وہ لفظ کہاں ہے‘ کدھر ہے

Page 1

‫‪1‬‬

‫وہ ل ظ کہ ں ہے‘ کدھر ہے‬ ‫سرخ ہو کہ سپید‬ ‫سی ہ ہو کہ ک سنی‬ ‫جدید ہو کہ قدی‬ ‫دوست ہو کہ دشمن‬ ‫کیس بھی رہ ہو‬ ‫مجھے اس سے کوئی غرض نہیں‬ ‫ہ ں مگر‬ ‫سخت ہو مونگے کی طرح‬ ‫نر ہو ریش کی طرح‬ ‫ب ند ہو ہم لہ ایس‬ ‫روشن ہو آفت‬

‫ایس‬

‫حسین ہو مہت‬

‫ایس‬

‫ع ش ہو بالل ایس‬ ‫عمی ہو بحر الک ہل ایس‬ ‫‪1‬‬


‫‪2‬‬

‫پرواز میں جبریل ایس‬ ‫سم ّعت میں صور اسرافیل ایس‬ ‫بےکراں‘ چرخ نیل ف ایس‬ ‫ذات ک کھوجی لہر ایس‬ ‫گوہر شن س ہو ہنس ایس‬ ‫بےقرار‘ سیم‬

‫ایس‬

‫شج ع‘ حیدر کرار ایس‬ ‫یہ ہی نہیں‬ ‫اپنی ذات میں‘ ب کم ل ہو الزوال ہو‬ ‫وہ ل ظ کہ ں ہے‘ کدھر ہے‬ ‫صدیوں سے میں اس کی تالش میں ہوں‬ ‫کہ‬ ‫نوع بشر کو‬ ‫اس کی عظمتوں ک راز کہہ دوں‬ ‫عظمت آد ک آج پھر چرچ ہو‬ ‫مخ و ف کی پھر سے‬ ‫‪2‬‬


‫‪3‬‬

‫تجدید عظمت آد کرے‬ ‫خدا ل یزل کہہ دے‬ ‫کہت نہ تھ‬ ‫جو ج نت ہوں میں ک ج نتے ہو ت‬ ‫کوئی تو کھوجے‘ کوئی تو تالشے‬ ‫کہ‬ ‫وہ ل ظ کہ ں ہے‘ کدھر ہے‬ ‫‪...........‬‬ ‫ق ضی جرار حسنی‬ ‫فروری ‪٩٧٧‬‬

‫ابوزر برقی کت خ نہ‬ ‫م رچ ‪٧‬‬

‫‪3‬‬


Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.