تیہ پال آنند ایم اے پی ایچ ڈی کی ایک نعت بہ صورت استغاثہ

Page 1

‫‪1‬‬

‫ستیہ پ ل آنند ای اے پی ایچ ڈی‬ ‫کی‬ ‫ایک نعت بہ صورت استغ ثہ‬ ‫مقصود حسنی‬ ‫ستیہ پ ل آنند ای اے پی ایچ ڈی کی ایک نعت بہ صورت استغ ثہ‬ ‫ہللا تع لی کی ذات گرامی نے بال اظہ ر س سے پہ ے حضور کری ص ی‬ ‫ہللا ع یہ وس کی تخ ی فرم ئی۔ اس کے بعد ک ئن ت اور جم ہ مخ وق ت‬ ‫تخ ی کی لیکن آدمی ک ئن ت ک حصہ نہ بن ۔ بعد ازاں آدمی ک ئن ت میں‬ ‫وارد ہوا اور اسے جم ہ مخ وق ت سے محتر اور معتبر ٹھہرای ‪،‬‬ ‫آخر آدمی ہی کو یہ شرف کیوں بخش ۔‬ ‫آدمی کو جم ہ مخ وق ت سے بڑھ کر شعور اور شکتی ں عط کیں ت کہ‬ ‫وہ‘ وہ ک رے انج دے جو دوسری مخ وق ت انج نہیں دے سکتی‬ ‫تھیں۔ ہللا کی ذات س کے لیے ہے۔ ب لکل اسی طرح انس ن بھی س‬ ‫کے لیے ہے۔ بالت ری اسے ہر کسی کے ک آن ہے۔ ب وقت ضرورت‬


‫‪2‬‬

‫اس کی مدد کرن ہے۔ اسے غ ط سے روکن اور درست کی طرف م ئل و‬ ‫ق ئل کرن ہے۔‬ ‫بدقسمتی سے یہ اپنے حقیقی ک رے سے دور ہوت چال گی ۔ گ راہی کی‬ ‫دلدل میں پھنس گی ۔ اس کی ہدایت اور درستی کے لیے انبی کرا‬ ‫تشریف الئے۔ ان گنت ص لیحین نے اس ک ئن ت کو رون بخشی۔ وہ‬ ‫اپنی سی کوشش کرتے رہے۔ مع م ہ زی دہ ہی چوچٹ ہوا تو ہللا تع لی‬ ‫نے حضور کری ص ی ہللا ع یہ وس ک ظہور فرم ی ۔ آپ ص ی ہللا ع یہ‬ ‫وس کو رحمت ال عیمین قرار دی ۔ آپ نے اپنے قول و فعل کے حوالہ‬ ‫سے ک ئن ت کو کوڈ آف الئف عط فرم ی ۔ ب ت یہ ں تک محدود نہیں‘ ہللا‬ ‫تع لی نے آپ کری ص ی ہللا ع یہ وس کو الث نی و الف نی کت قرآن‬ ‫مجید عط فرم ئی۔ یہ حی ت کے الزم ت اور لوازم ت پر مبنی ہے۔ اس‬ ‫کی ک رفرم ئی محدود نہیں۔ یہ قی مت تک ک ئن تی حی ت کے لیے م ید و‬ ‫موثر ہے۔‬ ‫اس تن ظر میں یہ کہن واج آت ہے کہ انس ن س ری مخ و سے افضل‬ ‫ہے۔ انبی و ص لیحین انس نوں پر افض یت رکھتے ہیں۔ آپ کری ص ی ہللا‬ ‫ع یہ وس جم ہ مخ وق ت انبی وص لیحین وغیرہ پر فضی ت رکھتے ہیں۔‬ ‫آپ س سے بزرگ ہیں کیوں کہ آپ کری ص ی ہللا ع یہ وس کی‬ ‫تخ ی سے پہ ے سوائے تخ ی ک ر کے کوئی نہ تھ ۔ آپ کری ص ی ہللا‬ ‫ع یہ وس کی خدمت میں تم مخ و ک درود و سال پیش کرن الزمے‬ ‫ک درجہ رکھت ہے۔ آپ کری ص ی ہللا ع یہ وس نے جس انداز اور‬ ‫طور سے رشد و ہدایت ک فریضہ انج دی الث نی ہے لہذا اس کی‬ ‫اورآپ کری ص ی ہللا ع یہ وس کی تحسین کرن شکریہ ادا کرنے کے‬ ‫مترادف ہے‬


‫‪3‬‬

‫اس کے لیے نعت کی صنف متع رف ہوئی۔ آپ کری ص ی ہللا ع یہ وس‬ ‫کے امتی ایک طرف غیرامتیوں نے بھی نعتیں رق کیں جو ریک رڈ میں‬ ‫موجود ہیں۔ اس ذیل میں چند ایک ن درج خدمت ہیں‪:‬‬ ‫پنڈت آنند موہن گ زارزتشی‘ اشونی کم ر‘ پنڈت امر ن تھ آش تہ دہ وی‘‬ ‫او پرک ش‘ اوم شنکر ش داں‘ ب ل مکند عرش م سی نی‘ منشی ب ال‬ ‫سہ ئے متصدی‘ پنڈت برج موہن دت تری کی ی‘ مہ راج بہ در بر ‘‬ ‫جسٹس ران بھگوان داس‘ بھگوت رائے راحت ک کوروی‘ بھون شنکر‬ ‫ع رف‘ پربھو دی ل رق ‘ پی رے الل رون ‘ پری الل ش ‘عالمہ تربھون‬ ‫ن تھ زار زتشی‘ تربھون شنکر ع رف‘ ت وک چند محرو ‘ جگن ن تھ‬ ‫آزاد‪ ،‬چ ند بہ ری‘ چند پرک ش جوہر‘ چندر بھون خی ل‘ چندی پرش د‬ ‫شیدا‘ چھنو الل دلگیر‘ درگ سہ ئے سرور جہ ں آب دی‘ دلورا کوثری‘‬ ‫پنڈت دی پرس د غوری‘ پنڈت دی شنکر نسی لکھنوی‘ راجیندر بہ در‬ ‫موج‘ رگھوپتی سہ ئے‘ منشی روپ چند‘ شیو پرش د وہبی لکھنوی‘‬ ‫پنڈت شیو ن تھ چک کیف‘ منشی شنکر الل س قی‘ عرش م یس نی‘ فرا‬ ‫گورکھپوری‘ ک لی داس گپت رض ‘ مہ راجہ سر کشن پرش د ش د‘ کرشن‬ ‫موہ‘ کرن ل سنگھ سردار پنچھی‘ پنڈت کی ی دی تریہ‘ گ زار دہ وی‪،‬‬ ‫گوپی ن تھ امن‘ پنڈت گی پرس د خودی‘ پنڈت لبھو را جوش م سی نی‘‬ ‫منشی لچھمی نرائن سخ ‪ ،‬منشی ل ت پرش د‘ مہر الل سونی ضی ‘ کنور‬ ‫مہندر سنگھ بیدی سحر‘پنڈت نوبت رائے نظر‪ ،‬وشنو کم ر شو‬ ‫لکھنوی‘ پنڈت ہری چند اختر‘ ہری مہت ہری‬


‫‪4‬‬

‫ستہ پ آلنند ای اے پی ایچ ڈی بھی نعت گو ہیں۔ ان ک مختصر تع رف‬ ‫کچھ یہ ہے۔‬

‫ن ‪ :‬ڈاکٹر ستیہ پ ل‬ ‫ق می ن ‪ :‬ستیہ پ ل آنند ‪،‬ڈاکٹر‬ ‫آٹوا ‪ ,‬کینیڈا‬ ‫ای اے‬ ‫پی ایچ ڈی‬ ‫ایڈیٹر م ہن مہ "راہی" دہ ی‬ ‫رس ئل‬ ‫میرے جینون کی رام ین (نظ ) آنند‪ ،‬ستیہ پ ل "حری اد ‪ "4‬بورے‬ ‫واال ‪،‬اگست ‪2007‬ء ص ‪123‬‬ ‫راگ ل یت (نظ ) آنند‪ ،‬ستیہ پ ل "حری اد ‪ "4‬بورے واال ‪،‬اگست‬ ‫‪2007‬ء ص ‪124‬‬


‫‪5‬‬

‫بھشی پت مہ ‪ -‬ستیہ پ ل آنند ‪،‬ع ئشہ مقصود‪ ،‬م ہن مہ "م ورا‬ ‫انٹرنیشنل" الہور شم رہ جون ‪2008‬ء ص ‪16‬‬ ‫‪http://www.bio-bibliography.com/authors/view/1548‬‬

‫ستیہ پ ل آنند کی نعت رسول مقبول بہ صورت استغ ثہ پڑھنے ک ات‬ ‫ہوا۔ روح و ج ن میں ت زگی پھیل گئی۔ محبت میں والہ نہ پن اور‬ ‫وارفتگی تو ہے ہی لیکن نعت میں متع ہونے ک احس س بڑا گہرا ہے‬ ‫جو اس احس س کو مضبوط کرت ہے کہ آپ کری ص ی ہللا ع یہ وس‬ ‫کسی مخصوص طبقہ‘ گرو‘ عالقہ؛ قو ‘ رنگ‘ نسل وغیرہ کے نہیں‬ ‫ہیں۔ آپ کری ص ی ہللا ع یہ وس تو ہللا تع لی کی جم ہ مخ و کے ہیں۔‬ ‫ستیہ پ ل آنند کی نعت کے یہ شعر مالحظہ ہوں‪:‬‬ ‫میں خ ک کف پ بھی نہیں آپ کی آق‬ ‫میں کی ہوں‪ ،‬فقط اک کف خ ش ک‪ ،‬خس و خ ک‬ ‫بے وقعت و ن ک رہ و بےدانش و ن فہ‬ ‫اور آپ‪ ،‬حضور‪ ،‬اکمل و سرمد‪ ،‬مرے م لک‬ ‫واہ واہ کی ب ت ہے اس محبت و تع داری کی۔ زبردست۔۔۔ جو بھی آپ‬ ‫کری ص ی ہللا ع یہ وس سے متع ہو کر جی الئ صد احترا ہے۔‬ ‫پوری نعت میں زب ن و بی ن میں کسی قس کی آلودگی خودس ختگی ی‬ ‫اتھالپن نہیں پ ی ج ت ۔ ہر ل ظ کھرا اور دل سے نکال ہوا محسوس ہوت‬ ‫ہے۔‬


‫‪6‬‬

‫انہوں نے اپنی اس نعت میں الط ف حسین ح لی کے حوالہ سے بڑا اہ‬ ‫اور غور ط نقطہ اٹھ ی ہے۔ مسدس ح لی میں ایک مصرعہ آت ہے‪:‬‬

‫امت پہ تری آ کے عج وقت پڑا ہے‬ ‫اس میں آپ کری ص ی ہللا ع یہ وس کے لیے صیغہ تری ک استعم ل‬ ‫ہوا۔ اس پر انہوں نے استعغ ثہ اٹھ ی ہے‪:‬‬ ‫اے صدر الع ی شہ ۔۔۔۔۔۔۔۔‬ ‫ہ ں‪ ،‬خ ک مرے منہ میں) مگر پوچھ ہی لوں میں‬ ‫کی آپ شہ انبی ‪ ،‬کمتر ہیں کسی سے؟‬ ‫جو آپ کو "تو" کہہ کے مخ ط ہیں سخن میں‬ ‫یہ "افسر الشعرا"‪ ،‬یہ "غزل گو"‪ ،‬یہ "بیت بند"؟‬ ‫اے سید اال برار۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬ ‫تو ت تمہ را تمہ ری تیرا تیری ک صیغہ ک تر عمر میں چھوٹ م تحت‬ ‫بےتک ف وغیرہ کے لیے استعم ل میں آت ہے۔ ایک ع بڑے کے لیے‬ ‫آپ ک صیغہ استعم ل میں آت ہے۔ آپ کری ص ی ہللا ع یہ وس جم ہ‬ ‫مخ وق ت سے ن صرف عمر میں بڑے ہیں مق و مرتبہ میں بھی آپ‬ ‫کری ص ی ہللا ع یہ وس کے کوئی تول ک نہیں۔ آپ کری ص ی ہللا‬ ‫ع یہ وس کے لیے یہ طور تخ ط کسی بھی سطع اور صورت میں‬ ‫ج ئز نہیں۔ آپ کری ص ی ہللا ع یہ وس کے حضور جم ہ مخ وق ت ک‬ ‫عجز اور مسکینی کے لہجہ میں ب ت کرن ہی ج ئز اور ح بنت ہے۔‬ ‫کوئی آپ کری ص ی ہللا ع یہ وس کے برابر ک نہیں جو بےحج ب نہ‬


‫‪7‬‬

‫اور بے تک نہ طور تک اختی ر کرے۔ اپنی اصل میں یہ ہر مخ ط‬ ‫کے لیے وارننگ ہے کہ آپ کری ص ی ہللا ع یہ وس سے استدع‬ ‫کرتے ح ظ مرات ک پورا پورا خی ل رکھے کہیں طرز تک میں‬ ‫بےادبی اور بےتک ی ک کوئی پہ و نہ نکل آئے اور پھر گست خوں کی‬ ‫صف کھڑا کر دی ج ئے۔‬ ‫ا ستیہ آنند پ ل ای پی ایچ ڈی کی نعت مالحظہ فرم ئیں اور ان کی‬ ‫محبت و وارفتگی کی داد دیں۔‬

‫نعت رسول مقبول‬ ‫یہ نعت بصورت استغ ثہ ہے‬ ‫ستیہ پ ل آنند‬ ‫اے خ صہ خ ص ن رسل‪ ،‬ہ دی بر ح‬ ‫ح لی نے روا رکھ تھ جو طرز تخ ط‬ ‫مجھ جیسے سبک سر کو تو اچھ نہیں لگت‬


‫‪8‬‬

‫اے سید اال برار۔۔۔۔۔‬ ‫امت پہ تری آ کے عج وقت پڑا ہے" ؂"‬ ‫اس "ت " پہ‪" ،‬تمہ ری" پہ‪ ،‬تری"‪ ،‬تو" پہ ‪ ،‬تو م لک‬ ‫ہے سخت تعج کہ اک ادنے س یہ انس ن‬ ‫کی آپ سے اس درجہ تک ف سے بری ہے؟‬ ‫اے سرور کونین ۔۔۔۔۔‬ ‫میں خ ک کف پ بھی نہیں آپ کی آق‬ ‫میں کی ہوں‪ ،‬فقط اک کف خ ش ک‪ ،‬خس و خ ک‬ ‫بے وقعت و ن ک رہ و بے دانش و ن فہ‬ ‫اور آپ‪ ،‬حضور‪ ،‬اکمل و سرمد‪ ،‬مرے م لک‬ ‫میں آپ کو "تو" کہہ کے پک روں ؟ مری جرآت؟‬ ‫میں "تو" کہوں اس صل ع ی‪ ،‬شمس الضحے کو‬ ‫جس کے لیے حس ن‬

‫ک لہجہ بھی ہے کمتر؟‬

‫اس طرز تخ ط پہ زب ں میری نہ کٹ ج ئے؟‬ ‫اے صدر الع ی شہ ۔۔۔۔۔۔۔۔‬ ‫ہ ں‪ ،‬خ ک مرے منہ میں) مگر پوچھ ہی لوں میں‬


‫‪9‬‬

‫کی آپ شہ انبی ‪ ،‬کمتر ہیں کسی سے؟‬ ‫جو آپ کو "تو" کہہ کے مخ ط ہیں سخن میں‬ ‫یہ "افسر الشعرا"‪ ،‬یہ "غزل گو"‪ ،‬یہ "بیت بند"؟‬ ‫اے سید اال برار۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬

‫۔ خواجہ الط ف حسین ح لی‬ ‫۔ حضرت حس ن بن ث بت‬ ‫الذي خ‬

‫السم وات واألرض وم بینھم ‪.‬‬

‫الذي ال یح كل مخت ل فخور‬ ‫‪http://urduduniya.net/forum/index.php?topic=7880.0‬‬

‫ابوزر برقی کت خ نہ جنوری ‪٧‬‬


Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.