ہم زندہ قوم ہیں

Page 1

‫‪1‬‬

‫ہ زندہ قو ہیں‬

‫فری ابوزر برقی کت خ نہ‬ ‫جوالئی ‪٧‬‬ ‫‪1‬‬


‫‪2‬‬

‫ہ زندہ قو ہیں‬ ‫مقصود حسنی‬ ‫ہ بڑے الئی لگ قس کے لوگ ہیں۔ اپنے دم سے‬ ‫سوچنے کی زحمت نہیں اٹھ تے۔ اگر کسی نے کہ کت‬ ‫تہ رے ک ن لے گی ہے۔ ک ن دیکھنے کی بج ئے کتے کے‬ ‫پیچھے دوڑ لگ دیں گے۔ کوئی کتن ہی کوکت رہے‘ ک ن‬ ‫دیکھنے کی ضرورت محسوس نہیں کریں گے بل کہ‬ ‫کوکنے والے کو ہی کوسنے دیں گے۔‬ ‫یہ رویہ آج سے مخصوص نہیں‘ بہت پہ ےسے انس ن کتے‬ ‫کے پیچھے پورے زور شور سے بھ گے چال ج رہ ہے۔‬ ‫هللا ج نے دونوں ابھی تک تھکن ک شک ر کیوں نہیں ہوئے۔‬ ‫دونوں کی رفت ر میں رائی بھر کمی نہیں آئی۔ ل ظ رائی ک‬ ‫است م ل اس لیے کی ہے کہ رائی سے کوئی چھوٹی م دی‬ ‫شے ابھی تک دری فت نہیں ہو سکی۔‬ ‫سل ج ندار ہے اور دکھ ئی نہیں دیت ۔ دکھ ئی نہ دینے کے‬ ‫سب ہی مر رہ ہے اور ٹوٹ پھوٹ ک شک ر ہے۔ یہ ہی‬ ‫وجہ ہے کہ میں نے سل بھر مح ورہ نہں اخترای ۔ کتے کی‬ ‫وف داری اپنی جگہ مڑ کر دندی نہیں ک ٹ رہ اور بال جواز‬ ‫‪2‬‬


‫‪3‬‬

‫مشقت اٹھ ئے چال ج رہ ہے۔‬ ‫انص ف کی ب ت تو یہ ہے کہ وہ انس ن کے کچے ک نوں کی‬ ‫بالجر سزا بھگت رہ ہے۔ اگر ایک ب ر وف داری کے خول‬ ‫سے ب ہر نکل کر اچ نک پیچھے مڑ کر دندی ک ٹ لیت‬ ‫توانس ن کو ک ن ہو ج تے۔ ڈاکٹر پیٹ میں ٹیکے ٹھوکت ۔‬ ‫جی ہ کی کرت ۔ ن دانستگی میں ک نوں کو ہ تھ لگ ت تو‬ ‫اسے م و پڑت کہ ک ن تو سالمت ہیں۔ ہ ں البتہ سر‬ ‫سالمت نہیں رہ ۔ اسے یہ بھی پتہ چل ج ت کہ زخموں سے‬ ‫چور اور نڈھ ل سر آج بھی غداروں اور مداریوں کے‬ ‫قدموں میں پڑا انس ن کی کت چیکی ک رون رو رہ ہے۔‬ ‫است د کو میری ب ت سے ات نہیں رہ بل کہ اس ک م نن‬ ‫یہ ہے کہ سوچنے واال سر پیٹ میں چال گی ہے۔ ہم رے‬ ‫ہ ں ک شخص پیٹ سے سوچنے ک ع دی ہو گی ۔ پیٹ میں‬ ‫حس ضرورت گر ٹھنڈا تھندا ڈالتے رہو یہ کتے کے‬ ‫پیچھے بھ گت رہے گ ۔ پیٹ اور گٹھنوں‘ ک ن اور پیٹ ک‬ ‫ف ص ہ برابر ہو گی ہے اس لیے پیٹ‘ ک ن اور گٹھنوں سے‬ ‫پہ ے ہے۔ ہر م م ہ میں پیٹ پہ ے ہو گی ہے۔ ک ن اور‬ ‫گٹھنے روٹی نہیں کھ تے اس لیے وہ ق بل ترجیع نہیں ہیں۔‬ ‫‪3‬‬


‫‪4‬‬

‫ب ت میں د اور خ کی کسی حوالہ سے کمی نہیں۔ دھرتی‬ ‫م ں ہی ہوتی ہے۔ م ں کسی غیر کے حوالے کرکے دیسی‬ ‫والءتیوں کے ہ تھ سےکھ نےک مزا دیس ‘گھی کی چوری‬ ‫بھگت کی ج نیں۔ وہ ج نتے ہوئے کہ والئتیوں نے مولوی‬ ‫ابوبکر کی گولی کھ رکھی ہے اور م ں ک کی حشر کرے‬ ‫گ ‘ ک تصور بھی پیٹ دشمنی کے مترادف سمجھتے ہیں۔‬ ‫اسے م ں سے غداری ی بےغیرتی سے زی دہ وقت اور‬ ‫ح الت ک تق ض سمجھ ج ت ہے۔‬ ‫است د کی ب توں ک برا نہ م نئیے گ ۔ میں بھی اوروں کی‬ ‫طرح ہنس کر ٹ ل دیت ہوں۔ اور کی کروں مجھے محسن‬ ‫کش اور پ کست ن دشمن کہالنے ک کوئی شو نہیں۔ بھال یہ‬ ‫بھی کوئی کرنے کی ب تیں ہیں کہ کتے کے منہ سے نک ی‬ ‫س نپ کے منہ میں آ گئی۔ س نپ سے خالصی ہونے کے‬ ‫س تھ ہی چھپک ی کے منہ میں چ ی گئی۔‬ ‫پ کست ن اور بھ رت کی قی دت بڑی اع ی درجے کی رہی‬ ‫ہے۔ یہ بڑے نیک شریف اور دیس بھگت رہے ہیں۔ جو‬ ‫بھی ان کے کردار پرانگ ی رکھے گ ن ک کی سیدھ پر پہ ے‬ ‫یہ ں پھر وہ ں دوزخ نرک میں ج ئے گ ۔ پ کست ن کی قی دت‬ ‫‪4‬‬


‫‪5‬‬

‫کو بس هللا تک آئے ی نہ آئے اسال دوست رہی ہے۔ اس‬ ‫نے ہر قد پراسال دوستی ک ثبوت دی ہے۔ است د ک کی ہے‬ ‫وہ تو بونگی ں م رت رہت ہے۔ س ری دنی مورخ کی م نتی‬ ‫آئی ہے اور مورکھ اقتدار ک گم شتہ رہ ہے۔ مورکھ وچ رہ‬ ‫بھی تو نس ن رہ ہے۔ پ پی پیٹ اسے بھی لگ لگ ی مال ہے۔‬ ‫اس نے چند لقموں کے لیے ضمیر بیچ ہے۔ بڑی پگڑی‬ ‫والے سر خ ن بہ در بھی یہ ہی کچھ کرتے آئے ہیں اور وہ‬ ‫ہم رے ہیرو ہیں۔ کیوں نہ ہوں انگریز س ختہ ہیں۔ ان کے‬ ‫انگریز س ختہ ہونے میں رائی بھر کھوٹ نہیں۔‬ ‫نظ م نگی س ط نہ بھگت سنگھ آزاد وغیرہ انگریز س ختہ‬ ‫ڈاکو ہیں اور ہ میں سے ہر کسی ک یہی م نن ہے۔ میں‬ ‫بھی ب الئے زب ن یہی کہت ہوں۔ میں دل سے نہیں م نت ۔‬ ‫کسی کو میرے دل سے کی مطبل منہ زب نی ایک ب ر نہیں‬ ‫ہزار کہت ہوں کہ یہ ڈاکو تھے‘ ڈاکو تھے۔ ان ک ڈاکو ہون‬ ‫ہر شک سے ب التر ہے۔‬ ‫انگریز س ختہ ہیروز بھی اپنی اصل میں مہ ڈاکو تھے۔ وہ‬ ‫انگریز کی اشیرب د سے گری اور کمزور لوگوں کی ج ن‬ ‫م ل اور عزت پر دن دھ ڑے برسرع پوری دھونس سے‬ ‫‪5‬‬


‫‪6‬‬

‫ڈاکہ نہیں ب رب ر ڈاکے ڈالتے تھے۔ نظ م نگی س ط نہ‬ ‫وغیرہ ان سرک ری خ ن بہ در ڈاکوں کے گھروں میں رات‬ ‫کے وقت ڈاکے نہیں ڈاکہ ڈالتے اور گریبوں میں تقسی کر‬ ‫دیتے تھے۔ سرک ری ڈاکو مح وں میں رہتے تھے اور یہ‬ ‫خ لی ہ تھ چھ نگ م نگ کے جنگوں میں چھپتے پھرتے‬ ‫تھے۔ سرک ری خ ن بہ در ڈاکو دھرتی م ں کے دالل تھے۔‬ ‫یہ دھرتی م ں کے بھگت تھے۔‬ ‫پ کست ن بن نے والوں ک ن تک کسی کو ی د نہیں لیکن ان‬ ‫انگریز س ختہ ہیروز کو س ج نتے۔ ٹیپو ہیرو تھ س ری‬ ‫عمر ت وار کی نوک ت ے رہ ۔ یہ ایسے ہیروز ہیں جنہوں‬ ‫نے پوری قو کو ت وار کی نوک ت ے رکھ ۔ پ کست ن کے‬ ‫لیے اسال ک ن است م ل ہوا لوگوں نے اسال کے ن پر‬ ‫ج نیں قرب ن کیں۔ بے گھر ہوئے۔ لیکن انھیں کوئی ج نت‬ ‫تک نہیں۔‬ ‫ذرا ان سوالوں ک جوا تالشیں‬ ‫‪٩‬‬ ‫میں وائسرائے ہند سے م نے والے گروہ ک سردار کون‬ ‫تھ اور اس ک انگریز سے کی رشتہ تھ ؟‬ ‫‪6‬‬


‫‪7‬‬

‫تقریر کس انگریز نے لکھ کر دی اور وہ انگریز کس ک‬ ‫نم ئندہ تھ ؟‬ ‫وائسرائے نے کی اور کیوں مشورہ دی ؟‬ ‫‪٩‬‬ ‫میں مس لیگ کی قررداد پیش کرنے والے کے پ س‬ ‫انگریز سرک ر کے کتنے ٹ ئیٹل تھے؟‬ ‫کی وہ انگریز سے پوچھے بغیر ٹٹی پیش‬

‫کر لیت تھ ؟‬

‫مس لیگ کے جم ہ صدور عہدے دران وغیرہ میں سے‬ ‫کتنے سر اور انگریز سرک ر کے چمچے کڑچھے تھے؟‬ ‫است د کہت ہے جو ہیروز تھے ان ک کہیں ذکر تک نہیں اور‬ ‫جو زیرو بھی نہیں تھے پیٹ نواز مورکھ نے انھیں زمین‬ ‫ک سنگ ر بن دی ہے۔‬ ‫است د کی ب تیں اگرچہ سچ اور حق ئ پر مبنی ہیں لیکن سچ‬ ‫کو ک تس ی کی گی ہے۔ میں است د سے اکثر کہت ہوں‬ ‫ایسی کڑوی ب ت نہ کی کرے۔ لوگوں کو کتے کے پیچھے‬ ‫بھ گنے دے۔ زندہ قومیں مس سل بھ گتی ہیں۔ بھ گنے سے‬ ‫ہی بھ گ ج گتے ہیں۔‬ ‫‪7‬‬


‫‪8‬‬

‫اس ب ت ک دکھ نہیں ہون چ ہیے کہ بج ی بند ہے خوشی‬ ‫اس ب ت کی ہونی چ ہیے کہ س کی بند ہے۔‬ ‫ہ زندہ قو ہیں اور اس پرچ ت ے س ایک ہیں۔‬ ‫ہ زندہ قو ہیں‬ ‫مقصود حسنی‬

‫فری ابوزر برقی کت خ نہ‬ ‫جوالئی ‪٧‬‬ ‫‪8‬‬


Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.