مقصود حسنی کی شاعری کے چند پاریکھ

Page 1

‫مقصود حسنی کی ش عری کے چند پ ریکھ‬ ‫پروفیسر نی مت ع ی مرتض ئی‬ ‫ابو زر برقی کت خ نہ‬ ‫م رچ ‪٧‬‬


‫سچ کے آنگن میں‬ ‫» بروز‪ :‬اکتوبر ‪ ,2014 ,30‬صبح «‬ ‫ج بھوک ک استر‬ ‫حرص کی بستی میں ج بست ہے‬ ‫اوپر کی نیچے‘ نیچے کی اوپر آ ج تی ہے‬ ‫چھ ج کی تو ب ت بڑی‬ ‫چھ نی پنچ بن ج تی ہے‬ ‫بکری ہنس چ ل چ نے لگتی ہے‬ ‫کوے کے سر پر‬ ‫سر گرو کی پگڑی سج ج تی ہے‬ ‫دہق ن بو کر گند‬ ‫فصل جو کی ک ٹتے ہیں‬ ‫صبح ک اترن لے کر‬ ‫ک لی راتیں‬ ‫سچ کے آنگن میں ج بستی ہیں‬ ‫م رچ ‪٩٧٤ ‘ ٩‬‬


‫جوا ‪ :‬سچ کے آنگن میں‬ ‫» بروز‪ :‬نومبر ‪ ,2014 ,14‬ش‬

‫«‬

‫مکر بندہ حسنی ص ح ‪ :‬سال ع یک‬ ‫ایک مدت کے ب د آپ کی خدمت میں ح ضر ہورہ ہوں۔ بہ نہ‬ ‫کوئی نہیں ہے۔ بس زندگی ج جس ک کی مہ ت دے دے وہی‬ ‫غنیمت ہے۔ انجمن آت رہ ہوں‪ ،‬ادھر لکھن پڑھن پھر شروع‬ ‫کردی ہے۔ آپ ح ل میں انجمن میں نظر نہیں آئے۔ یقین ہے کہ‬ ‫اپنے ارادت مندوں سے خ نہیں ہوئے ہوں گے۔ آپ کی انجمن‬ ‫کو اور اردو کوبہت ضرورت ہے۔ نثرنگ ری ک فن ا بہت‬ ‫مضمحل ہو گی ہے۔ آپ جیس لکھتے ہیں ویس لکھنے والے ا‬ ‫خ ل خ ل رہ گئے ہیں۔ سو اگر کوئی گست خی ہو گئی ہو تو ازراہ‬ ‫بندہ نوازی درگذرکیجئے اور یہ ں آن ج ن برابر ق ئ رکھئے۔‬ ‫جزاک ہللا خیرا۔‬ ‫آج آپ کی تالش میں اس طرف نکل آی تو یہ آزاد نظ نظر آئی۔‬ ‫یقین ج نئے کہ کئی مرتبہ اسے پڑھ اور بہت غور سے پڑھ ۔‬ ‫کچھ ہللا ک "ان " ایس مجھ پر ہے کہ آزاد ش عری بڑی مشکل‬ ‫سے ذہن میں اتر پ تی ہے۔ ش ید یہ اس تربیت ک اثر ہے جو‬ ‫بچپن سے مجھ کو م تی رہی ہے۔ بہر کیف میں کوشش تو بہت‬ ‫کرت ہوں لیکن ہ تھ بہت ک آت ہے اور مشکل سے آت ہے۔ آپ‬ ‫کی نظ مختصر ہے لیکن میرے لئے جوئے شیر بن کر رہ گئی‬


‫ہے۔ جس طرح نظ شروع ہوئی ہے اور جس طرح اختت کو‬ ‫پہنچی ہے وہ ایک الجھن میں ڈال گی ہے۔ اگر آپ نظ کو نثر‬ ‫میں چند جم وں کے ذری ہ واضح کر دیں تو مجھ پر عن یت‬ ‫ہوگی۔ یہ کوئی مذا ی طنز نہیں ہے ب کہ اظہ ر حقیقت ہے۔‬ ‫کھ واڑ نہیں ہے ب کہ نظ کی گہرائی تک پہنچنے کی کوشش‬ ‫ہے۔ امید ہے کہ آپ توجہ فرم ئیں گے۔ شکریہ‬ ‫سرور ع ل راز‬ ‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=9301.0‬‬


‫حیرت تو یہ ہے‬ ‫» بروز‪ :‬اگست ‪ ,2014 ,09‬ش‬

‫«‬

‫موس گل ابھی محو کال تھ کہ‬ ‫مہت‬

‫ب دلوں میں ج چھپ‬

‫اندھیرا چھ گی‬ ‫پریت پرندہ‬ ‫ہوس کے جنگ وں میں کھو گی‬ ‫اس کی بین ئی ک دی بجھ گی‬ ‫کوئی ذات سے‘ کوئی ح الت سے الجھ گی‬ ‫کی اپن ہے‘ کی بیگ نہ‘ ی د میں نہ رہ‬ ‫ب دل چھٹنے کو تھے کہ‬ ‫اف لہو اگ نے لگ‬ ‫دو ب ادھر دو ادھر گرے‬ ‫پھر تو‬ ‫ہر سو دھواں ہی دھواں تھ‬ ‫چہرے ج دھول میں اٹے تو‬


‫ظ ک اندھیر مچ گی‬ ‫پھر اک درویش مین ر آگہی پر چڑھ‬ ‫کہنے لگ سنو سنو‬ ‫دامن س سمو لیت ہے‬ ‫اپنے دامن سے چہرے ص ف کرو‬ ‫ش ید کہ ت میں سے کوئی‬ ‫ابھی یتی نہ ہوا ہو‬ ‫یتیمی ک ذو لٹی ڈبو دیت ہے‬ ‫من کے موس دبوچ لیت ہے‬ ‫کون سنت پھٹی پرانی آواز کو‬ ‫حیرت تو یہ ہے‬ ‫موس گل ک س کو انتظ ر ہے‬ ‫گرد سے اپن دامن بھی بچ ت ہے‬ ‫اوروں سے کہے ج ت ہے‬ ‫چہرہ اپن ص ف کرو‘ چہرہ اپن ص ف کرو‬ ‫جوا ‪ :‬حیرت تو یہ ہے‬


‫» بروز‪ :‬اگست ‪ 09:13:50 ,2014 ,09‬ش‬ ‫جن‬

‫«‬

‫مقصود حسنی ص ح سال مسنون‬

‫واہ واہ بہت خو چبھتی ہوئی نظ ہے۔ اپ نے چہرہ کو گرد‬ ‫سے ص ف کرنے کو کہ ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ ہم را چہرہ‬ ‫اتن مسخ ہو چک ہے کہ اس کو ص ف کرنے کی نہیں ب کہ ایک‬ ‫بڑے اپریشن کی ضرورت ہے کہ جس سے وہ چہرہ نکھرے جو‬ ‫کہ ہم را اص ی اور بے مث لی چہرہ س منے ائے۔‬ ‫ایک دف ہ پھر داد۔‬ ‫ط ل دع‬ ‫ک یل احمد‬ ‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=9121.0‬‬


‫دروازہ کھولو‬ ‫» بروز‪ :‬جوالئی ‪ ,2013 ,19‬ش‬ ‫وڈی ئی ک سرط ن‬ ‫بھیجے کے ریشوں میں‬ ‫ج بھی گردش کرت ہے‬ ‫بھوک ک چ را‬ ‫میتھی میں‬ ‫کرونڈ س لگت ہے‬ ‫موڈ کی تکڑی کے پ ڑے‬ ‫خ لی رہتے ہیں‬ ‫حرکت کرتے ہونٹ‬ ‫دنبی سٹی اور امریکن سنڈی سے‬ ‫بدتر لگتے ہیں‬ ‫قتل پہ روتی آنکھیں‬ ‫ق تل کو گ لی بکتی آنکھیں‬ ‫ن رت برس تی آنکھیں‬

‫«‬


‫بدلے کی بھ ون رکھتی آنکھیں‬ ‫مسور میں کوڑکو لگتی ہیں‬ ‫ح سچ کے ق تل بولوں پر‬ ‫جئے جئے ک ر سے ع ری جھیب‬ ‫ت لی سے خ لی ہ تھ‬ ‫بیک ر نکمے‬ ‫روڑی ک کچرا لگتے ہیں‬ ‫انگ ی کے اش رے پر‬ ‫لرزیں نہ ک نپیں‬ ‫ڈھیٹوں کی بھ تی‬ ‫دھرتی نہ چھوڑیں‬ ‫ایسے پ ں‬ ‫کنبھ کرن کے وارث لگتے ہیں‬ ‫دھونس ڈپٹ کے ک لے ک مے‬ ‫سننے سے ع ری‬ ‫سم عی آلے‬


‫راون غ یل ک چدا لگتے ہیں‬ ‫پھولوں سے کومل‬ ‫کہتے سنتے‬ ‫ممت جذبے‬ ‫ڈوبتی کشتی ک ہچکوال لگتے ہیں‬ ‫یثر کی مٹی پہ مر مٹنے والو‬ ‫ک لے یرق ن‬ ‫ی پھر‬ ‫قطر بررید سے پہ ے‬ ‫کل ن س ک انجکشن‬ ‫ال الہ ک وٹمن‬ ‫حبل الوورید میں رکھ دو‬ ‫ک کیری ف ور کے قطرے‬ ‫لیزر ش عیں‬ ‫ان کے بھیجے کی‬ ‫پیپ آلودہ گ ٹی ک تری‬

‫نہیں ہیں‬


‫من مندر ک دروازہ کھولو‬ ‫آتے کل کی راہ مت دیکھو‬ ‫آت کل ک اک ل ک گھر ہے‬ ‫جوا ‪ :‬دروازہ کھولو‬ ‫» بروز‪ :‬جوالئی‬ ‫جن‬

‫‪4,‬‬

‫‪ ,‬صبح‬

‫«‬

‫محتر ڈاکٹر مقصود حسنی ص ح‬

‫آپ ک یہ کال پڑھن کے ن ل ہی دم کے بوہے پہ جینویں کسی‬ ‫نے آکر دستک دینڑ کے بج ئے کسھن م ری ‪،‬وج ج کے ٹھ‬ ‫کرکے بڑا ای سواد آی ‪ ،‬کی ای ب ت ہے ہم ری طرف سے ایس‬ ‫سوہنی تے من موہنی تحریر سے فیض ی فرم نڑ کے واسطے‬ ‫چوہ ی ں پرھ پرھ داد پیش ہےگی‬ ‫تواڈا چ ہنے واال‬ ‫اسم عیل اعج ز‬ ‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=7988.0‬‬


‫ع ری‬ ‫» بروز‪ :‬جنوری ‪ ,2014 ,21‬صبح «‬ ‫جبرائیل ادراک‬ ‫ش ہین پرواز لے گی‬ ‫سیم‬

‫بےقراری‬

‫گال خوشبو لے گی‬ ‫مہت‬

‫چ ندنی‬

‫خورشید حدت لے گی‬ ‫جو جس کو پسند آی‬ ‫لے گی‬ ‫تیرے پ س کی رہ‬ ‫دو ہ ت‘ خ لی‬ ‫دو آنکھیں‘ بے نور‬ ‫راتوں کے خوا‬ ‫بے رون ‘ بےزار‬ ‫دن کے اج لے‬


‫خ موش‘ اداس‬ ‫ہم لہ‘ مٹی ک ڈھیر‬ ‫حرکت سے ع ری‬ ‫تو‘ مٹی ک ڈھیر‬ ‫حرکت سے ع ری‬ ‫حرکت سے ع ری‬ ‫فروری ‪ ,2014 ,06‬صبح‬ ‫محتر جن‬

‫ڈاکٹر مقصود حسنی ص ح ! اسال ع یک‬

‫اپ کی نظموں پر اج پہ ی ب ر نظر پڑی۔ ہ نے انھیں بہت ہی‬ ‫فکر انگیز اور ولولہ انگیز پ ی ۔ یہ نظ ہمیں بہت پسند ائی ہے۔‬ ‫اگرچہ ہ اپ کے ع کے مق ب ے میں ش ئید اسے ان م نوں تک‬ ‫سمجھ نہ پ ئے ہوں۔ جہ ں تک ہ سمجھے ہیں اپ اس میں‬ ‫انس ن سے مخ ط ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ انس ن صرف قدرت‬ ‫کی عط کی ہوئی چیزوں سے کچھ ح صل کرت ہے۔ اگر اس سے‬ ‫س کچھ چھین لی ج ئے تو انس ن کے اپنے پ س کچھ بھی‬ ‫نہیں‪ ،‬فقط مٹی ک ڈھیر ہے۔ انس ن کو قدرت کی تراشی چیزیں‬ ‫بہت کچھ دیتی ہیں‪ ،‬لیکن انس ن ان مخ وق ت کو کچھ نہیں دے‬


‫سکت ۔ البتہ جبرائیل والی ب ت ہ سمجھ نہیں سکے ہیں اور اپنی‬ ‫ک ع می پر ن د ہیں۔‬ ‫اگر ہ سمجھنے میں ک ی ی جزوی طور پر غ ط ہوں تو مہرب نی‬ ‫فرم کر اس ن چیز کی ب ت پر خ نہ ہوئیے گ ۔ ہم را ع و‬ ‫ادراک فقط اتن ہی ہے‪ ،‬جس پر ہ مجبور ہیں اور شرمس ر بھی۔‬ ‫ط ل دع‬ ‫وی بی جی‬ ‫جوا ‪ :‬ع ری‬ ‫» بروز‪ :‬فروری ‪ ,2014 ,07‬صبح «‬ ‫‪tovajo ke liay ehsan'mand hoon.‬‬ ‫‪Allah aap ko khush rahe‬‬ ‫‪jald hi tafsilun arz karne ki koshesh karoon‬‬ ‫‪ga‬‬ ‫‪lane lay janay ka kaam jabreel hi karta hai.‬‬ ‫‪aql-e-kul bhi maroof hai‬‬


‫‪adami bila aql kaam chala rara hai‬‬ ‫‪natijatun jo ho raha hai samnay hai‬‬ ‫جوا ‪ :‬ع ری‬ ‫» بروز‪ :‬فروری ‪ ,2014 ,07‬صبح «‬ ‫جن‬

‫ڈاکٹر مقصود حسنی ص ح ! سال مسنون‬

‫شکر گزار تو ہ ہیں کہ اپ نے ہم ری الجھن دور کی اور ہمیں‬ ‫اس نظ ک صحیح م نوں میں مزا لینے اور سمجھنے میں مدد‬ ‫دی۔ اپ کی اس ب ت‬ ‫‪aql-e-kul bhi maroof hai‬‬ ‫نے ب ت واضح کر دی ہے اور ہم رے ع میں اض فے ک ب عث‬ ‫بھی کی ۔‬ ‫شکریہ اور دع ں کے س تھ‬ ‫خ کس ر‬ ‫وی بی جی‬ ‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8506.0‬‬


‫ایندھن‬ ‫» بروز‪ :‬جنوری ‪ ,2014 ,16‬صبح «‬ ‫دیکھت اندھ سنت بہرا‬ ‫سکنے کی منزل سے دور کھڑا‬ ‫ظ دیکھت ہے‬ ‫آہیں سنت ہے‬ ‫بولت نہیں کہت نہیں‬ ‫جہن ضرور ج ئے گ‬


‫جوا ‪ :‬ایندھن‬ ‫بروز‪ :‬فروری ‪,2014 ,06‬‬ ‫ڈاکٹر ص ح ! خو نظ ہے‬ ‫ایک سطر کو سمجھنے کی کوشش کر رہ ہوں ‪ ,‬کی م ہو‬ ‫?کے اعتب ر سے یہ یوں ہی ہے ن‬ ‫کر) سکنے کی منزل سے دور کھڑا(‬ ‫فیصل ف رانی‬ ‫جوا ‪ :‬ایندھن‬ ‫» بروز‪ :‬فروری ‪,2014 ,07‬صبح «‬ ‫‪bari bari meharbani janab‬‬ ‫کر) سکنے کی منزل سے دور کھڑا(‬ ‫‪aap darust samjhe hain‬‬ ‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8492.0‬‬


‫نوحہ‬ ‫» بروز‪ :‬جنوری ‪ ,2014 ,20‬صبح «‬ ‫وہ قیدی نہ تھ‬ ‫خیر وشر سے بے خبر‬ ‫م صو‬ ‫فرشتوں کی طرح‬ ‫جھوٹے برتنوں کے گرد‬ ‫انگ ی ں محو رقص تھیں اس کی‬ ‫ہر برتن کی زب ن پہ‬ ‫اس کی مرحو م ں ک نوحہ‬ ‫ب پ کی بےحسی اور‬ ‫جنسی تسکین ک بین تھ‬ ‫آنکھوں کی زب ن پہ‬ ‫اک سوال تھ‬ ‫‘اس کو زندگی کہتے ہیں‬ ‫یہی زندگی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟‬


‫جوا ‪ :‬نوحہ‬ ‫» بروز‪ :‬جنوری ‪ ,2014 ,20‬ش‬ ‫محترمی جن‬

‫«‬

‫حسنی ص ح ‪:‬آدا عرض‬

‫میں ش عر نہیں ہوں بس اد ک شو ضرور ہے مجھ کو۔ اس‬ ‫لئے اگر کوئی غ ط ب ت کہہ ج ئوں تو م ف کر دیجئے گ ۔ آپ کی‬ ‫نظ "نوحہ" میری سمجھ میں نہیں آئی۔ ایس محسوس ہوا‬ ‫جیسے اپ ک مط ال ظ کے پیچ و خ میں کہیں گ ہو گی ۔ کئی‬ ‫مرتبہ نظ پڑھی اور غور کی لیکن ب ت پوری طرح واضح نہیں‬ ‫ہوئی۔۔ یہ ضرور میری کوت ہی ہے۔ بڑی عن یت ہوگی اگر آپ‬ ‫اپنے خی ل اور طرز بی ن پر کچھ روشنی ڈآلیں۔ میرا خی ل ہے کہ‬ ‫اس سے کچھ اور دوستوں ک بھی ف ئدہ ہو گ ۔ شکریہ پیشگی‬ ‫قبول کیجئے۔ آپ کی وض حت ک انتظ ر رہے گ ۔‬ ‫خ د ‪ :‬مشیر شمسی‬ ‫جوا ‪ :‬نوحہ‬ ‫» بروز‪ :‬جنوری ‪ ,2014 ,21‬صبح «‬ ‫محتر سید ص ح‬


‫آپ نے توجہ فرم ئی ‘ دل و ج ن سے احس ن مند ہوں۔‬ ‫ہللا آپ کو خوش رکھے۔‬ ‫آپ کی تحریر بت تی ہے‘ آپ ہللا کے فضل سے آسوددہ ح ل ہیں۔‬ ‫آپ کو تیسرے اور چوتھے درجے کے کسی ہوٹل میں بیٹھ کر‘‬ ‫چ ئے سے شغل فرم نے ک ات نہیں ہوا۔ آپ نے کسی بڑے‬ ‫گھر میں‘ کسی م صو بچے کو برتن ص ف کرتے نہیں دیکھ ۔‬ ‫اگر یہ آپ نے مالحظہ فرم ی ہوت ‘ تو س سمجھ میں آ ج ت ۔‬ ‫قب ہ میں نے دیکھ ہے اور دیکھت رہت ہوں۔ میں گ ی میں دس‬ ‫ب رہ برس کے بچوں کی‘ رات گیے‘ گر انڈے کی آوازیں سنت‬ ‫ہوں۔‬ ‫اگر جن پر مط واضع نہ ہوا ہو‘ تو چش تصور میں‘ میری‬ ‫بھیگی پ کوں کو دیکھ لیں‘ ممکن ہے‘ مط واضع ہو ج ئے۔‬ ‫جوا ‪ :‬نوحہ‬ ‫» بروز‪ :‬فروری ‪ ,2014 ,06‬صبح «‬ ‫واہ‪ ...‬ڈاکٹر ص ح ! آپ نے ہم رے م شرے کے اس نوحے‬ ‫کو بہت عمدگی سے بی ن کی ہے‬‫ب پ کی بے حسی اور‬ ‫جنسی تسکین ک بین‬


‫بہت ک ال ظ میں آپ نے اش رہ دی ہے کہ قصور صرف‬ ‫م شرے ی‬ ‫ارب‬

‫اختی ر ک نہیں ہے ب کہ اس جر میں وہ لوگ بھی‬

‫برابر کے شریک ہیں جو اپنے وس ئل کو دیکھے بن ہی اپنی‬ ‫ن س نی خواہش ت ک‬ ‫گھوڑا سرپٹ سرپٹ دوڑائے چ ے ج تے ہیں اور س تھ میں‬ ‫اپنی (مذہبی) ج ہ یت کی وجہ سے بچوں کی ایک قط ر کھڑی‬ ‫کر دیتے ہیں‬‫فیصل ف رانی‬ ‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8504.0‬‬


‫صبح ہی سے‬ ‫» بروز‪ :‬جنوری ‪,2014 ,15‬صبح «‬ ‫وہ آگ‬ ‫عزازئیل کی جو سرشت میں تھی‬ ‫اس آگ کو نمرود نے ہوا دی‬ ‫اس آگ ک ایندھن‬ ‫ق رون نے پھر خرید کی‬ ‫اس آگ کو فرعون پی گی‬ ‫اس آگ کو حر نے اگل دی‬ ‫یزید مگر نگل گی‬ ‫اس آگ کو‬ ‫میر ج ر نے سجدہ کی‬ ‫میر ق س نے مش ل ہوس روشن کی‬ ‫اس آگ کے ش ے‬ ‫پھر ب ند ہیں‬ ‫مخ و ارضی‬


‫ڈر سے سہ گئ ہے‬ ‫ابر ب راں کی راہ دیکھ رہی ہے‬ ‫کوئ ب دل ک ٹکڑا نہیں‬ ‫صبح ہی سے تو‬ ‫آسم ن نکھر گی ہے‬ ‫جوا ‪ :‬صبح ہی سے‬ ‫» بروز‪ :‬فروری ‪ ,2014 ,06‬صبح «‬ ‫!واہ‪ ...‬بہت عمدہ‬ ‫فیصل ف رانی‬ ‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8488.0‬‬


‫ج تک‬ ‫» بروز‪ :‬جنوری ‪,2014 ,20‬صبح «‬ ‫وہ قتل ہو گی‬ ‫پھر قتل ہوا‬ ‫ایک ب ر پھر قتل ہوا‬ ‫اس کے ب د بھی قتل ہوا‬ ‫وہ مس سل قتل ہوت رہ‬ ‫ج تک سیٹھوں کی بھوک‘ نہیں مٹ ج تی‬ ‫ج تک خواہشوں ک ‘ جن زہ نہیں اٹھ ج‬ ‫وہ قتل ہوت رہے گ‬ ‫وہ قتل ہوت رہے گ‬


‫جوا ‪ :‬ج تک‬ ‫» بروز‪ :‬جنوری ‪ ,2014 ,20‬صبح «‬ ‫محترمی ڈاکٹر حسنی ص ح ‪:‬آدا عرض‬ ‫آپ کی نثری نظ پڑھی اور مست ید ہوا۔ نثری نظ کی ضرورت‬ ‫میری سمجھ میں نہیں آتی ہے۔ نثری نظ دراصل اچھی نثر کو‬ ‫چھوٹے بڑے ٹکڑوں میں تقسی کرنے ک دوسرا ن ہے۔ خیر یہ‬ ‫ایک الگ بحث ہے۔ مجھ کو آپ کی یہ نثری نظ اس لئے اچھی‬ ‫لگی کہ اس ک موضوع وقت کی پک ر ہے۔ جس طرح س ری دنی‬ ‫میں اور خ ص طور سے دنی ئے اسال میں ‪:‬سیٹھوں‪ ،‬وڈیروں‪:‬‬ ‫کے ہ تھوں عوا ک استحص ل ہو رہ ہے وہ بہت عبرتن ک ہے۔‬ ‫افسوس کہ اس ک عالج سمجھ میں نہیں آت ۔ ایک سوال دل میں‬ ‫اٹھت ہے کہ اس قدر ظ ہو رہ ہے تو وہ ہستی جس کو ہ ‪:‬ہللا‪،‬‬ ‫خدا‪ ،‬بھگوان‪ ،‬گ ڈ‪ :‬کہتے ہیں کیوں خ موش ہے؟ اگر س کچھ‬ ‫اس کے ہ تھ میں ہے تو پھر وہ کچھ کرتی کیوں نہیں؟ آپ نے‬ ‫بھی اس پر سوچ ہوگ ۔ من س ج نیں تو اس پر لکھیں۔ شکریہ۔‬ ‫خد‬ ‫مشیر شمسی‬ ‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8503.0‬‬


Chup « ‫ صبح‬,2009 ,13 ‫ اپریل‬:‫» بروز‬ Khoda kab chup hai Zulm ki haad say pehlay Char aata hai darya Mitanay waloon ko Mitanay kay liay

neha Re: Chup « ‫ صبح‬,2009 ,18 ‫ اپریل‬:‫» بروز‬ Wah bohut khoob ..bohut acchi nazm hai...itny khubsurty se itny bady baat aap nay chaand alfaaz main keh di...daad qubool kijye http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=3430.0


Raam bhali karay ga « ‫ صبح‬,2009 ,01 ‫ اپریل‬:‫» بروز‬ Hath kay badlay hath Khon kay badlay khon Jan kay badlay jan Adoo nay Magar loot liya hai Kis say faryaad karain Wohi monsaf howa hai Jis kay hath main pathar Baghal man khanjar Maqola yah baqi hai Char ja baita soli


Re: Raam bhali karay ga «

‫ ش‬,2009 ,01 ‫ اپریل‬:‫» بروز‬

mukarramee Hasni SaaHeb: aadaab! aap ko UrduAnjuman meN dekh kar masarrat huyee. Khush-aamadeed! yaqeen hai keh yahaaN ke dost aur maaHaul aap ko pasand aaYeN ge aur aap apnee shirkat se Urdu kaa kaam baRhaane meN hamaaree madad kareN ge. shukriyah. aap kee muKhtaSar naz^m dekhee. aaj kal ke Haalaat par achhaa tabSirah hai. aur is Haalat kaa koyee Hal bhee naz^ar naheeN aataa. aap ke Khayaalaat achhe haiN aur in kaa iblaaGh bhee Zarooree hai. bayaan meN behtaree kee gunjaa,ish hai. meraa Khayaal hai keh aap ko sab se pehle yeh sochnaa ho gaa keh kaun see Sinf meN likhaa jaaYe, ya'nee paaband naz^m, aazaad naz^m yaa nacree naz^m? us ke ba'd unheeN uSooloN par likhaa aur parkhaa jaa saktaa hai.


Anjuman meN aate rahiYe. hameN aap kee Z^aroorat hai. aur apne dostoN ko bhee da'wat deejiye. shukriyah. Sarwar A. Raz http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=3369.0

Dil kay goshoon par « ‫ صبح‬,2009 ,30 ‫ م رچ‬:‫» بروز‬ Sagar pi kar Her qtra piyas somondar Palkoon ka sawan Janay kab barsay ga Faraat ka daman Sholay lay kay bhaga hai Sahil shakti kis say mangay?! Mothi band kar lo Palkoon kay os par


Ratoon kay sapnay Soraj ki aankhoon main Bhik kay kokray Kali zulfoon kay mandar Maskan hain “kali jiba” waloon kay Janay say pehlay Aankhoon main dhonwaan bhar lo Chand ka chehra Rawan ki bhagti lay kar Mosa kay koon say Dil kay goshoon par “Raban” hi rab likh raha hai


Re: Dil kay goshoon par

« ‫ ش‬,2009 ,01 ‫ اپریل‬:‫» بروز‬ janaab Hasni SaaHeb: aadaab! aap kee naz^meN dekheeN. maashaa Allah aap bohat likh rahe haiN. meHnat aur shauq ke saath mut^aali,a'h bhee mil jaaYe to teHreer meN nikhaar baRh jaataa hai. apnee taKhleeqaat par meree daad qubool keejiYe. is ke ba's do teen baateN kehne kee ijaazat chaahataa hooN. buraa nah maaneN. in baatoN se aap kee qadr-afzaayee maqSood hai, tanqeed naheeN. ek saath itnee bohat se naz^meN lagaane se log in ko dekh naheeN paate haiN. kam likhiYe aur dostoN ko paRhne aur raaYe dene kaa mauqa' deejiYe. warnah faa,idah kam ho gaa. doosree baat yeh keh Roman Urdu kaa koyee saadah aur achhaa niz^aam apnaa leejiYe aur usee ko ista'maal keejiYe. maujoodah shakl meN aap kee teHreer paRhne aur samajhne meN diqqat hotee hai. teesre yeh keh likh kar Khud bhee paRh liyaa keejiye taa.k Ghalat^iyaaN kam se kam hoN. aur sab


se aaKhir meN yeh a'rZ^ hai keh agar naz^m kaa markazee Khayaal apne Zehn meN saaf rakheN aur us kee adaa,igee meN waZ^aaHat kaa ehitmaam kareN to sab ko ziyaadah faa,idah ho gaa. maiN is Khat^ ke tawassut^ se apne deegar dostoN se bhee iltimaas kartaa hooN keh woh Dr Hasni aur doosre nau-waarid dostoN kaa Anjuman meN istiqbaal kareN aur un kee taKhleeqaat par chand alfaaz^ hee sahee lekin kuchh likh diyaa kareN. isee t^araH chiraaGh se chiraaGh jaltaa hai. ham ek doosre se Ghaafil hoN ge to yeh chiraaGh bujh jaaYe gaa. Sarwar A. Raz http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=3347.0


Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.