مقصود حسنی بطور اسلامی مفکر اور اسکالر

Page 1

‫ممصود حسنی‬ ‫بطور‬ ‫اسالمی مفکر اور اسکالر‬ ‫مرتبہ‪ :‬پروفیسر یونس حسن‬ ‫ابوزر برلی کتب خانہ‬ ‫ستمبر ‪٢٠١٦‬‬


‫ممصود حسنی بطور اسالمی مفکر اور اسکالر‬

‫ڈاکٹر ممصود حسنی بالشبہ ایک ہمہ جہت شخصیت کے‬ ‫مالک ہیں۔ وہ مختلف ادبی سائنسی سماجی صحافتی وغیرہ‬ ‫فیلڈز میں اپنے للم کا جوہر دکھالتے چلے آ رہے ہیں۔ ان‬ ‫کے سیکڑوں ممالے مختلف رسائل و جرائد میں شائع ہو‬ ‫چکے ہیں۔ بیس سے زائد کتب بھی منظر عام پر آ چکی‬ ‫ہیں۔ یہ اس امر کی دلیل ہے کہ ان کا تخلیمی اور تحمیمی‬ ‫سفر نت نئی منزلوں کی جانب رواں دواں رہا ہے۔ ان کے‬ ‫اس سفر میں ہر سطح پر تنوع اور رنگا رنگی کی صورت‬ ‫نطر آتی ہے۔ ڈاکٹر اختر شمار انہیں ادبی جن کہتے ہیں۔‬ ‫رالم نے حال ہی میں ان کے اسالم سے متعلك کچھ‬ ‫مضامین کا سراغ لگایا ہے۔ یہ مختلف اخبارات میں شائع‬ ‫ہو چکے ہیں۔ یہ کل کتنے ہوں گے ٹھیک سے کہہ نہیں‬ ‫سکتا تاہم ستر کا میں کھوج لگا سکا۔‬


‫ان مضامین کے مطالعے سے یہ بات عیاں ہوتی ہے کہ‬ ‫ڈاکٹر صاحب کا اسالم کے بارے مطالعہ سرسری اور عام‬ ‫نوعیت کا نہیں۔ انہوں نے اپنے مضامین میں انسان اور‬ ‫عصر حاضر کے مسائل کو موضوع گفتگو بنایا ہے۔ ان‬ ‫کے موضوعات ان کی گہری تالش اور سنجیدہ غور و فکر‬ ‫کا مظہر ہیں۔ وہ روایت سے ہٹ کر کفتگو کرتے ہیں۔ انہوں‬ ‫نے فلسیفانہ موشالفیوں کو چھوڑ کر نہایت سادہ اور‬ ‫دلنشین انداز میں اپنی بات لاری تک پہنچائی ہے۔ اسالم کا‬ ‫موڈریٹ اور روشن چہرا دکھایا ہے۔ انہوں نے ہر لسم کے‬ ‫تعصبات تنگ نظری اور رجعت پسندی کی نفی کرتے ہوئے‬ ‫حمیمت اور انسانیت سے محبت کے پہلو کو اجاگر کیا ہے۔‬ ‫ان کے نزدیک ہر انسان لابل لدر ہے اور اسے معاشی‬ ‫سماجی عزت اور انصاف مہیا ہونا چاہیے۔ اسالم کے گوناں‬ ‫گوں موضوعات اور پہلووں پر لکھے ہوئے مضامین میں‬ ‫رواداری ایثار اور لربانی کا پیغام ملتا ہے۔ ان کے نزدیک‬ ‫انسان کو دوسرے کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کیے تخلیك‬ ‫کیا گیا ہے۔ اسے ان کی مشکالت مصائب اور المیوں کے‬ ‫تدارک کے لیے اپنا اپنا حصہ ڈالنا ہے۔ ان کے نزدیک‬


‫اختالف رائے پرداشت کرنے کا مادہ پیدا کرنا چاہیے۔ دلیل‬ ‫سے بات کرنے کی طرح ڈالنا ہی آج کی ضرورت ہے۔‬ ‫اسالم کے گونا گوں موضوعات پر ڈاکٹر ممصود حسنی کے‬ ‫مضامین اور کالم اس بات کو واضح کرتے ہیں کہ وہ‬ ‫صرف اردو ادب کی یگانہء روزگار شخصیت نہیں ہیں بلکہ‬ ‫اسالمی امور کے بھی ایک اہم اسکالر ہیں۔ ان کی شخصیت‬ ‫کا یہ شیڈ اور زاویہ شاید ان کے بہت سے پڑھنے والوں‬ ‫پر وا نہ ہوا ہو گا۔ رالم نے بصد کوشش ستر مضامین کا‬ ‫کھوج لگایا ہے۔ ہو سکتا ہے میری یہ کوشش کسی کے‬ ‫کام کی نکلے۔ ان مضامین کے تناظر میں ان کی اسالمی‬ ‫سوچ کی ندرت اوراپج انہیں سمجھنے میں اپنا کردار ادا کر‬ ‫سکتی ہے۔ ان کا یہ اسلوب روانی دلکشی اور مخصوص‬ ‫رعنائی رکھتا ہے۔ ذیل میں ان کے مضامین کی فہرست‬ ‫لارئین کی نذر کی جاتی ہے۔‬ ‫تعبیر شریعت‘ لومی اسمبلی اور مخصوص صالحیتیں ‪١-‬‬ ‫روزنامہ مشرق الہور ‪ ٢٠‬دسمبر ‪١٩٨٦‬‬


‫شریعت عین دین نہیں‘ جزو دین ہے ‪٢-‬‬ ‫روزنامہ مشرق الہور ‪ ٥‬جنوری ‪١٩٨٧‬‬ ‫اسالم کا نظریہء لومیت اور جی ایم سید کا مولف ‪٣-‬‬ ‫روزنامہ مشرق الہور ‪ ١٥‬فروری ‪١٩٨٧‬‬ ‫غیر اسالمی لوتیں اور وفاق اسالم کی ضرورت ‪٤-‬‬ ‫روزنامہ مشرق الہور ‪ ٢٩‬اپریل ‪١٩٨٧‬‬ ‫غیر اسالمی لوانین اور وفاق اسالم ‪٥-‬‬ ‫روزنامہ مشرق الہور ‪ ٢٨‬اپریل ‪١٩٨٧‬‬ ‫اسالم ایک مکمل ضابطہءحیات ‪٦-‬‬ ‫روزنامہ وفاق الہور ‪ ٧‬جنوری ‪١٩٨٨‬‬ ‫اسالم مسائل و معامالت کے حل کے لیے اجتہاد کے در ‪٧-‬‬ ‫وا کرتا ہے‬ ‫روزنامہ مشرق الہور ‪ ٧‬جنوری ‪١٩٨٨‬‬ ‫اسالم سیاست اور جمہوریت ‪٨-‬‬ ‫روز نامہ جنگ الہور ‪ ٢٦‬جنوری ‪١٩٨٨‬‬ ‫اسالم میں سپر پاور کا تصور ‪٩-‬‬


‫روزنامہ مشرق الہور ‪ ٥‬فروری ‪١٩٨٨‬‬ ‫پاکستان اور غلبہءاسالم دو الساط ‪١٠-‬‬ ‫ہفت روزہ االصالح الہور ‪ ١٩ ‘١٢‬فروری ‪١٩٨٨‬‬ ‫مسلمانوں کی نجات اسالم میں ہے ‪١١-‬‬ ‫ہفت روزہ االصالح الہور ‪ ٢٢‬فروری ‪١٩٨٨‬‬ ‫انسان کی ذمہ داری خیر و نیکی کی طرف بالنا اور ‪١٢-‬‬ ‫برائی سے منع کرنا ہے‬ ‫روزنامہ مشرق الہور ‪٢٢‬فروری ‪١٩٨٨‬‬ ‫خداوند عالم‘ انسان دوست حلمے اور انسانی خون ‪١٣-‬‬ ‫روزنامہ مشرق الہور ‪ ٧‬مارچ ‪١٩٨٨‬‬ ‫اسالمی دنیا اور لران و سنت ‪١٤-‬‬ ‫روزنامہ مشرق الہور ‪ ٢٦‬مارچ ‪١٩٨٨‬‬ ‫جدا ہو دین سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی ‪١٥-‬‬ ‫روزنامہ مشرق الہور ‪ ٢٩‬مارچ ‪١٩٨٨‬‬ ‫ربط ملت میں علمائے امت کا کردار ‪١٦-‬‬ ‫ہفت روزہ االصالح الہور ‪ ١٥‬اپریل ‪١٩٨٨‬‬


‫غلبہءاسالم کے لیے متحد اور یک جا ہونے کی ‪١٧-‬‬ ‫ضرورت‬ ‫روزنامہ مشرق الہور‪ ٣٠‬اپریل ‪١٩٨٨‬‬ ‫اسالم کا پارلیمانی نظام رائے پر استوار ہوتا ہے ‪١٨-‬‬ ‫روزنامہ مشرق الہور ‪ ٧‬مئی ‪١٩٨٨‬‬ ‫نفاذ اسالم اور عصری جمہوریت کے حیلے ‪١٩-‬‬ ‫روزنامہ نوائے ولت الہور ‪ ١٤‬مئی ‪١٩٨٨‬‬ ‫اسالم انسان اور تماضے ‪٢٠-‬‬ ‫ہفت روزہ االصح الہور ‪ ٢٧‬مئی ‪١٩٨٨‬‬ ‫بنگلہ دیش میں اسالم یا سیکولرازم ‪٢١-‬‬ ‫روزنامہ مشرق الہور ‪١‬جون ‪١٩٨٨‬‬ ‫بنگلہ دیش میں اسالم۔۔۔۔۔اسالمی تاریخ کی درخشاں ‪٢٢-‬‬ ‫مثال‬ ‫روزنامہ مشرق الہور ‪ ٢٠‬جون ‪١٩٨٨‬‬ ‫اسالم کا نظریہءلومیت اور اسالمی دنیا ‪٢٣-‬‬ ‫روزنامہ امروز الہور ‪ ٢٠‬جون ‪١٩٨٨‬‬


‫اسالم کا نظریہءلومیت ‪٢٤-‬‬ ‫روزنامہ مشرق الہور ‪ ١٥‬جوالئی ‪١٩٨٨‬‬ ‫ہماری نجات اتحاد اور لہو سے مشروط ہے ‪٢٥-‬‬ ‫روزنامہ مشرق الہور ‪ ٣٠‬اگست ‪١٩٨٨‬‬ ‫اسالم اور کفر کا اتحاد ممکن نہیں ‪٢٦-‬‬ ‫روزنامہ وفاق الہور ‪ ٣٠‬اگست ‪١٩٨٨‬‬ ‫انسان زمین پر خدا کا خلیفہ ہے ‪٢٧-‬‬ ‫روزنامہ امروز الہور ‪ ٣٠‬اگست ‪١٩٨٨‬‬ ‫جمہوریت اشتراکیت اور اسالم ‪٢٨-‬‬ ‫روزنامہ مشرق الہور ‪ ٣٠‬اگست ‪١٩٨٨‬‬ ‫حضور کا پیغام ہے برائی کو طالت سے روک دو ‪٢٩-‬‬ ‫روزنامہ مشرق الہور ‪ ٣١‬اگست ‪١٩٨٨‬‬ ‫امت مسلمہ رنگ و نسل‘ عاللہ زبان اور نظریات کے ‪٣٠-‬‬ ‫حصار میں ممید ہے‬ ‫روزنامہ مشرق الہور ‪ ٣١‬اگست ‪١٩٨٨‬‬ ‫آزاد مملکت میں اسالمی نمطہءنظر اور آزادی ‪٣١-‬‬


‫روزنامہ وفاق الہور ‪ ٥‬ستمبر ‪١٩٨٨‬‬ ‫اسالمی دنیا سے ایک سوال ‪٣٢-‬‬ ‫روز نامہ وفاق الہور ‪ ٥‬ستمبر ‪١٩٨٨‬‬ ‫پاکستان میں نفاذاسالم کا عمل ‪٣٣-‬‬ ‫روزنامہ وفاق الہور ‪ ٢‬اکتوبر ‪١٩٨٨‬‬ ‫اسالم میں عورت کا ممام ‪٣٤-‬‬ ‫روزنامہ وفاق الہور ‪ ٢٥‬اکتوبر ‪١٩٨٨‬‬ ‫انسانی فالح اسالم کےبغیر ممکن نہیں ‪٣٥-‬‬ ‫روزنامہ وفاق الہور ‪ ٢٨‬اکتوبر ‪١٩٨٨‬‬ ‫اسالم کی پیروی کا دعوی تو ہے مگر! ‪٣٦-‬‬ ‫روزنامہ آفتاب الہور ‪ ٢٨‬اکتوبر ‪١٩٨٨‬‬ ‫پاکستان میں نفاذ اسالم کیوں نہیں ہو سکا ‪٣٧-‬‬ ‫روزنامہ وفاق الہور ‪ ٣١‬اکتوبر ‪١٩٨٨‬‬ ‫نفاذ اسالم میں تاخیر کیوں ‪٣٨-‬‬ ‫روزنامہ آفتاب الہور ‪ ٨‬نومبر ‪١٩٨٨‬‬


‫اسالمی دنیا کے للعہ میں داڑاڑیں کیوں ‪٣٩-‬‬ ‫ہفت روزہ جہاں نما الہور ‪ ١٠‬نومبر ‪١٩٨٨‬‬ ‫اعتدال اور توازن کا رستہ عین اسالم ہے ‪٤٠-‬‬ ‫روزنامہ مشرق الہور ‪ ٢٠‬نومبر ‪١٩٨٨‬‬ ‫اسالم کا نظام سیاست و حکومت ‪٤١-‬‬ ‫روزنامہ مشرق الہور ‪ ٢٢‬نومبر ‪١٩٨٨‬‬ ‫شناخت‘ اسالمائزیشن کا پہال زینہ ‪٤٢-‬‬ ‫روزنامہ مشرق الہور ‪ ٣٠‬نومبر ‪١٩٨٨‬‬ ‫اسالم کے داعی طبمے کی شکست کیوں ‪٤٣-‬‬ ‫روزنامہ مساوات الہور ‪ ٥‬دسمبر ‪١٩٨٨‬‬ ‫کیا اسالم ایک لدیم مذہب ہے ‪٤٤-‬‬ ‫روزنامہ وفاق الہور ‪ ١٠‬جنوری ‪١٩٨٩‬‬ ‫ملت اسالمیہ کی عظمت رفتہ ‪٤٥-‬‬ ‫روزنامہ وفاق الہور ‪ ٢‬فروری ‪١٩٨٩‬‬ ‫اسالم اور عصری جمہوریت چار الساط ‪٤٦-‬‬


‫روزنامہ وفاق الہور‬ ‫فروری‘ ‪ ٣‬مارچ‘ ‪ ٢٨‬اگست ‪١٩٨٩‬‬ ‫اہل اسالم کے لیے لمحہءفکریہ ‪٤٧-‬‬ ‫روز نامہ وفاق الہور ‪ ٨‬مارچ ‪١٩٨٩‬‬ ‫اسالم دوست حلموں کے لیے لمحہءفکریہ ‪٤٨-‬‬ ‫روزنامہ وفاق الہور ‪ ١٩‬مارچ ‪١٩٨٩‬‬ ‫غیر اسالمی دنیا کے خالف جہاد کرنے کی ضرورت ‪٤٩-‬‬ ‫روزنامہ وفاق الہور ‪ ١٩‬مارچ ‪١٩٨٩‬‬ ‫اسالمی دنیا‘ ذلت و خواری کیوں ‪٥٠-‬‬ ‫روزنامہ وفاق الہور ‪ ٢٢‬مئی ‪١٩٨٩‬‬ ‫امور حرامین میں اسالمی دنیا کا کردار ‪٥١-‬‬ ‫ماہنامہ وحدت اسالمی اسالم آباد محرم ‪١٣١١‬ھ‬ ‫حج کی اہمیت عظمت اور فضیلت ‪٥٢-‬‬ ‫روزنامہ وفاق الہور جوالئی ‪١٩٨٩‬‬ ‫اسالمی مملکت میں سربراہ مملکت کی حیثیت ‪٥٣-‬‬ ‫روزنامہ وفاق الہور ‪ ٦‬جوالئی ‪١٩٨٩‬‬


‫نفاذ اسالم کی کوششیں ‪٥٤-‬‬ ‫روز نامہ وفاق الہور ‪ ٣‬اگست ‪١٩٨٩‬‬ ‫اسالم عصر جدید کے تماضے پورا کرتا ہے ‪٥٥-‬‬ ‫روزنامہ مشرق الہور ‪ ٤‬اگست ‪١٩٨٩‬‬ ‫اسالم اور عصری ے جمہوریت چار الساط‬ ‫روزنامہ وفاق الہور‬ ‫فروری‘ ‪ ٣‬مارچ‘ ‪ ٢٨‬اگست ‪١٩٨٩‬‬ ‫مسلم دنیا کی نادانی جوہرلسم کی ارزانی ‪٥٦-‬‬ ‫ہفت روزہ جہاں نما الہور ‪ ١٧‬ستمبر ‪١٩٨٩‬‬ ‫اسالم میں جہاد کی ضرورت و اہمیت ‪٥٧-‬‬ ‫روزنامہ وفاق الہور ‪ ٣٠‬ستمبر ‪١٩٨٩‬‬ ‫ورلہ بن نوفل کا لبول ‪٥٨-‬‬ ‫روزنامہ وفاق الہور ‪ ١٥‬اکتوبر ‪١٩٨٩‬‬ ‫اسالم میں جرم و سزا کا تصور ‪٥٩-‬‬ ‫روزنامہ مشرق الہور ‪ ١٥‬اکتوبر ‪١٩٨٩‬‬


‫پاکستان اسالمی اصولوں کے مطابك زندگی گزارنے ‪٦٠-‬‬ ‫کے لیے حاصل کیا گیا تھا‬ ‫روزنامہ مشرق الہور ‪ ١٥‬اکتوبر ‪١٩٩٠‬‬ ‫ہم اسالم کے ماننے والے ہیں پیروکار نہیں ‪٦١-‬‬ ‫اردو نیٹ جاپان‬ ‫ہم مسلمان کیوں ہیں ‪٦٢-‬‬ ‫اردو نیٹ جاپان‬ ‫مذہب اور حموق العباد کی اہمیت ‪٦٣-‬‬ ‫اردو نیٹ جاپان‬ ‫آلا کریم کی آمد ‪٦٤-‬‬ ‫فورم پاکستان ڈاٹ کام‘ ورڈز ولیج ڈاٹ کام‬ ‫هللا انسان کی غالمی پسند نہیں کرتا ‪٦٥-‬‬ ‫یوانڈیا ڈاٹ کام‬ ‫فورم پاکستان ڈاٹ کام‬ ‫مسلمان کون ہے ‪٦٦-‬‬ ‫سکربڈ ڈاٹ کام‬


‫سکھ ازم یا ایک صوفی سلسلہ ‪٦٧-‬‬ ‫اردو نیٹ جاپان‬ ‫شرک ایک مہلک اور خطرناک بیماری ‪٦٨-‬‬ ‫اسالمی سزائیں اور اسالمی و غیراسالمی انسان ‪٦٩-‬‬ ‫اردو نیٹ جاپان‬ ‫پہال آدم کون تھا ‪٧٠-‬‬ ‫سکربڈ ڈاٹ کام‬

‫‪saeedrafi‬‬

‫‪From:‬‬

‫‪To: Dr Maqsood Hasni‬‬ ‫‪Posted: Wed Aug 13, 2008 11:43 pm‬‬ ‫‪Subject: Aqa Karim ki Aamad‬‬


Dear Dr. Maqsood Hasni, Thanks for posting Such a nice views about the Sarkar e do Aalam (Peace be upon him). I am thankful to you that your posting solve some of my questions.

Saeed Rafi Islamabad _________________ http://www.forumpakistan.com/privmsg,folder,inbox,mode,read ,p,30148.html



Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.