مقصود حسنی کی شاعری اہل سخن کی نظر میں

Page 1

‫‪1‬‬

‫مقصود حسنی کی ش عری‬ ‫اہل سخن کی نظر میں‬

‫پیش ک ر‬ ‫پروفیسر نی مت ع ی مرتض ئی‬

‫ابوزر برقی کت خ نہ‬ ‫مئی ‪٧‬‬


‫‪2‬‬

‫فہرست‬

‫ج تک‬ ‫نوحہ‬ ‫ایندھن‬ ‫ع ری‬ ‫دروازہ کھولو‬ ‫حیرت تو یہ ہے‬ ‫میں نے دیکھ‬ ‫ش عر اور غزل‬ ‫سچ کے آنگن میں‬ ‫صبح ہی سے‬

‫‪Raam bhali karay ga‬‬ ‫‪Dil kay goshoon par‬‬ ‫‪Eak Nasri Ghazl‬‬


‫‪3‬‬

‫ج تک‬ ‫وہ قتل ہو گی‬ ‫پھر قتل ہوا‬ ‫ایک ب ر پھر قتل ہوا‬ ‫اس کے ب د بھی قتل ہوا‬ ‫وہ مس سل قتل ہوت رہ‬ ‫ج تک سیٹھوں کی بھوک‘ نہیں مٹ ج تی‬ ‫ج تک خواہشوں ک ‘ جن زہ نہیں اٹھ ج‬ ‫وہ قتل ہوت رہے گ‬ ‫وہ قتل ہوت رہے گ‬


‫‪4‬‬

‫محترمی ڈاکٹر حسنی ص ح ‪:‬آدا عرض‬ ‫آپ کی نثری نظ پڑھی اور مست ید ہوا۔ نثری نظ کی‬ ‫ضرورت میری سمجھ میں نہیں آتی ہے۔ نثری نظ دراصل‬ ‫اچھی نثر کو چھوٹے بڑے ٹکڑوں میں تقسی کرنے ک‬ ‫دوسرا ن ہے۔ خیر یہ ایک الگ بحث ہے۔ مجھ کو آپ کی‬ ‫یہ نثری نظ اس لئے اچھی لگی کہ اس ک موضوع وقت‬ ‫کی پک ر ہے۔ جس طرح س ری دنی میں اور خ ص طور‬ ‫سے دنی ئے اسال میں ‪:‬سیٹھوں‪ ،‬وڈیروں‪ :‬کے ہ تھوں‬ ‫عوا ک استحص ل ہو رہ ہے وہ بہت عبرتن ک ہے۔ افسوس‬ ‫کہ اس ک عالج سمجھ میں نہیں آت ۔ ایک سوال دل میں‬ ‫اٹھت ہے کہ اس قدر ظ ہو رہ ہے تو وہ ہستی جس کو ہ‬ ‫ہللا‪ ،‬خدا‪ ،‬بھگوان‪ ،‬گ ڈ‪ :‬کہتے ہیں کیوں خ موش ہے؟ اگر‬ ‫س کچھ اس کے ہ تھ میں ہے تو پھر وہ کچھ کرتی کیوں‬ ‫نہیں؟ آپ نے بھی اس پر سوچ ہوگ ۔ من س ج نیں تو اس‬ ‫پر لکھیں۔ شکریہ۔‬ ‫خد‬ ‫مشیر شمسی‬ ‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8503.0‬‬


‫‪5‬‬

‫نوحہ‬ ‫وہ قیدی نہ تھ‬ ‫خیر وشر سے بے خبر‬ ‫م صو‬ ‫فرشتوں کی طرح‬ ‫جھوٹے برتنوں کے گرد‬ ‫انگ ی ں محو رقص تھیں اس کی‬ ‫ہر برتن کی زب ن پہ‬ ‫اس کی مرحو م ں ک نوحہ‬ ‫ب پ کی بےحسی اور‬ ‫جنسی تسکین ک بین تھ‬ ‫آنکھوں کی زب ن پہ‬ ‫اک سوال تھ‬ ‫‘اس کو زندگی کہتے ہیں‬ ‫یہی زندگی ہے؟‬


‫‪6‬‬

‫محترمی جن‬

‫حسنی ص ح ‪:‬آدا عرض‬

‫میں ش عر نہیں ہوں بس اد ک شو ضرور ہے مجھ کو۔‬ ‫اس لئے اگر کوئی غ ط ب ت کہہ ج ں تو م ف کر دیجئے‬ ‫گ ۔ آپ کی نظ "نوحہ" میری سمجھ میں نہیں آئی۔ ایس‬ ‫محسوس ہوا جیسے اپ ک مط ال ظ کے پیچ و خ میں‬ ‫کہیں گ ہو گی ۔ کئی مرتبہ نظ پڑھی اور غور کی لیکن ب ت‬ ‫پوری طرح واضح نہیں ہوئی۔۔ یہ ضرور میری کوت ہی ہے۔‬ ‫بڑی عن یت ہوگی اگر آپ اپنے خی ل اور طرز بی ن پر کچھ‬ ‫روشنی ڈآلیں۔ میرا خی ل ہے کہ اس سے کچھ اور دوستوں‬ ‫ک بھی ف ئدہ ہو گ ۔ شکریہ پیشگی قبول کیجئے۔‬ ‫آپ کی وض حت ک انتظ ر رہے گ ۔‬ ‫خ د ‪ :‬مشیر شمسی‬


‫‪7‬‬

‫محتر سید ص ح‬ ‫آپ نے توجہ فرم ئی ‘ دل و ج ن سے احس ن مند ہوں۔‬ ‫ہللا آپ کو خوش رکھے۔‬ ‫آپ کی تحریر بت تی ہے‘ آپ ہللا کے فضل سے آسوددہ ح ل‬ ‫ہیں۔ آپ کو تیسرے اور چوتھے درجے کے کسی ہوٹل میں‬ ‫بیٹھ کر‘ چ ئے سے شغل فرم نے ک ات نہیں ہوا۔ آپ نے‬ ‫کسی بڑے گھر میں‘ کسی م صو بچے کو برتن ص ف‬ ‫کرتے نہیں دیکھ ۔ اگر یہ آپ نے مالحظہ فرم ی ہوت ‘ تو‬ ‫س سمجھ میں آ ج ت ۔‬ ‫قب ہ میں نے دیکھ ہے اور دیکھت رہت ہوں۔ میں گ ی میں‬ ‫دس ب رہ برس کے بچوں کی‘ رات گیے‘ گر انڈے کی‬ ‫آوازیں سنت ہوں۔‬ ‫اگر جن پر مط واضع نہ ہوا ہو‘ تو چش تصور میں‘ میری‬ ‫بھیگی پ کوں کو دیکھ لیں‘ ممکن ہے‘ مط واضع ہو ج ئے۔‬ ‫مقصود حسنی‬


‫‪8‬‬

‫واہ‪ ...‬ڈاکٹر ص ح !‬ ‫آپ نے ہم رے م شرے کے اس نوحےکو بہت عمدگی‬ ‫سے بی ن کی ہے‬ ‫ب پ کی بے حسی اور‬ ‫جنسی تسکین ک بین‬ ‫بہت ک ال ظ میں آپ نے اش رہ دی ہے کہ قصور صرف‬ ‫م شرے ی ارب اختی ر ک نہیں ہے ب کہ اس جر میں وہ‬ ‫لوگ بھی برابر کے شریک ہیں جو اپنے وس ئل کو دیکھے‬ ‫بن ہی اپنی ن س نی خواہش ت ک گھوڑا سرپٹ سرپٹ‬ ‫دوڑائے چ ے ج تے ہیں اور س تھ میں اپنی (مذہبی) ج ہ یت‬ ‫کی وجہ سے بچوں کی ایک قط ر کھڑی کر دیتے ہیں‬ ‫فیصل ف رانی‬ ‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8504.0‬‬


‫‪9‬‬

‫ایندھن‬ ‫دیکھت اندھ سنت بہرا‬ ‫سکنے کی منزل سے دور کھڑا‬ ‫ظ دیکھت ہے‬ ‫آہیں سنت ہے‬ ‫بولت نہیں کہت نہیں‬ ‫جہن ضرور ج ئے گ‬


‫‪10‬‬

‫ڈاکٹر ص ح !‬ ‫خو نظ ہے‬ ‫ایک سطر کو سمجھنے کی کوشش کر رہ ہوں ‪ ,‬کی م ہو‬ ‫?کے اعتب ر سے یہ یوں ہی ہے ن‬ ‫کر) سکنے کی منزل سے دور کھڑا(‬

‫‪bari bari meharbani janab‬‬ ‫کر) سکنے کی منزل سے دور کھڑا(‬ ‫‪aap darust samjhe hain‬‬ ‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8492.0‬‬


‫‪11‬‬

‫ع ری‬ ‫جبرائیل ادراک‬ ‫ش ہین پرواز لے گی‬ ‫سیم‬

‫بےقراری‬

‫گال خوشبو لے گی‬ ‫مہت‬

‫چ ندنی‬

‫خورشید حدت لے گی‬ ‫جو جس کو پسند آی‬ ‫لے گی‬ ‫تیرے پ س کی رہ‬ ‫دو ہ ت‘ خ لی‬ ‫دو آنکھیں‘ بے نور‬ ‫راتوں کے خوا‬ ‫بے رون ‘ بےزار‬


‫‪12‬‬

‫دن کے اج لے‬ ‫خ موش‘ اداس‬ ‫ہم لہ‘ مٹی ک ڈھیر‬ ‫حرکت سے ع ری‬ ‫تو‘ مٹی ک ڈھیر‬ ‫حرکت سے ع ری‬


‫‪13‬‬

‫اپ کی نظموں پر اج پہ ی ب ر نظر پڑی۔ ہ نے انھیں بہت‬ ‫ہی فکر انگیز اور ولولہ انگیز پ ی ۔ یہ نظ ہمیں بہت پسند‬ ‫ائی ہے۔ اگرچہ ہ اپ کے ع کے مق ب ے میں ش ئید اسے‬ ‫ان م نوں تک سمجھ نہ پ ئے ہوں۔ جہ ں تک ہ سمجھے‬ ‫ہیں اپ اس میں انس ن سے مخ ط ہیں اور کہہ رہے ہیں‬ ‫کہ انس ن صرف قدرت کی عط کی ہوئی چیزوں سے کچھ‬ ‫ح صل کرت ہے۔ اگر اس سے س کچھ چھین لی ج ئے تو‬ ‫انس ن کے اپنے پ س کچھ بھی نہیں‪ ،‬فقط مٹی ک ڈھیر ہے۔‬ ‫انس ن کو قدرت کی تراشی چیزیں بہت کچھ دیتی ہیں‪ ،‬لیکن‬ ‫انس ن ان مخ وق ت کو کچھ نہیں دے سکت ۔ البتہ جبرائیل‬ ‫والی ب ت ہ سمجھ نہیں سکے ہیں اور اپنی ک ع می پر‬ ‫ن د ہیں۔‬ ‫اگر ہ سمجھنے میں ک ی ی جزوی طور پر غ ط ہوں تو‬ ‫مہرب نی فرم کر اس ن چیز کی ب ت پر خ نہ ہوئیے گ ۔‬ ‫ہم را ع و ادراک فقط اتن ہی ہے‪ ،‬جس پر ہ مجبور ہیں‬ ‫اور شرمس ر بھی۔‬ ‫ط ل دع‬ ‫وی بی جی‬


14

tovajo ke liay ehsan'mand hoon. Allah aap ko khush rahe jald hi tafsilun arz karne ki koshesh karoon ga lane lay janay ka kaam jabreel hi karta hai. aql-e-kul bhi maroof hai adami bila aql kaam chala rara hai natijatun jo ho raha hai samnay hai

maqsood hasni


‫‪15‬‬

‫محتر جن‬

‫ڈاکٹر مقصود حسنی ص ح ! سال مسنون‬

‫شکر گزار تو ہ ہیں کہ اپ نے ہم ری الجھن دور کی اور‬ ‫ہمیں اس نظ ک صحیح م نوں میں مزا لینے اور سمجھنے‬ ‫میں مدد دی۔ اپ کی اس ب ت‬

‫‪aql-e-kul bhi maroof hai‬‬ ‫نے ب ت واضح کر دی ہے اور ہم رے ع میں اض فے ک‬ ‫ب عث بھی کی ۔‬ ‫شکریہ اور دع ں کے س تھ‬ ‫خ کس ر‬ ‫وی بی جی‬ ‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8506.0‬‬


‫‪16‬‬

‫دروازہ کھولو‬ ‫وڈی ئی ک سرط ن‬ ‫بھیجے کے ریشوں میں‬ ‫ج بھی گردش کرت ہے‬ ‫بھوک ک چ را‬ ‫میتھی میں‬ ‫کرونڈ س لگت ہے‬ ‫موڈ کی تکڑی کے پ ڑے‬ ‫خ لی رہتے ہیں‬ ‫حرکت کرتے ہونٹ‬ ‫دنبی سٹی اور امریکن سنڈی سے‬ ‫بدتر لگتے ہیں‬ ‫قتل پہ روتی آنکھیں‬ ‫ق تل کو گ لی بکتی آنکھیں‬


‫‪17‬‬

‫ن رت برس تی آنکھیں‬ ‫بدلے کی بھ ون رکھتی آنکھیں‬ ‫مسور میں کوڑکو لگتی ہیں‬ ‫ح سچ کے ق تل بولوں پر‬ ‫جئے جئے ک ر سے ع ری جھیب‬ ‫ت لی سے خ لی ہ تھ‬ ‫بیک ر نکمے‬ ‫روڑی ک کچرا لگتے ہیں‬ ‫انگ ی کے اش رے پر‬ ‫لرزیں نہ ک نپیں‬ ‫ڈھیٹوں کی بھ تی‬ ‫دھرتی نہ چھوڑیں‬ ‫ایسے پ ں‬ ‫کنبھ کرن کے وارث لگتے ہیں‬ ‫دھونس ڈپٹ کے ک لے ک مے‬


‫‪18‬‬

‫سننے سے ع ری‬ ‫سم عی آلے‬ ‫راون غ یل ک چدا لگتے ہیں‬ ‫پھولوں سے کومل‬ ‫کہتے سنتے‬ ‫ممت جذبے‬ ‫ڈوبتی کشتی ک ہچکوال لگتے ہیں‬ ‫یثر کی مٹی پہ مر مٹنے والو‬ ‫ک لے یرق ن‬ ‫ی پھر‬ ‫قطر بررید سے پہ ے‬ ‫کل ن س ک انجکشن‬ ‫ال الہ ک وٹمن‬ ‫حبل الوورید میں رکھ دو‬ ‫ک کیری ف ور کے قطرے‬


‫‪19‬‬

‫لیزر ش عیں‬ ‫ان کے بھیجے کی‬ ‫پیپ آلودہ گ ٹی ک تری‬

‫نہیں ہیں‬

‫من مندر ک دروازہ کھولو‬ ‫آتے کل کی راہ مت دیکھو‬ ‫آت کل ک اک ل ک گھر ہے‬


‫‪20‬‬

‫جن‬

‫محتر ڈاکٹر مقصود حسنی ص ح‬

‫آپ ک یہ کال پڑھن کے ن ل ہی دم کے بوہے پہ جینویں‬ ‫کسی نے آکر دستک دینڑ کے بج ئے کسھن م ری ‪،‬وج ج‬ ‫کے ٹھ کرکے بڑا ای سواد آی ‪ ،‬کی ای ب ت ہے ہم ری‬ ‫طرف سے ایس سوہنی تے من موہنی تحریر سے فیض‬ ‫ی فرم نڑ کے واسطے چوہ ی ں پرھ پرھ داد پیش ہےگی‬ ‫تواڈا چ ہنے واال‬ ‫اسم عیل اعج ز‬

‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=7988.0‬‬


‫‪21‬‬

‫حیرت تو یہ ہے‬ ‫موس گل ابھی محو کال تھ کہ‬ ‫مہت‬

‫ب دلوں میں ج چھپ‬

‫اندھیرا چھ گی‬ ‫پریت پرندہ‬ ‫ہوس کے جنگ وں میں کھو گی‬ ‫اس کی بین ئی ک دی بجھ گی‬ ‫کوئی ذات سے‘ کوئی ح الت سے الجھ گی‬ ‫کی اپن ہے‘ کی بیگ نہ‘ ی د میں نہ رہ‬ ‫ب دل چھٹنے کو تھے کہ‬ ‫اف لہو اگ نے لگ‬ ‫دو ب ادھر دو ادھر گرے‬ ‫پھر تو‬ ‫ہر سو دھواں ہی دھواں تھ‬


‫‪22‬‬

‫چہرے ج دھول میں اٹے تو‬ ‫ظ ک اندھیر مچ گی‬ ‫پھر اک درویش مین ر آگہی پر چڑھ‬ ‫کہنے لگ سنو سنو‬ ‫دامن س سمو لیت ہے‬ ‫اپنے دامن سے چہرے ص ف کرو‬ ‫ش ید کہ ت میں سے کوئی‬ ‫ابھی یتی نہ ہوا ہو‬ ‫یتیمی ک ذو لٹی ڈبو دیت ہے‬ ‫من کے موس دبوچ لیت ہے‬ ‫کون سنت پھٹی پرانی آواز کو‬ ‫حیرت تو یہ ہے‬ ‫موس گل ک س کو انتظ ر ہے‬ ‫گرد سے اپن دامن بھی بچ ت ہے‬ ‫اوروں سے کہے ج ت ہے‬ ‫چہرہ اپن ص ف کرو‘ چہرہ اپن ص ف کرو‬


‫‪23‬‬

‫جن‬

‫مقصود حسنی ص ح سال مسنون‬

‫واہ واہ بہت خو چبھتی ہوئی نظ ہے۔ اپ نے چہرہ کو‬ ‫گرد سے ص ف کرنے کو کہ ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ‬ ‫ہم را چہرہ اتن مسخ ہو چک ہے کہ اس کو ص ف کرنے‬ ‫کی نہیں ب کہ ایک بڑے اپریشن کی ضرورت ہے کہ جس‬ ‫سے وہ چہرہ نکھرے جو کہ ہم را اص ی اور بے مث لی‬ ‫چہرہ س منے ائے۔‬ ‫ایک دف ہ پھر داد۔‬ ‫ط ل دع‬ ‫ک یل احمد‬ ‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=9121.0‬‬


‫‪24‬‬

‫میں نے دیکھ‬ ‫پ نیوں پر‬ ‫میں اشک لکھنے چال تھ‬ ‫دیدہءخوں دیکھ کر‬ ‫ہر بوند‬ ‫ہوا کے س ر بر نکل گئی‬ ‫منصف کے پ س گی‬ ‫ش ہ کی مجبوریوں میں‬ ‫وہ جکڑا ہوا تھ‬ ‫سوچ‬ ‫پ نیوں کی بےمروتی ک‬ ‫فتوی ہی لے لیت ہوں‬ ‫مالں ش ہ کے دستر خوان پر‬ ‫مدہوش پڑا ہوا تھ‬


‫‪25‬‬

‫دیکھ ‘ شیخ ک در کھال ہوا ہے‬ ‫سوچ‬ ‫ش ید یہ ں داد رسی ک‬ ‫کوئی س م ن ہو ج ئے گ‬ ‫وہ بچ رہ تو‬ ‫پریوں کے غول میں گھرا ہوا تھ‬ ‫کی کرت کدھر کو ج ت‬ ‫دل دروازہ کھال‬ ‫خدا جو میرے قری تھ‬ ‫بوال‬ ‫کتنے عجی ہو ت بھی‬ ‫کی میں ک فی نہیں‬ ‫جو ہوس کے اسیروں کے پ س ج تے ہو‬ ‫میرے پ س آ‬ ‫ادھر ادھر نہ ج‬


‫‪26‬‬

‫میری آغوش میں‬ ‫تمہ رے اشکوں کو پن ہ م ے گی‬ ‫ہر بوند‬ ‫رشک ل ل فردوس بریں ہو گی‬ ‫اک قظرہ مری آنکھ سے ٹپک‬ ‫میں نے دیکھ‬ ‫ش ہ اور ش ہ والوں کی گردن میں‬ ‫بے نصیبی کی زنجیر پڑی ہوئی تھی‬


‫‪27‬‬

‫مکر بندہ جن‬

‫حسنی ص ح ‪ :‬سال مسنون‬

‫آزاد ش عری ع طور پر میرے سر پر سے گزر ج تی ہے۔‬ ‫ج تک میں اس کے ت نے ب نے س جھ ت ہوں پچھ ے‬ ‫پڑھے ہوئے مصرعے ذہن کی تہوں میں کہیں گ ہو ج تے‬ ‫ہیں اور میں پھر نظ پڑھنے اور سمجھنے کی کوشش میں‬ ‫گرفت ر ہو ج ت ہوں۔ آپ کی اس نظ کے مط ل ہ میں ایس‬ ‫صرف ایک ب ر ہوا اور میں ج د ہی منزل مقصود تک پہنچ‬ ‫گی ۔ یہ ش ید اس لئے ہوا کہ آپ کی نظ پر دلسوزی اور‬ ‫خ وص دل کی مہر لگی ہوئی ہے جیسے آپ اپنی آپ بیتی‬ ‫بی ن کر رہے ہوں۔ نظ پڑھ کر مت ثر ہوا۔ نظ ک پیغ ع‬ ‫سہی لیکن اہ ضرور ہے۔ ہ اہل دنی بے تح شہ اہل اقتدار‬ ‫کی ج ن بھ گتے ہیں اور اس تگ و دو میں بھول ج تے‬ ‫ہیں کہ دینے واال تو کوئی اور ہی ہے۔ ہللا رح کرے۔ ایسے‬ ‫ہی لکھتے رہئے۔ ہللا آپ کو ہمت اور ط قت عط فرم ئے۔‬ ‫صالحیت اور توفی سے تو اپ بھر پور ہیں ہی۔ ب قی راوی‬ ‫س چین بولت ہے۔‬ ‫سرور ع ل راز‬ ‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=9132.0‬‬


‫‪28‬‬

‫ش عر اور غزل‬ ‫چ ند کی کرنوں سے غزل کی بھیک م نگی‬ ‫اس نے ک سے میں دو بوندیں نچوڑ دیں‬ ‫کہ غزل آنکھوں کی ٹھنڈک ہو ج ئے‬ ‫سیپ نے مروارید دیئے‬ ‫کہ دل اس ک پرسکون ہو ج ئے‬ ‫قوس قزح نے سرخی بخشی‬ ‫کہ رخ مثل ی قوت ہو ج ئے‬ ‫طب ے کی تھ پ نے‬ ‫گھنگھرو کی جھنک ر نے‬ ‫م یوس نہیں کی‬ ‫نسی سحر سے بھی دست سوال دراز کی‬ ‫قبروں کے کتبوں سے بھی‬ ‫غزل کی بھیک م نگ کے الی‬


‫‪29‬‬

‫سورج سے تھوڑی حدت م نگ لی‬ ‫سیم‬

‫سے بےقراری لے لی‬

‫لہر نے بغ وت دے دی‬ ‫گال کے پ س بھی گی‬ ‫اس نے ک سے کو بوسہ دی‬ ‫اور اپنی اک پنکھڑی رکھ دی‬ ‫خوش تھ کہ‬ ‫آج محنت رنگ الئے گی‬ ‫وہ مری ہو ج ئے گی‬ ‫دامن مرا خوشیوں سے بھر ج ئے گ‬ ‫غزل کے چہرے پر‬ ‫حسین س عنوان لکھ دے گی‬ ‫خ وص کی طشتری میں رکھ کر‬ ‫ج غزل میں نے پیش کی‬ ‫جس رت پہ مری وہ بپھر گئی‬


‫‪30‬‬

‫ضبط کی پٹڑی سے اتر گئی‬ ‫ک سے میں تھوک دی‬ ‫بولی‬ ‫بھک ری! اپن خون جگر نچوڑ کے ال‬ ‫غزل سے زندگی کی خوش بو آئے‬ ‫راحتوں کے لیے‬ ‫لہو کی اک بوند ک فی ہے‬ ‫پھر اس نے‬ ‫چھ تی سے جدا کرکے‬ ‫اپنی بچی مری گود میں رکھ دی‬ ‫ممت کی ب ہوں میں غزل تھی‬ ‫ممت کی نگ ہوں میں غزل تھی‬ ‫بچی کے لبوں پر‬ ‫بچی کی انگ یوں میں‬ ‫بچی کی س نسوں میں‬


‫‪31‬‬

‫مگر بچی تو سراپ غزل تھی‬ ‫میں مش ہدے میں ہی تھ کہ‬ ‫اس نے بچی مجھ سے لے لی‬ ‫مری آغوش میں شرمندگی رکھ دی‬ ‫درم ندگی رکھ دی‬ ‫اپنی اور م نگے کی چیز میں‬ ‫کتن فر ہوت ہے‬ ‫وہ الئ صد افتخ ر تھی‬ ‫پروق ر تھی‬ ‫میں تنکے سے بھی حقیر تھ‬ ‫اس ک سر تن ہوا تھ‬ ‫مرا سر جھک ہوا تھ‬ ‫کہ غزل کے چہرے پر‬ ‫بھیک ک پیوند لگ ہوا تھ‬ ‫غزل ک بدن زیر عت‬

‫تھ‬


‫‪32‬‬

‫میں بھی تو ہ ر گی تھ‬ ‫مری ش عری کی ک ئن ت پر رعشہ تھ‬ ‫وہ مسکرا رہی تھی‬ ‫غزل سٹپٹ رہی تھی‬ ‫اجتہ د ک در وا ہوا‬ ‫روایت ک دی بجھ گی‬ ‫حقیقیت سے پردہ اٹھ گی‬ ‫ش عر نہیں‘ میں تو بھک ری تھ‬ ‫خورشید ض یف ہو گی‬ ‫مہت‬

‫زرد پڑ گی‬

‫گال مرجھ گی‬ ‫طب ے ک پول کھل گی‬ ‫جھنک ر تھ گئی‬ ‫سمندر ندامت پی گئی‬ ‫ک سہ دو لخت ہوا‬


‫‪33‬‬

‫جو جس ک تھ لے گی‬ ‫اب یس کرچی ں چننے لگ‬ ‫بھک ری مر گی‬ ‫قبروں کو اپن دی مل گی‬ ‫پھر ش عر ج گ‬ ‫ذات میں کھو گی‬ ‫خ مشی چھ گئی‬ ‫ذات میں انقال آ گی‬ ‫اندر ک الوا اب نے لگ‬ ‫حد سے گزرنے لگ‬ ‫اب یس کے قہقہوں ک س س ہ رک گی‬ ‫ا ذات تھی‬ ‫ش عر تھ‬ ‫آنکھوں میں لہو کی بوندیں‬ ‫ہ تھ میں ق‬ ‫ک غذ پر جگر تھ‬


‫‪34‬‬

‫مکرمی ومحترمی ڈاکٹر حسنی ص ح ‪:‬سال ع یک‬ ‫آپ نے اپنی آزاد نظ میں جتنے خوبصورت جذب ت ک اظہ ر‬ ‫کی ہے وہ دل کو چھولیتے ہیں اور ق ری کو سوچنے پر‬ ‫مجبور کرتے ہیں۔ میں آزاد نظ سے بہت ک واقف ہوں‬ ‫اورع طور پر انہیں پڑھنے سے احتراز کرتی ہوں۔ لیکن‬ ‫آپ کی پچھ ی تحریریں دیکھ چکی ہوں ہرچند کہ ان پرخی ل‬ ‫آرائی نہیں کی کہ خود کو اس ق بل نہیں سمجھتی ہوں۔ آپ‬ ‫کی اس آزاد نظ کو دیکھ کر دل بہت خوش ہوا۔ میں کی اور‬ ‫میری داد کی ۔ بہرح ل ن چیز داد کے س تھ شکریہ پیش‬ ‫خدمت ہے۔ اج زت ہو تو اتن کہن چ ہوں گی کہ یہ نظ اپنی‬ ‫طوالت کی بن پر اکت دینے والی ہو گئی ہے۔ ق ری پڑھتے‬ ‫پڑھتے او ج ت ہے اور نظ ک بنی دی خی ل اس کی‬ ‫نگ ہوں سے اوجھل ہوج ت ہے۔ مجھ کو سمجھنے اور مزا‬ ‫لینے کے لئے نظ مت دد ب ر پڑھن پڑی۔ گست خی کے لئے‬ ‫م ذرت خواہ ہوں۔ اگر آپ اس پر نظرث نی کر کے اسے‬ ‫مختصر کردیں تو اس ک ت ثربہت بڑھ سکت ہے۔ دع ئے‬ ‫خیر کی آپ سے ط ل ہوں۔‬ ‫مہر افروز‬


‫‪35‬‬

‫شکریہ جن‬ ‫ابتدا میں پ بند ش عری کرت تھ پھر افس نے کی طرف آ گی ۔‬ ‫منظو افس نہ‬ ‫راتیں تھیں چ ندنی جوبن پہ تھی بہ ر‬ ‫حبی ولی محمد کی آواز میں سننے ک ات ہو گی ۔ بس‬ ‫پھر کی تھ اس طور کے پچیس تیس افس نے لکھ م رے‬ ‫لیکن یہ ب ت بہت پہ ے کی ہے۔ کچھ تو آپ کو یہ ں بھی‬ ‫پڑھنے کو مل ج ئیں گے۔ اد میں ش ید یہ ایک نئی طرح‬ ‫ہے م و نہیں آت کل اس کو کس نظر سے دیکھت ہے۔‬ ‫آپ نے توجہ فرم ئی احس ن مند ہوں۔ ہللا آپ کو خوش‬ ‫رکھے۔‬ ‫مقصود حسنی‬ ‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=10358.0‬‬


‫‪36‬‬

‫سچ کے آنگن میں‬ ‫ج بھوک ک استر‬ ‫حرص کی بستی میں ج بست ہے‬ ‫اوپر کی نیچے‘ نیچے کی اوپر آ ج تی ہے‬ ‫چھ ج کی تو ب ت بڑی‬ ‫چھ نی پنچ بن ج تی ہے‬ ‫بکری ہنس چ ل چ نے لگتی ہے‬ ‫کوے کے سر پر‬ ‫سر گرو کی پگڑی سج ج تی ہے‬ ‫دہق ن بو کر گند‬ ‫فصل جو کی ک ٹتے ہیں‬ ‫صبح ک اترن لے کر‬ ‫ک لی راتیں‬ ‫سچ کے آنگن میں ج بستی ہیں‬ ‫م رچ ‪٩٧٤ ‘ ٩‬‬


‫‪37‬‬

‫مکر بندہ حسنی ص ح ‪ :‬سال ع یک‬ ‫ایک مدت کے ب د آپ کی خدمت میں ح ضر ہورہ ہوں۔‬ ‫بہ نہ کوئی نہیں ہے۔ بس زندگی ج جس ک کی مہ ت دے‬ ‫دے وہی غنیمت ہے۔ انجمن آت رہ ہوں‪ ،‬ادھر لکھن پڑھن‬ ‫پھر شروع کردی ہے۔ آپ ح ل میں انجمن میں نظر نہیں‬ ‫آئے۔ یقین ہے کہ اپنے ارادت مندوں سے خ نہیں ہوئے‬ ‫ہوں گے۔ آپ کی انجمن کو اور اردو کوبہت ضرورت ہے۔‬ ‫نثرنگ ری ک فن ا بہت مضمحل ہو گی ہے۔ آپ جیس‬ ‫لکھتے ہیں ویس لکھنے والے ا خ ل خ ل رہ گئے ہیں۔‬ ‫سو اگر کوئی گست خی ہو گئی ہو تو ازراہ بندہ نوازی‬ ‫درگذرکیجئے اور یہ ں آن ج ن برابر ق ئ رکھئے۔ جزاک ہللا‬ ‫خیرا۔‬ ‫آج آپ کی تالش میں اس طرف نکل آی تو یہ آزاد نظ نظر‬ ‫آئی۔ یقین ج نئے کہ کئی مرتبہ اسے پڑھ اور بہت غور‬ ‫سے پڑھ ۔ کچھ ہللا ک "ان " ایس مجھ پر ہے کہ آزاد‬ ‫ش عری بڑی مشکل سے ذہن میں اتر پ تی ہے۔ ش ید یہ اس‬ ‫تربیت ک اثر ہے جو بچپن سے مجھ کو م تی رہی ہے۔ بہر‬ ‫کیف میں کوشش تو بہت کرت ہوں لیکن ہ تھ بہت ک آت ہے‬


‫‪38‬‬

‫اور مشکل سے آت ہے۔ آپ کی نظ مختصر ہے لیکن‬ ‫میرے لئے جوئے شیر بن کر رہ گئی ہے۔ جس طرح نظ‬ ‫شروع ہوئی ہے اور جس طرح اختت کو پہنچی ہے وہ‬ ‫ایک الجھن میں ڈال گی ہے۔ اگر آپ نظ کو نثر میں چند‬ ‫جم وں کے ذری ہ واضح کر دیں تو مجھ پر عن یت ہوگی۔ یہ‬ ‫کوئی مذا ی طنز نہیں ہے ب کہ اظہ ر حقیقت ہے۔ کھ واڑ‬ ‫نہیں ہے ب کہ نظ کی گہرائی تک پہنچنے کی کوشش ہے۔‬ ‫امید ہے کہ آپ توجہ فرم ئیں گے۔ شکریہ‬ ‫سرور ع ل راز‬


39

‫استر‬

gadhy ya goray ka bacha nahain hota balkah khachar male aur khachar female ke milap se paida hota hai. bala ka taqatwaar hota hai bara khata hai nichla nahain baithta. tikta nahain aur nahi tiknay daita. hirs issi se mamasal hai

http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=9301.0


‫‪40‬‬

‫صبح ہی سے‬ ‫وہ آگ‬ ‫عزازئیل کی جو سرشت میں تھی‬ ‫اس آگ کو نمرود نے ہوا دی‬ ‫اس آگ ک ایندھن‬ ‫ق رون نے پھر خرید کی‬ ‫اس آگ کو فرعون پی گی‬ ‫اس آگ کو حر نے اگل دی‬ ‫یزید مگر نگل گی‬ ‫اس آگ کو‬ ‫میر ج ر نے سجدہ کی‬ ‫میر ق س نے مش ل ہوس روشن کی‬ ‫اس آگ کے ش ے‬ ‫پھر ب ند ہیں‬


‫‪41‬‬

‫مخ و ارضی‬ ‫ڈر سے سہ گئ ہے‬ ‫ابر ب راں کی راہ دیکھ رہی ہے‬ ‫کوئی ب دل ک ٹکڑا نہیں‬ ‫صبح ہی سے تو‬ ‫آسم ن نکھر گی ہے‬ ‫‪1980‬‬ ‫!واہ‪ ...‬بہت عمدہ‬ ‫فیصل ف رانی‬ ‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8488.0‬‬


42

Raam bhali karay ga

Hath kay badlay hath Khon kay badlay khon Jan kay badlay jan Adoo nay Magar loot liya hai Kis say faryaad karain Wohi monsaf howa hai Jis kay hath main pathar Baghal man khanjar Maqola yah baqi hai Char ja baita soli Raam bhali karay ga


43

mukarramee Hasni SaaHeb: aadaab! aap ko UrduAnjuman meN dekh kar masarrat huyee. Khush-aamadeed! yaqeen hai keh yahaaN ke dost aur maaHaul aap ko pasand aaYeN ge aur aap apnee shirkat se Urdu kaa kaam baRhaane meN hamaaree madad kareN ge. shukriyah. aap kee muKhtaSar naz^m dekhee. aaj kal ke Haalaat par achhaa tabSirah hai. aur is Haalat kaa koyee Hal bhee naz^ar naheeN aataa. aap ke Khayaalaat achhe haiN aur in kaa iblaaGh bhee Zarooree hai. bayaan meN behtaree kee gunjaa,ish hai. meraa Khayaal hai keh aap ko sab se pehle yeh sochnaa ho gaa keh kaun see Sinf meN likhaa jaaYe, ya'nee paaband naz^m, aazaad naz^m yaa nacree naz^m? us ke ba'd unheeN uSooloN par likhaa aur parkhaa jaa saktaa hai. Anjuman meN aate rahiYe. hameN aap kee Z^aroorat hai. aur apne dostoN ko bhee da'wat deejiye. shukriyah. Sarwar A. Raz http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=3369.0


44

Dil kay goshoon par

Sagar pi kar Her qtra piyas somondar Palkoon ka sawan Janay kab barsay ga Faraat ka daman Sholay lay kay bhaga hai Sahil shakti kis say mangay?! Mothi band kar lo Palkoon kay os par Ratoon kay sapnay Soraj ki aankhoon main Bhik kay kokray Kali zulfoon kay mandar Maskan hain “kali jiba� waloon kay Janay say pehlay Aankhoon main dhonwaan bhar lo Chand ka chehra


45

Rawan ki bhagti lay kar Mosa kay koon say Dil kay goshoon par “Raban” hi rab likh raha hai


46

janaab Hasni SaaHeb: aadaab! aap kee naz^meN dekheeN. maashaa Allah aap bohat likh rahe haiN. meHnat aur shauq ke saath mut^aali,a'h bhee mil jaaYe to teHreer meN nikhaar baRh jaataa hai. apnee taKhleeqaat par meree daad qubool keejiYe. is ke ba's do teen baateN kehne kee ijaazat chaahataa hooN. buraa nah maaneN. in baatoN se aap kee qadr-afzaayee maqSood hai, tanqeed naheeN. ek saath itnee bohat se naz^meN lagaane se log in ko dekh naheeN paate haiN. kam likhiYe aur dostoN ko paRhne aur raaYe dene kaa mauqa' deejiYe. warnah faa,idah kam ho gaa. doosree baat yeh keh Roman Urdu kaa koyee saadah aur achhaa niz^aam apnaa leejiYe aur usee ko ista'maal keejiYe. maujoodah shakl meN aap kee teHreer paRhne aur samajhne meN diqqat hotee hai. teesre yeh keh likh kar Khud bhee paRh


47

liyaa keejiye taa.k Ghalat^iyaaN kam se kam hoN. aur sab se aaKhir meN yeh a'rZ^ hai keh agar naz^m kaa markazee Khayaal apne Zehn meN saaf rakheN aur us kee adaa,igee meN waZ^aaHat kaa ehitmaam kareN to sab ko ziyaadah faa,idah ho gaa. maiN is Khat^ ke tawassut^ se apne deegar dostoN se bhee iltimaas kartaa hooN keh woh Dr Hasni aur doosre nau-waarid dostoN kaa Anjuman meN istiqbaal kareN aur un kee taKhleeqaat par chand alfaaz^ hee sahee lekin kuchh likh diyaa kareN. isee t^araH chiraaGh se chiraaGh jaltaa hai. ham ek doosre se Ghaafil hoN ge to yeh chiraaGh bujh jaaYe gaa. Sarwar A. Raz http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=3347.0


48

Eak Nasri Ghazl « ‫ جو‬11, 2009 ‫» شا‬ Sach say tomhain qata ta'alaq karna ho ga Es ka zoban par aana Soraj ka sawa naizay par aana hai Intakhabi postar parh kar yoon laga Shaihar main kae paighambar otar aa'ay hain Hojray main baith kar rah-e-eshq main Marnay ki baat to karta hai wa'az Bara moshkal hai talwar par aana Mosa ka kiya kamal paighambri sath thi Ek hum hain na paighambri na asa mila hai Bach kar kahaan jata baat kayoon barhti agar maira bhi koe giriban hota Jala kar jali rehti to afsus na hota Khud bhi na rahi sahar honay tak Mein Farhad nahin jo khud'koshi kar loon ga Mohabat aur hisab, Doo mazmoon rahay hain mairi nazar main


49

janaab moHtaram Dr.maqsood hasni SaaHeb aadaab arz haiN mujhe paihlee baar naCree Ghazal paRhne kaa sharf HaaSil huwaa hai ,Hayeraan bhee hooN pareshaan bhee hooN ,baRee zor kee haNsee bhee aarahee hai mu'aaf keejiye gaa , meree jaanib se bohot see daad aap kee Khidmat meN ,aur SaaHeb e ilm Hazraat kee aaraa aur nazar e inaayat kaa intizaar bhee keh is Sinf aur iss ke Haawaale se kuchh seekhne sikhaane ke amal ko isteHkaam aur faroGh HaaSil ho niyaaz mand Ismaeel Ijaz


50

muHtaramee Hasni SaaHeb: tasleemaat! sab se pehle to aap kaa Urdu Anjuman meN Khair-maqdam kartaa hooN. aap se guzaarish hai keh aate raheN. aap ko yahaaN ke dost aur maau,Hol donoN hee pasand aaYeN ge. inshaa Allah. agar aap Jaan Pehchaan ke baab meN apnaa ta,a'aruf likh deN to nawaazish ho gee. aap kaa kalaam dekhaa. Khayaal SaaHeb se maiN muttafiq hooN. aaj se qabl aazaad naz^m, nacree naz^m, Ghazal-e-mu,a'rraa to naam sune the lekin Nacree Ghazal nah kaheeN sunee thee aur nah hee naz^ar se guzree thee. aap kee i'naayat se ma'loom huwaa keh aisee bhee koyee Sinf-e-suKhan hai! ab aap se ek guzaarish hai. har Sinf-e-suKhan ke kuchh uSool hote haiN jin kee bunyaad par us ke likhne waale us kee pairawee karte haiN aur likhte haiN. aap se iltimaas hai keh aap Nacree Ghazal ke bunyaadee uSool aur qawaaneen yahaaN likh deN taa.k log aap kee taKhleeqaat ko samajh aur parakh sakeN. maujoodah Soorat


51

meN chooN.k sab hee (aap ke i'laawah) is se naa-waaqif haiN is liYe kisee ke liYe kuchh likhnaa mumkin naheeN hai. ummeed hai keh aap hameN apne Khayaalaat se sarfaraaz farmaaYeN ge. shukriyah. Sarwar A. Raz http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=3717.0

‫ابوزر برقی کت خ نہ‬ ٧ ‫مئی‬


Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.