ہر فن مولا

Page 1


‫ہر فن موال‬

‫ممصود حسنی کی مزاح نگاری‬ ‫اور‬ ‫اہل اردو انجمن کی آراء‬ ‫پیش کار‬ ‫شہال کنور عباس حسنی‬ ‫ابوزر برلی کتب خانہ‬


‫مئی ‪2016‬‬

‫اس پرچم تلے‬ ‫اگر آپ کی بیوی کہنا نہیں مانتی تو پریشان نہ ہوں یہ کوئی‬ ‫ایسی بات نہیں۔ آپ کو یاد رکھنا ہو گا کہ کسی کی بھی‬ ‫نہیں مانتی۔‬ ‫سارے شدہ اس پرچم تلے ایک ہیں۔‬ ‫مشورہ‬ ‫ایک بابا زندگی کی آخری سانسیں لے رہا تھا۔ اس کے‬ ‫لریبی رشتہ دار وہاں افسردہ اور سوگوار بیٹھے اس کے‬ ‫مرنے کا انتظار کر رہے تھے۔ خواتین رونے دھونے اور‬ ‫بین بازی کے لیے بےچین و بےکل ہو رہی تھیں۔ ایک‬ ‫صاصب نے مشورہ دیا فارغ بیٹھے ہیں جب تک بابا مرتا‬ ‫نہیں چلو اسے غسل ہی دے دیتے ہیں۔‬


‫خاوند‬ ‫بیمار خاوند‪ :‬مجھے ڈنگر ڈاکٹر کے پاس لے چلو۔‬ ‫بیوی‪ :‬وہ کیوں؟‬ ‫بیمار خاوند‪ :‬روز صبح مرغے کی طرح اٹھ جاتا ہوں‘ پھر‬ ‫گھوڑے کی طرح بھاگ بھاگ کر دفتر جاتا ہوں ۔ وہاں سارا‬ ‫دن گدھے کی طرح کام کرتا ہوں۔ گھر آ کر تمہاری شکائتیں‬ ‫سن کر بچوں پر کتے کی طرح بھونکتا ہوں۔ بھیڑ کی طرح‬ ‫تمہارے حضور میں میں کرتا ہوں۔ بلی کی طرح بچے‬ ‫سمبھلتا ہوں اور تم کھانا پکاتی ہو۔ بکری کی طرح کھانے‬ ‫میں ساگ پات کھاتا ہوں اور رات کو بھینس کے ساتھ لیٹ‬ ‫جاتا ہوں۔‬ ‫مت پڑھو‬ ‫توتا دنیا کی ہر زبان بول سکتا ہے۔‬ ‫اونٹ بغیر کھائے پیے سفر کر سکتا ہے۔‬ ‫بندر بہت اچھا نمال ہے۔‬


‫اور‬ ‫اس سے آگے مت پوچھو‬ ‫۔‬ ‫۔‬ ‫۔‬ ‫۔‬ ‫نہ پڑھو‬ ‫میں کہتا ہوں نہ پڑھو‬ ‫گدھا جس کام سے منع کرو وہی کرتا ہے۔‬ ‫امی کا جواب‬ ‫میں پی کر نہیں بہکتا اسے دیکھ کر بہک جاتا ہوں۔ اتنا بتا‬ ‫شراب حرام ہے یا وہ؟‬ ‫امی کا جواب‪ :‬شراب حرام ہے اور وہ حرامزادی‬


‫محترم جناب ڈاکٹر ممصود حسنی صاحب! سالم‬ ‫خوب شگوفے ہیں جناب۔ ہم بھی اس عَلم (اَلم) کے سائے‬ ‫میں آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ نصیحت تو انہیں حاصل کرنی‬ ‫چاہیئے جن کے جملہ حموق ہنوز غیر محفوظ ہیں۔‬ ‫اچھا لگا پڑھ کر۔‬ ‫۔۔۔۔‬ ‫ایک اور بات لاب ِل ذکر ہے کہ آپ نے طوطے کو ت سے‬ ‫لکھ کر اس کی چونچ کے نموش مٹا دیئے ہیں اور اس کا‬ ‫حلیہ بدل سا گیا ہے۔ یمین جانئیے ت سے لکھا ہؤا توتا تو‬ ‫ہمیں ہرا بھی نہیں دکھ رہا۔‬ ‫دُعا گو‬ ‫وی بی جی‬ ‫محب مکرم حسنی صاحب‪ :‬سالم مسنون‬ ‫ہماری طرف ایک محاورہ مستعمل ہے "ہر فن موال"۔ شاید‬


‫آپ نے بھی سنا ہوگا۔ سو آپ بھی "ہر فن موال" ہیں۔ کیا‬ ‫نظم‪ ،‬کیا غزل‪ ،‬کیا تحمیمی مضمون اور کیا انشائیہ اور اب‬ ‫کیا ہی لطیفے۔ ہر میدان میں آپ پورے ہیں۔ سبحان ہللا۔‬ ‫دعا ہے کہ اپ اور آپ کا للم دونوں اسی طرح چلتے رہیں‬ ‫اور ہم مستفید ہوتے رہیں۔ آپ کی یہ پھلجھڑیاں خوب ہیں۔‬ ‫"ڈانگر ڈاکٹر" والے لطیفے کا آخری جملہ پڑھ کر میں بے‬ ‫اختیار ہنس پڑا۔ یہ کہنا بالکل سچ ہے کہ انجمن کی رونك‬ ‫آپ جیسے لوگوں سے ہی لائم ہے۔ بالی راوی سب چین‬ ‫بولتا ہے۔‬ ‫سرور عالم راز‬ ‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=9179.0‬‬

‫ایک دفع کا ذکر ہے‬ ‫مکرمی و محترمی حسنی صاحب‪ :‬سالم علیکم‬


‫مدت ہوئی کہ آشتیءچشم وگوش ہے! کتنا عرصہ ہوگیا کہ‬ ‫آپ سے نیاز حاصل نہ کر سکا۔ اس زندگی اور اس کے‬ ‫خراج کا برا ہو کہ اپنے بیگانوں سے سالم دعا بھی اب‬ ‫ہونا مشکل ہوچال ہے۔ معذرت خواہ ہوں۔ امید ہے کہ اپ‬ ‫بعافیت ہوں گے۔ للم کی شگفتگی تو بظاہر بدستور لایم‬ ‫ہے‪،‬ہللا سے دعا ہے کہ آپ بذات خود بھی حسب معمول‬ ‫شکفتہ ہوں۔ آپ کا انشائیہ حسب دستور سابك دلچسپ اور‬ ‫پر لطف ہے۔ پڑھتا رہا اور مزے لیتا رہا۔ اور جب "بے‬ ‫نکاحی" گالیوں تک پہنچا تو بے اختیار لہمہہ منھ سے نکل‬ ‫گیا۔ کیوں صاحب یہ "نکاحی" گالیاں کیسی ہوتی ہیں؟ دو‬ ‫ایک مثالیں عنایت فرمائیں تاکہ فرق معلوم ہو سکے۔ آپ‬ ‫کی زبان میں جا بجا پنجابی کا چٹخارہ لگا ہوتا ہے جو‬ ‫عجیب مزا دیتا ہے۔ پنجابی ویسے خاصی کھردری زبان‬ ‫ہے لیکن مزاح میں خوب کام آتی ہے۔ انشائیہ پر خادم کی‬ ‫داد حاضر ہے۔ اسی طرح لکھتے رہئے اور ثواب دارین‬ ‫سمیٹتے رہئے۔ اور ہاں "نکاحی" اور "بے نکاحی" گالیوں‬ ‫!کا فرق ضرور بتائیں‬ ‫سرور عالم راز‬


‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=10041.0‬‬

‫محاورہ پیٹ سے ہونا کے حمیمی معنی‬ ‫عزیز مکرم حسنی صاحب‪ :‬سالم مسنون‬ ‫آپ کا مضمون پڑھ تو لیا تھا لیکن لکھنے کا مولع نہ مل‬ ‫سکا۔ معذرت خواہ ہوں۔ آپ کے مضامین نہایت دلچسپ اور‬ ‫پر لطف ہوتے ہیں۔ خاص طور سے جہاں آپ پنجابی کا‬ ‫ہلکا سا لشکارا لگاتے ہیں یا کوئی کہاوت لکھتے ہیں۔ اب‬ ‫کہاوت کہنے اور سمجھنے والے خود افسانہ ہوتے جا‬ ‫رہے ہیں۔ میں نے حال ہی میں "ہماری کہاوتیں" کے‬ ‫عنوان سے ایک کتاب تالیف کی ہےجو راولپنڈی سے شائع‬ ‫ہونے والی ہے۔ اس کی ترویج کے دوران اندازہ ہوا کہ‬ ‫کہاوتیں اب بڑے بوڑھوں تک ہی محدود ہو کر رہ گئی ہیں‬ ‫اور کوئی دن جاتا ہے جب یہ ہمارے ادبی منظر نامے سے‬ ‫بالکل غائب ہو جائیں گی۔ اور یہ بہت بڑا سانحہ ہو گا۔ نئی‬


‫نسل تو ان سے بالکل ہی بیگانہ ہے۔ اس صورت حال کا‬ ‫کوئی عالج بھی نہیں ہے۔‬ ‫زمین چمن گل کھالتی ہے کیا کیا‬ ‫دکھاتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے‬ ‫ایک کامیاب اور دلکش تحریر پر میری داد لبول کیجئے۔‬ ‫بالی راوی سب چین بولتا ہے۔‬ ‫سرور عالم راز‬

‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8709.0‬‬

‫مشتری ہوشیآر باش‬


‫مکرمی بندہ حسنی صاحب‪ :‬سالم مسنون‬ ‫آپ کا یہ نہایت دلچسپ انشائیہ پڑھا اور بہت محظوظ و‬ ‫مستفید ہوا۔ جب اس کے اصول کا خود پر اطالق کیا تو‬ ‫اتنے نام اور خطاب نظر آئے کہ اگر ان کا اعالن کر دوں تو‬ ‫دنیا اور عالبت دونوں میں خوار ہوں۔ سو خاموشی سے‬ ‫سر جھکا کر یہ خط لکھنے بیٹھ گیا ۔ انشا ئیہ بہت مزیدار‬ ‫ہے شاید اس لئے کہ حمیمت پر مبنی ہے۔ اس آئنیہ میں‬ ‫سب اپنی صورت دیکھ سکتے ہیں۔ بہت شکریہ مضمون‬ ‫عنایت کرنے کا۔‬ ‫بالی راوی سب چین بولتا ہے۔‬ ‫سرور عالم راز‬

‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8277.0‬‬


‫لصہ زہرا بٹیا سے ماللات کا‬

‫السالم علیکم‬ ‫مجھے علم نہیں ہے کہ محترمہ زھرا کون ہیں‪ ،‬لرین لیاس‬ ‫یہی ہے کہ انکا تعلك بزم سے ہوسکتا ہے۔ ماللات کی‬ ‫روداد میں گھریلو ماحول کی عکاسی بہت عمدگی سے کی‬ ‫گی ہے‪ ،‬اور یہ وہ کہانی ہے جو گھر گھر کی ہے۔ اہل خانہ‬ ‫پر گھبراہٹ کا عالم اور اندیشہ ہاے دور دراز‪ ،‬گھر کے‬ ‫سربراہ کی والعی جان پر بن آتی ہے۔ ایک لطیف تحریر‬ ‫جس سے لطف اندوز ہرنے کا حك ہر لاری کو ہے‬ ‫مخلص‬ ‫خلش‬


‫عزیز مکرم حسنی صاحب‪ :‬سالم مسنون‬ ‫آپ کا انشائیہ حسب معمول نہایت دلچسپ اور شگفتہ تھا۔‬ ‫پڑھ کر لطف آ گیا۔ اس زندگی کی بھاگ دوڑ اور گھما گھمی‬ ‫میں چند لمحات ہنسنے کے مل جائیں تو ہللا کا شکر ادا‬ ‫کرنا چاہئے۔ ہاں یہ پڑھ کرانتہائی حیرت ہوئی کہ زہرا‬ ‫صاحبہ برلعہ میں آئین! یا میرا چشمہ ہی خراب ہو گیا ہے؟‬ ‫ایک نہایت پر لطف اور دل پذیر تحریر کے لئے داد لبول‬ ‫کیجئے۔ بالی راوی سب چین بولتا ہے۔‬ ‫سرور عالم راز‬

‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8318.0‬‬

‫آزاد معاشرے اہل علم اور صعوبت کی جندریاں‬


‫جناب محترم ڈاکٹر حسنی صاحب‬ ‫پیش خدمت ہے‬ ‫سالم مسنون ِ‬ ‫ث ترلّی‬ ‫جناب‬ ‫عالی آپ کے للم کی مار اہ ِل للم کے لئے باع ِ‬ ‫ِ‬ ‫ء فہم و دانش ہے ‪ ،‬کس محبت اور خوبصورتی سے آپ‬ ‫نے للم کی بناوٹ سے لیکر اسکی وج ِہ تخیلك اور ذمہ‬ ‫داری پر روشنی ڈالی یمیناًبہت پُر مغز باکمال تحریر ہے‬ ‫جسے طنز و مزاح کے ساتھ مگر پُرفکر انداز میں آپ نے‬ ‫پیش کیا اور لارئین کی توجہ حاصل کرنا چاہی ‪ ،‬میری‬ ‫جانب سے داد اور شکریہ اس دلکش تحریر سے مستفید‬ ‫فرمانے کے لئے لبول فرمائیے ‪ ،‬اس ضمن میں آپ کی‬ ‫اور لارئین کرام کی توجہ بھی چاہوں گا کہ آج ہم جس دور‬ ‫سے گزر رہے ہیں اس میں للم تو زندگیوں سے تمریباًنکل‬ ‫ہی چکا ہے ّاال دیہاتوں میں مگر پین بال پین پینسل بھی‬ ‫نکلتی جارہی ہے ‪ ،‬ہم ڈیجیٹل پین استعمال کرنے لگے ہیں‬ ‫الیکٹرونکس پین سوفٹ ویئر کی بورڈز اور مزید آگے ہی‬ ‫آگے بڑھ رہے ہیں اب ایسا ولت آنے واال ہے یا تجرباتی‬ ‫طور پر آچکا ہے کہ جس میں آپ بات کریں گے اور‬


‫کمپیوٹر صاحب یا رائیٹنگ ڈیوائس آپ کی بات کو اسکرین‬ ‫پر ٹائیپ کردے گی آپ چاہے کسی بھی زبان کے بولنے‬ ‫والے کیوں نہ ہوں تو للم کی تو ہو گئی چھٹّی ۔۔۔ کسی‬ ‫زمانے میں پرندوں کے پر اور روشنائی کی مدد سے کاغذ‬ ‫پر لکھی جانے والے محبت نامے اب ایس ایم ایس کے‬ ‫ذریعے ہوا کے پروں پر سوار ہو کر الیکٹرانک للم سے دل‬ ‫کا حال محبوب کو جب سناتے ہیں تو چند سیکنڈ لگتے ہیں‬ ‫دونوں طرف کی آگ کے شعلے ایک دوسرے کو لپیٹ لیتے‬ ‫ہیں ‪ ،‬پرانے ولتوں میں پاگل ہونے والے کو ذرا ولت لگتا‬ ‫تھا اب تو لمحے لگتے ہیں مر مٹنے کے لئے دیوانہ ہو‬ ‫جانے کے لئے پاگل بن جانے کے لئے کبوتر کی بھی‬ ‫چھٹّی للم کی بھی چھٹّی کاغذ کی بھی چھٹّی ولت کی بھی‬ ‫چھٹّی‬ ‫لمحوں میں نفرت کی مار لمحوں میں محبت کی بانہوں کے‬ ‫ہار دلوں کی جیت لمحوں میں دنیا اتھل پتھل ہونے میں‬ ‫صرف چند لمحے ادھر کی دنیا ادھر بیچ میں سیٹالئیٹ‬ ‫سسٹم محکمہ ء پیغام رساں عرف (ٹیلی کمیونیکیشن‬ ‫)سسٹم‬


‫نہ وہ عاشك نہ وہ معشوق نہ وہ خون سے لکھی تحریریں‬ ‫نہ وہ پیغام رساں کبوتر نہ وہ انتظار نہ وہ بے لراری نہ‬ ‫وہ پیار نہ وہ للم نہ وہ محبوب نہ وہ محب سب ڈیجیٹل ہے‬ ‫سب الیکٹرونک کی دنیا کا کمال ہے محبت بھی الیکٹرانک‬ ‫نفرت بھی الیکٹرونک چاہت بھی الیکڑونک بے لراری بھی‬ ‫الیکٹرونک رشتے بھی الیکٹرونک ‪ ،‬غم بھی الیکٹرونگ‬ ‫روگ بھی الیکٹرونک وفا بھی الیکٹرونک بے وفائی بھی‬ ‫الیکٹرونک جدائی بھی الیکٹرونک‬ ‫شاعری بھی اب کچھ اس طرح ہو گی جسے دمحم رفیع‬ ‫مرحوم صاحب کچھ یوں فرما تے‬ ‫ایس ایم ایس جو کئے تمھاری یاد میں‬ ‫بیلنس نہیں تھا وہ پینڈنگ چلے گئے‬ ‫اپ لوڈنگ سے میرا ریچارج سیل ہوا‬ ‫میسج مال کہ تم کسی اور کے ہو گئے‬


‫زور للم اور زیادہ‬ ‫صاحب جاری رکھئے ہللا کرے ِ‬ ‫اسماعیل اعجاز‬ ‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8439.0‬‬

‫میری ناچیز بدعا‬

‫محترمی حسنی صاحب ‪ :‬سالم مسنون‬ ‫آپ کے انشائیے پر لطف ہوتے ہیں۔ خصوصا اس لئے بھی‬ ‫کہ آپ ان میں اپنی طرف کی یا پنجابی کی معرور عوامی‬ ‫اصطالحات (میں تو انہیں یہی سمجھتا ہوں۔ ہو سکتا ہوں‬ ‫کہ غلطی پر ہوں) استعمال کرتے ہیں جن کامطلب سر‬ ‫کھجانے کے بعد آدھا پونا سمجھ میں آ ہی جاتی ہے‬ ‫جیسے ادھ گھر والی یا کھرک۔ یا ایم بی بی ایس۔ اس میں‬


‫تو کوئی شک نہیں کہ کھرک جیسا با مزہ مرض ابھی تک‬ ‫جدید سائنس نے ایجاد نہیں کیا ہے۔ والللہ بعض اولات تو‬ ‫جی چاہتا ہے کہ یہ مشغلہ جاری رہے اور تا لیامت جاری‬ ‫رہے۔ اس سے یہ فائدہ بھی ہے کہ صور کی آواز کو پس‬ ‫پشت ڈال کر ہم ‪:‬کھرک اندازی‪ :‬میں مشغول رہیں گے۔ ہللا‬ ‫ہللا خیر سال۔‬ ‫لکھتے رہئے اور شغل جاری رکھئے۔ بالی راوی سب چین‬ ‫بولتا ہے‬ ‫سرور عالم راز‬ ‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8069.0‬‬

‫غیرملکی بداطواری دفتری اخاللیات اور برفی کی چاٹ‬ ‫مکرمی حسنی صاحب‪ :‬سالم علیکم‬


‫میرے اس خط کو نشانی سمجھ لیں کہ آپ کا انشائیہ میں‬ ‫نے مزے لے لے کر اور با ضابطہ عبرت پکڑپکڑ کر پڑھ‬ ‫لیا ہے۔ اگر انشائیہ کا تعلك آپ کے وطن سے مخصوص نہ‬ ‫ہوتا اور میں ہندوستان کا سابك شہری نہ ہوتا تو کچھ‬ ‫عرض کرتا لیکن تجربوں سے ظاہر ہوگیا ہے کہ ایسے‬ ‫نازک معامالت میں خاموشی اچھی ہوتی ہے۔ سو میری‬ ‫خاموشی لبول کیجئے اور ساتھ ہی داد بھی۔‬ ‫سرور عالم راز‬ ‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=7961.0‬‬

‫انشورنس والے اور میں اور تو کا فلسفہ‬

‫! عزیز گرامی حسنی صاحب ‪:‬سالم شوق‬


‫اپ کا انشائیہ پڑھ کر مزا آ گیا۔ کاش آپ اپنی اس صالحیت‬ ‫پر مزید محنت کریں اور مزاح اور طنز کی دنیا میں ایک‬ ‫ممام بنا لیں۔ آپ کا للم نہایت شگفتہ و شستہ ہے‪ ،‬خیال‬ ‫آرائی اور منظر کشی میں آپ ماہر ہیں‪،‬زبان و بیان بہت‬ ‫اچھے ہیں تو پھر دیر کس بات کی؟ میری مخلصانہ گزارش‬ ‫ہے کہ طنز ومزاح کی جانب سجنیدگی سے توجہ دیں اور‬ ‫اپنے انداز فکر و سخن کو نکھاریں۔ اردو میں طنز و مزاح‬ ‫بہت کم ہے کیونکہ ہماری زندگی اور معاشرہ خود درد و‬ ‫رنج اور استحصال کا مارا ہوا ہے۔ ظاہر ہے کہ جب انسان‬ ‫کی زندگی عذاب ہو تو اس کو ہنسی کیسے سوجھے گی؟‬ ‫اس حوالے سے مزاح نگار ایک رحمت بن جاتا ہے‬ ‫کیونکہ وہ لوگوں کو ہنساتا ہے اور سبك سکھاتا ہے۔ آپ‬ ‫کا انشائیہ صرف واپڈا کا انشائیہ نہیں ہے بلکہ ہر ایسے‬ ‫ادارہ اور ایسے لوگوں کا خاکہ ہے جنہوں نے عوام کی‬ ‫زندگی عذاب بنا رکھی ہے۔‬ ‫اچھے انشائیہ پر داد لبول کیجئے اور میری گزارش پر‬ ‫ضرور سوچئے اور کام کیجئے۔ شکریہ ۔ بالی راوی سب‬


‫چین بولتا ہے۔‬ ‫سرور عالم راز‬

‫اس محبت اور توجہ کے لیے احسان مند ہوں۔ پچھلے‬ ‫تمریبا پچاس برس سے لکھنے پڑھنے اور پڑھانے سے‬ ‫رشتہ و تعلك ہے۔ بساط بھر لکھتا رہتا ہوں۔ کتابیں بھی‬ ‫شاءع ہوئ ہیں۔ رساءل وغیرہ میں بھی مواد شاءع ہوتا‬ ‫رہتا ہے۔ ابتدا افسانہ سے ہوئ۔ لسانیات اور غالب فیلڈ ہیں۔‬ ‫حال ہی میں ۔۔۔۔۔۔ زبان غالب کا لسانی و ساختیاتی مطالعہ‬ ‫۔۔۔۔۔۔ کتاب شاءع ہوئ ہے۔ آپ کی توجہ میرے لیے بڑی‬ ‫اہمیت رکھتی ہے۔ ہللا آپ کو خوش رکھے۔‬ ‫ممصود حسنی‬

‫مکرم بندہ حسنی صاحب‪ :‬سالم مسنون‬


‫سبحان ہللا ! آپ غالبیات کے ماہر ہیں اور ہم مرزا نوشہ‬ ‫کے متوالے! انشا ہللا آپ سے استفادہ ضرور رہے گا۔ آپ‬ ‫کی کتاب غالبا پاکستان میں شائع ہوئی ہو گی۔ اگر ایسا ہے‬ ‫تو اس کا حصول مشکل ہے۔ خیر کوئی بات نہیں۔ اگر نیٹ‬ ‫پر وہ کسی صورت میں دستیاب ہو تو ضرور بتائیں۔ محفل‬ ‫کے کچھ دوست اس کوحاصل کرنے کا شوق رکھتے ہیں۔‬ ‫آپ سے ایک گزارش ہے۔ غالب کے بہت سے اشعار معمے‬ ‫کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اگر آپ گاہے گاہے مرزا غالب کے‬ ‫ایسے اشعار کی تشریح سے محفل کو نوازتے رہیں تو‬ ‫بڑی عنایت ہو گی۔ غالب سے زیادہ شاید ہی کسی اور‬ ‫شاعر کی شرحیں لکھی گئی ہیں لیکن بہت سی باتیں اب‬ ‫تک پردہ خفا میں ہی ہیں۔ کیا آپ ہماری انجمن کے لئے یہ‬ ‫کام کرسکیں گے؟ پیشگی شکریہ لبول فرمائیں۔‬ ‫سرور عالم راز‬


‫جناب محترم ڈاکٹر ممصود حسنی صاحب‬ ‫پیش خدمت ہے‬ ‫سالم مسنون ِ‬ ‫سامان‬ ‫بہت خوب تحریر ہے طنز و مزاح کا شہکار اور‬ ‫ِ‬ ‫انداز بیاں خوب ہے‬ ‫ت غور و فکر اور اس میں آپ کا‬ ‫عبر ِ‬ ‫ِ‬ ‫‪ ،‬داد میری جانب سے لبول فرمائیے‬ ‫نیازمند‬ ‫اسماعیل اعجاز‬

‫شکریہ جناب‬ ‫ماہر تو نہیں کہہ سکتے ہاں البتہ کچھ مطالعے کی سعی‬ ‫کی ہے۔ غالب فکر کا شاعر ہے۔ دوسرا وہ تغلك کی طرح‬ ‫ولت سے پہلے پیدا ہو گیا تھا۔‬ ‫کیوں نہیں حضور کچھ ناکچھ عرض کرتا رہوں گا۔‬ ‫لسانیات غالب‬ ‫غالب اور اس کا عہد‬


‫ایک کوئ اور کتاب نام یاد آ رہا‘ پہلے چھپ چکی ہیں۔‬ ‫فرہنگ غالب کمپوز ہو رہی ہے‬ ‫زبان غالب کا لسانی و تحمیمی مطالعہ۔۔۔۔۔۔ یہ ڈاکڑیٹ کا‬ ‫ممالہ تھا بھی ان شاءہللا اسی سال میں شاءع ہو جاءیں‬ ‫گے۔‬ ‫آپ کا ایڈریس میرے پاس نہیں ورنہ ڈاک سے بھیج دیتا۔‬ ‫ویسے سکربڈڈاٹکام پر کچھ مواد موجود ہے۔‬ ‫ایک بار پھر توجہ کے لیے احسان مند ہوں۔۔‬ ‫ہللا آپ کو سالمت رکھے۔‬ ‫ممصود حسنی‬

‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=7974.0‬‬

‫الٹھی والے کی بھینس‬


‫مکرم بندہ جناب حسنی صاحب‪ :‬سالم شوق‬ ‫خدا گواہ ہے کہ اردو انجمن نہایت خوش لسمت ہے کہ اس‬ ‫کو بیک ولت آپ اور اعجاز خیال صاحب جیسے انشائیہ‬ ‫نگار مل گئے ۔ آپ دوسری محفلوں کو دیکھیں تو لحط‬ ‫الرجال کی کیفیت طاری معلوم ہوتی ہے۔ ویسے بھی اردو‬ ‫دنیا میں نثرنگاری اور نثر نگاروں کاکال پڑا ہوا ہے۔‬ ‫انجمن آپ دونوں کی احسان مند ہے اور شکرگزار بھی۔ کیا‬ ‫ہی اچھا ہو کہ آپ دونوں احباب اپنے انشائیوں پر نظر ثانی‬ ‫کر کے اور انھیں مزید نکھار کے کتابی شکل میں اشاعت‬ ‫کی فکر کریں۔ کیا خیال ہے آپ دونوں کا؟‬ ‫بالی راوی سب چین بولتا ہے۔‬ ‫سرورعالم راز‬


‫جناب محترم ڈاکٹر ممصود حسنی صاحب ‪ ،‬جناب محترم‬ ‫صاحبان محفل ‪،‬عید‬ ‫سرور عالم راز سرور صاحب اور‬ ‫ِ‬ ‫مبارک کے ساتھ ساتھ آداب عرض ہیں‬ ‫ب عالی کچھ تاخیر سے حاضر ہوا مگر جیسے جیسے‬ ‫جنا ِ‬ ‫آپ کی تحریر پڑھتا گیا ہنسی کا ضط کرنا ناگزیر ہوتا چال‬ ‫گیا اور آخر میں میری حالت پاکستان میں کسی زمانے میں‬ ‫جی ٹی روڈ پر چلنے والی اس کھچاڑا جی ٹی ایس‬ ‫) گورننمٹ ٹرانسپورٹ سروس(‬ ‫کی طرح ہوگئی جو رک جانے کے بعد بھی ہلتی رہتی تھی‬ ‫‪ ،‬بڑی دیر تک لطف اندوز ہونے کے بعد سوچا اپنی‬ ‫اندرونی کیفیت کا اظہار کر ہی دیا جائے‬ ‫وہ کہتے ہیں ناں کہ کہ جس سے پیار ہوجائے تو اس کا‬ ‫اظہار کر دو کہ مبادا دیر نہ ہو جائے‬ ‫تو جناب ڈاکٹر صاحب میری جانب سے ڈھیروں داد آپ کے‬ ‫للم کے کمال کی نذر کہ جس سے چہروں پر مسکراہٹیں‬ ‫بکھر جائیں‬ ‫اور آخر میں جناب محترم سرور عالم راز صاحب کا‬


‫شکرگزار ہوں کہ مجھے ّ‬ ‫عزت عطا فرمائی‬ ‫ہللا آپ سبھی کو دونوں جہانوں کی ّ‬ ‫عزتیں عطا فرمائے‬ ‫ممنون‬ ‫اسماعیل اعجاز‬ ‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=7963.0‬‬



Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.