اردو ہاہیکو‘ ایک مختصر جائزہ

Page 1

‫‪1‬‬

‫اردو ہ ئیکو ایک مختصر ج ئزہ‬ ‫مقصود حسنی‬

‫ابوزر برقی کت خ نہ جوالئی‬


‫‪2‬‬

‫اردو ہ ئیکو ایک مختصر ج ئزہ‬

‫ہ ئیکو میں بنی دی چیز اس ک نظریہ تخ ی ہے ج کہ‬ ‫ہیئت ث نوی مع م ہ ٹھہرت ہے۔ نظریہ تخ ی میں تین ب تیں‬ ‫‪:‬آتی ہیں‬ ‫۔ کسی چیز‘ خصوص فطری اور قدرتی عن صر پر پہ ی‬ ‫نظر پڑنے سے پیدا ہونے واال انس نی ت ثر۔‬ ‫۔ اس ت ثر کو اسی طرح ک غذ ق کے حوالے کر دین ۔‬ ‫۔ پیدا ہونے والے ت ثر میں کی قس کی آلودگی کو شجر‬ ‫ممنوعہ سمجھن ۔‬ ‫ہم رے ہ ں اردو میں جن پروفیسر محمد امین (پی ایچ‬ ‫ڈی) نےاس ج پ نی صنف سخن کو متع رف کرای ۔ اس‬ ‫صنف شعر کے تین مصرعے قرار پ ئے۔ اس ذیل میں چند‬ ‫‪:‬مث لیں مالحظہ ہوں‬


‫‪3‬‬

‫یہ س ر ہے قی ہے کی ہے‬ ‫یہ مس فت کہ طے ہوئی نہ کبھی‬ ‫زندگی کی ہے‘ رتجگوں ک س ر‬ ‫)محمد امین(‬ ‫صبر لکھ گی لہو سے ترے‬ ‫تشنگی سو رہی تھی خیموں میں‬ ‫س تھ اس کے فرات بہت تھ‬ ‫)اختر شم ر(‬ ‫مجھ کو اتنی سی روشنی دے دے‬ ‫دل کے کمرے میں بیٹھ کر پل بھر‬ ‫اپنے ح الت زندگی پڑھ سکوں‬ ‫)حیدر گردیزی(‬


‫‪4‬‬

‫بعد ازاں اس کے اوازن پر مب حث ک س س ہ چل نکال۔ اس‬ ‫میں ارک ن ‪ - -‬کی پ بندی الز ٹھہری۔‬ ‫میں‬ ‫مقصود حسنی کے نثری ہ ئیکو ک مجموعہ سپنے اگ ے‬ ‫پہر کے ش ئع ہو گی ۔ یقین یہ بہت بڑا ب غی نہ اقدا تھ ۔ خی ل‬ ‫تھ کہ یہ مجموعہ اچھی خ صی لے دے ک شک ر ہو گ ۔‬ ‫خدش ت کے برعکس اسے پذیرائی ح صل ہوئی۔ اس کے‬ ‫مخت ف زب نوں میں تراج ہوئے۔ نثری ہ ئیکو کے پیش‬ ‫کرنے ک مقصد پہ ے ت ثر کو برقرار رکھن تھ ۔ نثری کال‬ ‫میں آہنگ کو بنی دی حثیت ح صل ہوتی ہے۔ آہنگ درحقیت‬ ‫‪:‬توازن ک ن ہے۔ بطور نمونہ کچھ ہ ئیکو مالحظہ فرم ئیں‬ ‫ک ال کوا‬ ‫ک لی راتوں میں‬ ‫مہم ن ہوا اج لوں ک‬


‫‪5‬‬

‫آؤ زہد و تق‬ ‫تق ید عصر میں‬ ‫پ میال کے ن کر دیں‬ ‫جیون کے پچھ ے پہر‬ ‫اگ ے پہر کے سپنے‬ ‫سونے نہیں دیتے اکثر‬ ‫پروفیسر ص بر آف قی (پی ایچ ڈی) ک کہن تھ کہ ہ ئیکو‬ ‫نثری نہیں ہیں۔ ان کے ہر مصرعے میں وزن موجود ہے۔‬ ‫اور تینوں مصرعوں کے اوازن الگ الگ ہیں۔‬ ‫ب ت ذرا آگے بڑی تو پہی ے اور تیسرےمصرعے کو ہ‬ ‫ق فیہ قرار دے دی گی ۔ اس ضمن میں یہ نعتیہ ہ ئیکو‬ ‫‪:‬مالحظہ ہو‬


‫‪6‬‬

‫ن اد سے لے‬ ‫س رے اج ے پھی ے ہیں‬ ‫اس محمد سے‬ ‫اصل مع م ہ یہ ہے کہ مہ جراپنے دیس کی سم جی مع شی‬ ‫عمرانی اورن سی تی روای ت س تھ الت ہے لیکن مہ جر‬ ‫والیت میں یہ س نہیں چ ت اسے مہ جر والیت کے اطوار‬ ‫اور اصول اپن ن پڑیں گے ورنہ وہ اول ت آخر مہ جر ہی‬ ‫رہے گ ۔ یہ ں اس ب ت کو بھی بھولن نہیں چ ہیے کہ یہ‬ ‫اردو ہ ئیکو ک ابتدائی دور تھ ۔ انس ن کی طرح ی انس ن‬ ‫کے س تھ س تھ اصنف سخن میں بھی تغیرات آتے رہتے‬ ‫ہیں۔ غزل کو دیکھ اسے کون ایرانی تس ی کرے گ ۔ اردو‬ ‫غزل میں ایرانی مزاج ک ایک حوالہ بھی تالش نہیں کی ج‬ ‫سکت ۔‬ ‫ہ ئیکو آج پردیسی نہیں۔ اس ک رنگ ڈھنگ ج پ نی نہیں‬ ‫رہ ۔ یہ اردو مزاج سے ک ی طور پر ہ آہنگ ہے۔ اس کی‬ ‫روح میں اردو مزاج رچ بس گی ہے لہذا ا اسے اردو‬ ‫صنف اد ہی کہ ج ن من س لگت ہے۔ ہ ں یہ ت ریخی‬


‫‪7‬‬

‫حقیقت رہے گی کہ ہ ئیکو ج پ ن سے درامد ہوئ ہے اور‬ ‫اس ک موڈھی پروفیسر محمد امین(پی ایچ ڈی) ہے۔ زندگی‬ ‫اور اس کے متع ق ت کو ہر ح ل میں چ تے رہن ہےمیرے ی‬ ‫کسی اور کے کہنے ی کوشش سے یہ رک نہیں سکتی۔‬ ‫چند ج پ نی ہ ئیکوز درج کر رہ ہوں اوپر درج کئے گئے‬ ‫اردو ہ ئیکوز سے موازنہ کر لیں‘ دونوں کے مزاج میں‬ ‫‪:‬زمین آسم ن ک فر نظر آئے گ‬ ‫برف‬ ‫جو ہ دونوں نے دیکھی تھی‬ ‫کی اس س ل بھی گرے گی‬ ‫ب شو‬ ‫تنہ ئی بھی‬ ‫مسرت ہے‬ ‫ش خزاں‬ ‫ہوس بوس ن‬


‫‪8‬‬

‫کتنی حسین ہے‬ ‫دروزے کے سوراخ سے‬ ‫کہکش ں‬ ‫کوب شی اس‬ ‫برس ت‬ ‫گھر ک رستہ سیالبی ہے‬ ‫اور مینڈک وہ ں تیر رہے ہیں‬ ‫م س ؤک شی کی‬ ‫زرد پھولوں کی خوشبو‘ مترج ڈاکٹر محمد امین‘ وکٹری (‬ ‫)بک بینک الہور‘‬ ‫آج کی اردو ہ ئیکو اردو غزل کے مزاج سے بہت قری ہو‬ ‫کر بھی اپنی الگ سے پہچ ن اور رنگ ڈھنگ رکھتی ہے۔‬

‫ہ ئیکو نے خوش دلی سے اردو مزاج اپن ی ہے۔ اپنے اس سبھ ؤ‬ ‫کے سب آتے وقتوں میں اردو ہ ئیکواپن ج ئز مق ح صل کر‬ ‫لے گی اور اسے وافر تعداد میں ش عر اور ق ری میسر آ ج ئیں‬ ‫گے۔‬


‫‪9‬‬

‫ابوزر برقی کت خ نہ جوالئی‬


Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.