وہ بھی سچے ہیں منسانہ

Page 1

‫وہ بھی سچے ہیں‬

‫منس نہ‬

‫ابوزر برقی کت خ نہ م رچ ‪٧‬‬


‫وہ بھی سچے ہیں‬ ‫منس نہ‬ ‫مقصود حسنی‬ ‫کتے کو وف دار ج نور سمجھ ج ت ہے ج کہ حقیقت یہ‬ ‫ہے کہ کتے کی وف داری ہڈی سے مشروط ہوتی ہے۔ آج تو‬ ‫خیر چوری ک رواج نہیں رہ ڈاکہ اور سینہ زوری ک رواج‬ ‫چل نکال ہے۔ م ڑے کی گرہ ک م ل اگر تگڑے نے ہ تھ کر‬ ‫لی ہے تو وہ تگڑے ک ہے۔ دعوی ب ندھنے کی صورت میں‬ ‫م ڑہ دھر لی ج ت ہے۔ بھ ے زم نے تھے‘ چوری ں ہوا کرتی‬ ‫تھیں۔ س را م ل چور ک ہوا کرت تھ ۔ آج کی طرح نہیں کہ‬ ‫ڈاکے کے م ل ک غ ل حصہ ڈاک کشوں ک ہوت ہے۔‬ ‫اگ ے وقتوں میں سی نے چور اپنے س تھ ہڈی رکھتے تھے۔‬ ‫کتے کے س منے ہڈی پھینک دیتے کت ہڈی ک ہو رہت اور‬ ‫وہ خود م ل سمیٹنے میں مصروف ہو ج تے۔ گوی کتے کی‬ ‫وف داری م لک ی کسی شخص سے نہیں ہڈی سے وابستہ‬ ‫ہے۔‬


‫شروع شروع میں اسے دانت ک درد ہوا۔ قری کے عط ئی‬ ‫ڈاکٹروں سے دوا وغیرہ لے کر ک چالنے کی کوشش کی‬ ‫گئی۔ کبھی آرا آ ج ت اور درد کچھ وق ہ ڈال کر پھر سے‬ ‫شروع ہو ج ت ۔ اس کے بعد دو ایک دانت کے ڈاکٹروں سے‬ ‫دوا لی گئی۔ عط ئی ڈاکٹروں اور ان میں رائی بھر ک فر‬ ‫نہ نکال۔ ن چ ر دانت ہی نک وانے میں خالصی خی ل کی گئی۔‬ ‫ہ تہ بھر غرارے کرن پڑے اور دی گئی دوا کھ ن پڑی۔ اس‬ ‫سے تقریب دو م ہ آف قہ رہ ۔ اس نے شکر ادا کی ۔‬ ‫دو م ہ بعد مسوڑے سے درد نک ن شروع ہو گی ‪ ،‬حس‬ ‫س ب مع لجے ک ک شروع ہوا۔ درد تھ کہ ج ن ہی نہیں‬ ‫چھوڑ رہ تھ ۔ ن چ ر سرک ری ہسپت ل لے ج ی گی ۔ وہ ں ج‬ ‫کر مع و ہوا کہ چھوٹے بڑے ڈاکٹر اور دوسرا عم ہ صرف‬ ‫اور صرف تنخواہ دینے کے لیے بھرتی کی گی ہے۔ تھک‬ ‫ہ ر کر الہور کے سرک ری ہسپت لوں ک رخ کی گی ۔ وہ ں ج‬ ‫کر مع و ہوا کہ وہ ں تو مق میوں کے بھی پیو بیٹھے‬ ‫ہوئے ہیں۔‬ ‫گھر والوں نے سوچ بندہ دوا دارو کی تھوڑ سے مرن نہیں‬ ‫چ ہیے۔ پرائیویٹ ڈاکٹروں کو آزم نے ک چ رہ کی گی ۔ انہوں‬


‫نے عالج سے زی دہ ٹسٹوں پر زور رکھ ۔ ایک ک رزلٹ‬ ‫دوسرے سے میچ نہ کرت تھ ۔‬ ‫دو س ل ان ہی گھمن گھیریوں میں گزر گیے۔ زیور بک گی‬ ‫مک ن گروی پڑ گی ۔ اس تگ و دو ک نتیجہ من ی ص ر رہ ۔‬ ‫بےچ رہ ندی سوکھ کر تیال ہو گی لیکن اسے اپنے گھر‬ ‫والوں پر کوئی گال نہ رہ ۔ ان بےچ روں نے اپنی پوری‬ ‫کوشش کی تھی۔ کہیں سے فیض ح صل نہ ہو پ ی تھ ۔ ہ ں‬ ‫مسیح ئی سے وابستہ ن نہ د مسیح ؤں کے چہرے سے‬ ‫نق ضرور اتر گی ۔ وہ مسیح ک قص بوں کے اب حضور‬ ‫زی دہ تھے۔‬ ‫ایک روز ج ن تو ہے ہی‘ ندی بھی چال گی اور اس حقیقت‬ ‫سے پردہ ضرور سرک گی کہ کتے سے زی دہ بیم ری‬ ‫وف دار ہے اور وہ جس کے س تھ س نجھ بن تی ہے اس ک‬ ‫آخر د تک س تھ دیتی ہے۔ اپنی راہ میں آنے والی ہر‬ ‫روک وٹ ک ڈٹ کر مق ب ہ کرتی ہے۔ ہ ں اسے ڈاکڑوں سے‬ ‫قطع کوئی گال ی شکوہ نہیں کیوں کہ وہ بیم ر سے زی دہ‬ ‫اسی کے طرف دار ہوتے ہیں۔‬ ‫وہ بھی سچے ہیں کہ اگر بیم ر تندرست ہو گئے تو ان کے‬ ‫طب ے الٹے ہو ج ئیں گے۔ ان کی بڑی بڑی کوٹھی ں ک ریں‬


‫اور دیگر عیش و عشرت ان بیم روں کے د ہی سے تو‬ ‫ق ئ ہے۔ اگر بیم ر تندرست ہو گیے تو وہ ن ک رہ شے ہو کر‬ ‫رہ ج ئیں گے۔‬ ‫…………………‬

‫ابوزر برقی کت خ نہ‬ ‫م رچ ‪٧‬‬


Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.