میں ن۵ہیں سبھ توں۔۔۔۔۔۔۔چند معروض۵ت مقصود حسنی ابوزر برقی کت ۶خ۵نہ اگست ٦
میں ن۵ہیں سبھ توں۔۔۔۔۔۔۔چند معروض۵ت فقرا کی زندگی ک ۵پہا اور آخری اصول ہوت ۵ہے۔ جو فقیر اس نظریے پر‘ فکری‘ ق݇بی اور عم݇ی سطح پر ق۵ئ݈ رہت۵ ہے‘ وہ ہی ص۵لحین کی صف میں کھڑا ہوت ۵ہے۔ عموم۵ ب݇کہ اکثر‘ اختاف اس کی تعبیر و تشریح پر ہوت ۵ہے۔ کچھ ک ۵کہن ۵ہے‘کہ یہ نظریہ‘ ترک دنی ۵کی طرف لے ج۵ت۵ ہے۔ ترک دنی ۵کے رویے کو‘ کسی طرح مستحسن قرار نہیں دی ۵ج ۵سکت۵۔ دوسرے لܻظوں میں‘ یہ ذمہ داریوں سے فرار کے مترادف ہے۔ ایک طبقہ اسے الح۵د کی طرف بڑھنے ک ۵رستہ سمجھت۵ ہے۔ کچھ کہتے ہیں‘ اس کے نتیجہ میں‘ ایک سطح پر ج ۵کر‘ خدائی ک ۵دعوی س۵منے آت ۵ہے۔ اس کے عاوہ بھی‘ اس نظریے کی تشریح۵ت کی ج۵تی
ہیں۔ جو اس ذیل میں تشریح۵ت س۵منے آتی ہیں‘ ان ک۵ حقیقت سے‘ دور ک ۵بھی تعܼ݇ واسطہ نہیں۔ عجز اور انکس۵ری شخص کو بے وجود نہیں کرتی۔ اگر وہ بےوجود ہوت ۵ہے‘ تو دنی ‘۵زندگی اور زندگی کے متع݇ق۵ت سے‘ رشتہ ہی خت݈ ہو ج۵ت ۵ہے۔ دوسری طرف شخصی ح۵ج۵ت‘ اپنی جگہ پراستحق ݈۵رکھتی ہیں۔ پ۵خ۵نہ اور پیش۶۵ کی ح۵جت پر‘ کیسے ق۵بو پ۵ی ۵ج ۵سکت ۵ہے۔ س۵نس آئے گ‘۵ تو ہی زندگی کی س۵نسیں برقرار رہ پ۵ئیں گی۔ لہذا ذات ک۵ تی۵گ‘ ممکن ہی نہیں‘ ب݇کہ یہ فطری امر ہے۔ فطری امر سے انک۵ر‘ سورج کو مغر ۶سے‘ ط݇وع کرنے کے مترادف ہے۔ ‘میں ن۵ہیں سبھ توں درحقیقت انبی ۵ک ۵طور ہے۔ نبی اپنی طرف سے‘ کچھ نہیں کرت ۵اور ن۵ہی‘ اپنی مرضی ک ۵ک݇مہ‘ منہ سے نک۵لت ۵ہے‘ کیوں کہ اس ک ۵کہ ‘۵اور کی ‘۵زندگی ک ۵طور اور حوالہ ٹھہرت ۵ہے۔ نبی ک ۵رستہ موجود ہوت ۵ہے‘ فقیر ہر ح۵لت میں‘ اس رستے پر چ݇ت ۵ہے۔ اس رستے پر چ݇ن ‘۵ه کے حک݈ کی اط۵عت کرن ۵ہے۔ جہ۵ں اپن ۵حک݈ ن۵فذ کرنے خواہش
ج۵گتی ہے‘ وہ۵ں شرک ک ۵دروازہ کھل ج۵ت ۵ہے۔ گوی ۵ه کے سوا‘ کسی اور ک ۵بھی حک݈ چ݇ت ۵ہے۔ شخصی حک݈ میں۔۔۔۔۔۔۔ توں نہیں سبھ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واضح طور موجود ہوتی ہے‘ اور یہ ہی ن۵انص۵فی اور ظ݈݇ ہے۔ آدمی کوئی بھی‘ اور کسی بھی سطح ک ۵ہو‘ ه کے ق۵نون سے ب۵ہر ج۵نے ک‘۵ استحق ܼ۵نہیں رکھت۵۔ ق۵نون کے مع۵م݇ے میں استثن۵ئی صورت موجود ہی نہیں ہوتی۔ استثن۵ئی صورت نک۵لن ‘۵شرک ہے۔ فقیر ه کے ق۵نون کے مع۵م݇ے میں‘ کیوں کیسے ی۵ اس طور کی خراف۵ت کے ب۵رے میں‘ سوچن ۵بھی‘ جر݈ عظی݈ ی ۵دوسرے لܻطوں میں‘ گن۵ہ کبیرہ سمجھت ۵ہے۔ جو ه نے کہہ دی ‘۵وہی درست ہے‘ اس کے سوا‘ کچھ بھی درست نہیں۔ ہر تخ݇یܼ ک۵ر کو‘ اپنی تخ݇یܼ سے پی۵ر ہوت ۵ہے۔ ه بھی اپنی مخ݇وܼ سے‘ بےگ۵نہ اور اتعܼ݇ نہیں۔ جو بھی‘ اس کی مخ݇وܼ سے پی۵ر کرت ۵ہے‘ احس۵ن کرت ۵ہے‘ اس کے لیے بہتری سوچت ۵ہے‘ انص۵ف کرت ۵ہے‘ گوی ۵وہ ه کی محبت ک ۵د݈ بھرت ۵ہے۔ فقیر‘ ه کی رض ۵اور خوشنودی کے لیے‘ ه کی مخ݇وܼ پر احس۵ن کرت ۵ہے۔ وہ اپنے منہ ک ۵لقمہ‘ ه کی مخ݇وܼ کے‘ حوالے کرکے خوشی محسوس کرت ۵ہے۔
ه کی مخ݇وܼ کی سیری‘ دراصل اس کی اپنی سیری ہوتی ہے۔ مخ݇وܼ کی خیر اور بھائی‘ اس کی زندگی ک ۵اصول اور مشن ہوت ۵ہے۔ اپن ۵خی۵ل رکھیے‘ کی ۵ہوا‘ یہ تو کھ݇ی خودغرضی ہوئی۔ اس کے نزدیک س ۶ک ۵خی۵ل رکھو‘ یہ سنت ه ہے‘ تمہ۵را خی۵ل رکھنے کے لیے‘ ه ہی ک۵فی ہے۔ فقیر یہ۵ں بھی‘ میں ن۵ہیں سبھ توں کو‘ اپائی کرت۵ ہے۔ اسے کسی م۵دی شے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اسے ه کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ س ‘۶اپنی ذات کی نܻی کے بغیر‘ ممکن نہیں۔ ج ۶عقیدہ میں ن۵ہیں سبھ توں‘ سے دوری اختی۵ر کرے گ ۵تو ه پر ایم۵ن سے دور ہو ج۵ئے گ۵۔ اپنی ذات کو مقد݈ رکھے گ۵۔ ب۵نٹ میں خی۵نت کرے گ۵۔ وس۵ئل پر ق۵بض ہونے کو زندگی ک ۵مقصد ٹھہرائے گ۵۔ درج ب۵ا معروض۵ت کے حوالہ سے‘ ذات ک ۵تی۵گ ممکن نہیں۔ یہ وتیرہ‘ اہل ج۵ہ اور اہل ثروت کو کس طرح خوش آ سکت ۵ہے۔ حܼ اور انص۵ف کی ب۵تیں‘ اور ه کے حک݈ کے خاف انج ݈۵پ۵نے والے امور پر تنقید اور برآت‘ کسی
ب۵دش۵ہ ی ۵اہل ثروت کو‘ کس طرح خوش آ سکتی ہے۔ ص۵ف ظ۵ہر ہے‘ ایسے لوگوں کو ظ۵ہر پای ۵ج۵ئے گ۵۔ ب۵دش۵ہ ی ۵اہل ثروت بھول ج۵تے ہیں‘ کہ میں ن۵ہیں س ۶توں‘ کے ح۵مل مر نہیں سکتے۔ دوسرا وہ پہ݇ے ہی ک ۶ہوتے ہیں۔ موت تو ہونے کو آتی ہے۔ میں کو موت آتی ہے‘ تو کے لیے موت نہیں۔ میں مخ݇وܼ ہے‘ تو مخ݇وܼ نہیں۔ بروز :ستمبر 11:49:31 ,2014 ,16ش݈۵
محتر݈ جن ۶۵ڈاکٹر مقصود حسنی ص۵ح !۶سا݈ معذرت چ۵ہتے ہیں کہ اتن ۵وقت لی۵۔ وجہ اپ ج۵نتے ہی ہیں کہ ایک تو مصروفیت اور پھر ایسے موضوع جن کو جتن۵ بھی وقت دی ۵ج۵ئے ،وقت کی کمی ہی رہتی ہے۔ یہ۵ں بھی کچھ ایس ۵ہی ہؤا ہے۔ یہ موضوع ایس ۵ہے کہ اس میں ش۵ید ذی۵دہ کچھ کہہ نہ سکیں ہ݈۔ پہ݇ے تو اس عمدہ تحریر پر دل سے داد قبول کیجے۔ س۵لک
کے لیئے از݈ ہے کہ وہ اپن ۵اپ خت݈ کرے یہ سیڑھی ک۵ پہا اور س ۶سے اہ݈ زینہ ہے۔ ام ݈۵غزالی رحمت ه ع݇یہ تو اتن ۵بھی فرم ۵گئے ہیں کہ بہتر تو یہ ہے کہ س۵لک ی ۵تو ش۵دی نہ کرے لیکن اگر ش۵دی شدہ ہو تو اپنی بیوی بچوں سے الگ ہو ج۵ئے کیونکہ دنی ۵کی رغبت ان کی موجودگی میں انس۵ن کے س۵تھ ہی رہتی ہے اور اگر ایس ۵نہ کی ۵ج۵ئے تو ان کے حقوܼ کی نܻی ازمی ہو ج۵تی ہے جو بہتر نہیں۔ حضرت مجدد الف ث۵نی رحمت ه ع݇یہ نے ج ۶نظریہ وحدت الشہود کی بنی۵د رکھی تو اسا݈ کی مکمل پ۵بندی کو از݈ قرار دی۵۔ ظ۵ہر ہے ایسی صورت میں دنی۵وی حقوܼ و فرائض سے بھی نبرد ازم ۵ہون ۵پڑت ۵ہے جو کہ نہ۵یت مشکل ک ݈۵ہے۔ ان نظری۵ت کے ح۵مل ہونے کے ب۵وجود پہا زینہ بغیر کسی ترمی݈ کے وہی رکھ ۵گی ۵ہے ،جسے اپ نے :میں ن۵ہیں سبھ توں :میں بی۵ن کی ۵ہے۔ ہم۵ری عقل کے حس ۶۵سے :میں ن۵ہیں سبھ توں :ایس۵ نظریہ ہے کہ جو وحدت الوجود اور وحدت الشہود ،دونوں صورتوں میں از݈ ہے۔ ت۵ریخ گواہ ہے کہ جس نے بھی دنی ۵سے کن۵رہ کی ۵اور ه کو اکی݇ے میں پک۵را ،وہ ی ۵تو ولی ہؤا ی ۵نبی۔ ا ۶چونکہ انبی ۵ک ۵س݇س݇ہ خت݈ ہؤا تو اولی ۵ک۵
راستہ ہی یہی ہے۔ ع ݈۵لوگوں کو بھی چ۵ہیئے کہ کسی حد تک ه کو اکی݇ے میں پک۵ریں۔ :میں :کو خت݈ کریں اور :تو: کی تاش کریں۔ اپ نے نہ۵یت ہمیشہ کی طرح نہ۵یت دقیܼ نقطہ کی طرف ق݈݇ دوڑای ۵ہے۔ اور نہ۵یت خوبصورت تحریر پڑھنے کو م݇ی۔ ایک ب۵ر پھر بھرپور داد قبول کیجے۔ دع ۵گو وی بی جی بروز :ستمبر 01:34:24 ,2014 ,22صبح
مح ۶مکر݈ حسنی ص۵ح :۶سا݈ مسنون
آپ ک ۵یہ انش۵ئیہ بہت پہ݇ے دیکھ لی ۵تھ۵۔ لکھنے کی ہمت نہ ہوئی کہ اس موضوع پر میری مع݇وم۵ت صܻر سے بھی ک݈ ہے۔ وی بی جی آپ کی طرح ص۵ح ۶ع݈݇ ہیں سو ہر موضوع پر لکھتے ہیں اور خو ۶لکھتے ہیں۔ ان کے حواشی پڑھے تو خی۵ل ہوا کہ ک݈ سے ک݈ رسید تو دے ہی دوں۔ اس کو انگ݇ی کٹوا کر شہیدوں میں داخل بھی نہیں کہہ سکت ۵ہوں کیونکہ اس ضمن میں بھی ب۵لکل پیدل ہوں ،میرا اصول یہ ہے کہ جو میں نہیں ج۵نت ۵اس میں خ۵موشی اختی۵ر کروں اور سیکھنے کی کوشش کروں۔ وہ وحدت الوجود ک ۵نطریہ ہو یو وحدت الشہود کی فکر میں ہر دو ف݇سܻوں سے ن ۵ب݇د ہوں۔ ویسے عقل یہ کہتی ہے کہ جو تع݇ی݈ یہ کہے کہ انس۵ن دنی ۵چھوڑ کر بس ه ک ۵ہی ہو رہے وہ ن ۵ق۵بل عمل ہے اور خاف فطرت بھی ہے۔ اسا݈ نے یہ تع݇ی݈ تو انبی ۵کو بھی نہیں دی۔ ان کے یہ۵ں بھی بیوی بچے اور دنی ۵کی ذمہ داری۵ں تھیں۔ ایک بھی ایس ۵شخص کبھی نہیں رہ ۵جو دنی ۵سے مکمل بے نی۵ز رہ سک ۵ہو۔ یہ تو مطܼ݇ ن ۵ممکن ہے۔ اسا݈ ن ݈۵ہی حقوܼ ه اور حقوܼ العب۵د میں توازن رکھنے اور ان کو اسی طرح ادا کرنے ک ۵ن݈۵ ہے۔ "میں ن۵ئیں ،سبھ توں" سے اپنی ان ۵کی نܻی تو سمجھ میں آتی ہے لیکن دنی ۵کی نܻی سمجھ میں نہیں آتی۔ بہر کیف یہ ف݇سܻہ مجھ جیسے ک݈ فہ݈ اور ک݈ ع݈݇ کی دسترس
سے م ۵ورا ہے۔ آپ بہت اچھ ۵لکھتے ہیں ۔ ه آپ کو ق۵ئ݈ رکھے۔ ب۵قی راوی س ۶چین بولت ۵ہے۔ سرور ع۵ل݈ راز بروز :ستمبر 06:01:37 ,2014 ,22ش݈۵
جن ۶۵محتر݈ ڈاکٹر مقصود حسنی ص۵ح ۶جن ۶۵محتر݈ سرور ع۵ل݈ راز سرور ص۵ح ۶جن ۶۵وی بی جی اور ق۵رئین کرا݈ آدا ۶عرض ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر ص۵ح ۶آپ کی تحریریں ق۵بل ست۵ئش ہیں م ۵ش۵ءه آپ ک ۵خ݇وص آپ کی لگن اردو انجمن کے لئے بہت قیمتی سرم۵ی ۵ہے ،ه آپ کو جزائے خیر عط ۵فرم۵ئے ،جن۶۵ سرور ع۵ل݈ راز سرور ص۵ح ۶کی ب۵ت سے سو فیصد اتܻܼ۵ کرتے ہوئے یہی کہن ۵چ۵ہوں گ ۵کہ اسا݈ زندگی کے تم݈۵
شعبوں میں رہ کر اپنے اپنے مق ݈۵اور اپنی اپنی حیثیت میں جو جو ذمہ داری۵ں ہ݈ س ۶پر ع۵ئید ہوتی ہیں انہیں انܻرادی و اجتم۵عی زندگی میں رواج دینے ک ۵ن ݈۵ہے جس کی تع݇یم۵ت جن ۶۵رسول پ۵ک ع݇یہ ص݇وۃ و سا݈ اور ان کے ک݈ و بیش سوااکھ ج۵ں نث۵روں کی عم݇ی زندگی سے ہمیں م݇تی ہیں رحب۵نیت ک ۵کہیں درس نہیں دی ۵گی ۵اا کہ ج ۶فنیوں ک ۵دور شروع ہو ج۵ئے ان فتنوں سے بچنے کے لئے اس مع۵شرے سے کٹ ۵ج۵ئے آپ تم ݈۵احب ۶۵کی دع۵ؤں ک ۵ط݇بگ۵ر اسم۵عیل اعج۵ز بروز :ستمبر 01:18:12 ,2014 ,23صبح aap ki mohabat aur tovajo ke liay ehsan'mand hoon Allah aap ko khush rakhe aap ne tehreer parnay ki zahmat nahain othaee. plz tehreer ko to parhain kah
mein ne arz kya kya hai. bila'motah tajziya kuch ajeeb sa laga hai. aap se istada hai tehreer to parhain aakhir mein ne kaha kya hai dr maqsood hasni بروز :ستمبر 4 ,2014 ,23
محتر݈ جن ۶۵ڈاکٹر مقصود حسنی ص۵ح !۶سا݈ اپ نے واضح نہیں کی ۵کہ اپ کس سے مخ۵ط ۶ہیں۔ اندازہ یہی ہے کہ اپ ہ݈ سے فرم ۵رہے ہیں سو ہ݈ اسے پھر ایک دو ب۵ر غور سے پڑھ کر کچھ ب۵ت کہہ سکیں گے۔ ہمیں عموم ً ۵اپنی ک݈ فہمی پر شرمندگی اٹھ۵نی پڑتی ہے سو معذرت چ۵ہتے ہیں۔ ہ݈ دوب۵رہ ح۵ضر ہونگے۔ دع ۵گو
وی بی جی
« صبح05:38:29 ,2014 ,23 ستمبر:» بروز ji nahain, mein aap se mokhatib nahain, mein mohtaram imaeel sb se mokhtib hoon. mein zaat ke tiyaag ki kab baat kar raha hoon dr maqsood hasni
***** صبح05:38:29 ,2014 ,23 بروز ستمبر ji nahain, mein aap se mokhatib nahain, mein mohtaram imaeel sb se mokhtib
hoon. mein zaat ke tiyaag ki kab baat kar raha hoon
dr maqsood hasni جن ۶۵محتر݈ ڈاکٹر حسنی ص۵ح۶ میری خوش نصیبی ہے کہ آپ صرف مجھ سے مخ۵ط ۶ہیں جبکہ میں آپ سے وی بی جی سے اور جن ۶۵محتر݈ سرور ع۵ل݈ راز سرور ص۵ح ۶کے س۵تھ س۵تھ ق۵رئین کرا݈ سے مخ۵ط ۶ہوں ب݇کہ س۵ری ع۵ل݈ انس۵نیت سے مخ۵ط ۶ہوں آپ نے فرم۵ی ۵کہ اقتب۵س درج ب۵ا معروض۵ت کے حوالہ سے‘ ذات ک ۵تی۵گ ممکن نہیں۔ یہ وتیرہ‘ اہل ج۵ہ اور اہل ثروت کو کس طرح خوش آ سکت ۵ہے۔ حܼ اور انص۵ف کی ب۵تیں‘ اور ه کے حک݈ کے
خاف انج ݈۵پ۵نے والے امور پر تنقید اور برآت‘ کسی ب۵دش۵ہ ی ۵اہل ثروت کو‘ کس طرح خوش آ سکتی ہے۔ ص۵ف ظ۵ہر ہے‘ ایسے لوگوں کو ظ۵ہر پای ۵ج۵ئے گ۵۔ ب۵دش۵ہ ی ۵اہل ثروت بھول ج۵تے ہیں‘ کہ میں ن۵ہیں س ۶توں‘ کے ح۵مل مر نہیں سکتے۔ دوسرا وہ پہ݇ے ہی ک ۶ہوتے ہیں۔ موت تو ہونے کو آتی ہے۔ میں کو موت آتی ہے‘ تو کے لیے موت نہیں۔ میں مخ݇وܼ ہے‘ تو مخ݇وܼ نہیں۔ جن ۶۵وی بی جی نے فرم۵ی ۵کہ اقتب۵س پہ݇ے تو اس عمدہ تحریر پر دل سے داد قبول کیجے۔ س۵لک کے لیئے از݈ ہے کہ وہ اپن ۵اپ خت݈ کرے یہ سیڑھی ک۵ پہا اور س ۶سے اہ݈ زینہ ہے۔ ام ݈۵غزالی رحمت ه ع݇یہ تو اتن ۵بھی فرم ۵گئے ہیں کہ بہتر تو یہ ہے کہ س۵لک ی ۵تو ش۵دی نہ کرے لیکن اگر ش۵دی شدہ ہو تو اپنی بیوی بچوں سے الگ ہو ج۵ئے کیونکہ دنی ۵کی رغبت ان کی موجودگی میں انس۵ن کے س۵تھ ہی رہتی ہے اور اگر ایس ۵نہ کی ۵ج۵ئے تو ان کے حقوܼ کی نܻی ازمی ہو ج۵تی ہے جو بہتر نہیں۔ حضرت مجدد الف ث۵نی رحمت ه ع݇یہ نے ج ۶نظریہ وحدت الشہود کی بنی۵د رکھی تو اسا݈ کی مکمل پ۵بندی کو از݈ قرار دی۵۔ ظ۵ہر ہے ایسی صورت میں دنی۵وی حقوܼ و
فرائض سے بھی نبرد ازم ۵ہون ۵پڑت ۵ہے جو کہ نہ۵یت مشکل ک ݈۵ہے۔ ان نظری۵ت کے ح۵مل ہونے کے ب۵وجود پہا زینہ بغیر کسی ترمی݈ کے وہی رکھ ۵گی ۵ہے ،جسے اپ نے :میں ن۵ہیں سبھ توں :میں بی۵ن کی ۵ہے۔ ہم۵ری عقل کے حس ۶۵سے :میں ن۵ہیں سبھ توں :ایس۵ نظریہ ہے کہ جو وحدت الوجود اور وحدت الشہود ،دونوں صورتوں میں از݈ ہے۔ ت۵ریخ گواہ ہے کہ جس نے بھی دنی ۵سے کن۵رہ کی ۵اور ه کو اکی݇ے میں پک۵را ،وہ ی ۵تو ولی ہؤا ی ۵نبی۔ ا ۶چونکہ انبی ۵ک ۵س݇س݇ہ خت݈ ہؤا تو اولی ۵ک۵ راستہ ہی یہی ہے۔ ع ݈۵لوگوں کو بھی چ۵ہیئے کہ کسی حد تک ه کو اکی݇ے میں پک۵ریں۔ :میں :کو خت݈ کریں اور :تو: کی تاش کریں۔ جن ۶۵محتر݈ سرور ع۵ل݈ راز سرور ص۵ح ۶نے فرم۵ی ۵کہ اقتب۵س مح ۶مکر݈ حسنی ص۵ح :۶سا݈ مسنون
آپ ک ۵یہ انش۵ئیہ بہت پہ݇ے دیکھ لی ۵تھ۵۔ لکھنے کی ہمت نہ ہوئی کہ اس موضوع پر میری مع݇وم۵ت صܻر سے بھی ک݈ ہے۔ وی بی جی آپ کی طرح ص۵ح ۶ع݈݇ ہیں سو ہر موضوع پر لکھتے ہیں اور خو ۶لکھتے ہیں۔ ان کے حواشی پڑھے تو خی۵ل ہوا کہ ک݈ سے ک݈ رسید تو دے ہی دوں۔ اس کو انگ݇ی کٹوا کر شہیدوں میں داخل بھی نہیں کہہ سکت ۵ہوں کیونکہ اس ضمن میں بھی ب۵لکل پیدل ہوں ،میرا اصول یہ ہے کہ جو میں نہیں ج۵نت ۵اس میں خ۵موشی اختی۵ر کروں اور سیکھنے کی کوشش کروں۔ وہ وحدت الوجود ک ۵نطریہ ہو یو وحدت الشہود کی فکر میں ہر دو ف݇سܻوں سے ن ۵ب݇د ہوں۔ ویسے عقل یہ کہتی ہے کہ جو تع݇ی݈ یہ کہے کہ انس۵ن دنی ۵چھوڑ کر بس ه ک ۵ہی ہو رہے وہ ن ۵ق۵بل عمل ہے اور خاف فطرت بھی ہے۔ اسا݈ نے یہ تع݇ی݈ تو انبی ۵کو بھی نہیں دی۔ ان کے یہ۵ں بھی بیوی بچے اور دنی ۵کی ذمہ داری۵ں تھیں۔ ایک بھی ایس ۵شخص کبھی نہیں رہ ۵جو دنی ۵سے مکمل بے نی۵ز رہ سک ۵ہو۔ یہ تو مطܼ݇ ن ۵ممکن ہے۔ اسا݈ ن ݈۵ہی حقوܼ ه اور حقوܼ العب۵د میں توازن رکھنے اور ان کو اسی طرح ادا کرنے ک ۵ن݈۵ ہے۔ "میں ن۵ئیں ،سبھ توں" سے اپنی ان ۵کی نܻی تو سمجھ میں آتی ہے لیکن دنی ۵کی نܻی سمجھ میں نہیں آتی۔ بہر کیف یہ ف݇سܻہ مجھ جیسے ک݈ فہ݈ اور ک݈ ع݈݇ کی دسترس
سے م ۵ورا ہے۔ آپ بہت اچھ ۵لکھتے ہیں ۔ ه آپ کو ق۵ئ݈ رکھے۔ ب۵قی راوی س ۶چین بولت ۵ہے۔ سرور ع۵ل݈ راز جس پہ میں نے یہ عرض کی ۵کہ اقتب۵س جن ۶۵محتر݈ ڈاکٹر مقصود حسنی ص۵ح ۶جن ۶۵محتر݈ سرور ع۵ل݈ راز سرور ص۵ح ۶جن ۶۵وی بی جی اور ق۵رئین کرا݈ آدا ۶عرض ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر ص۵ح ۶آپ کی تحریریں ق۵بل ست۵ئش ہیں م ۵ش۵ءه آپ ک ۵خ݇وص آپ کی لگن اردو انجمن کے لئے بہت قیمتی سرم۵ی ۵ہے ،ه آپ کو جزائے خیر عط ۵فرم۵ئے ،جن۶۵ سرور ع۵ل݈ راز سرور ص۵ح ۶کی ب۵ت سے سو فیصد اتܻܼ۵
کرتے ہوئے یہی کہن ۵چ۵ہوں گ ۵کہ اسا݈ زندگی کے تم݈۵ شعبوں میں رہ کر اپنے اپنے مق ݈۵اور اپنی اپنی حیثیت میں جو جو ذمہ داری۵ں ہ݈ س ۶پر ع۵ئید ہوتی ہیں انہیں انܻرادی و اجتم۵عی زندگی میں رواج دینے ک ۵ن ݈۵ہے جس کی تع݇یم۵ت جن ۶۵رسول پ۵ک ع݇یہ ص݇وۃ و سا݈ اور ان کے ک݈ و بیش سوااکھ ج۵ں نث۵روں کی عم݇ی زندگی سے ہمیں م݇تی ہیں رحب۵نیت ک ۵کہیں درس نہیں دی ۵گی ۵اا کہ ج ۶فتنوں ک ۵دور شروع ہو ج۵ئے ان فتنوں سے بچنے کے لئے اس مع۵شرے سے کٹ ۵ج۵ئے آپ تم ݈۵احب ۶۵کی دع۵ؤں ک ۵ط݇بگ۵ر میں نے جن ۶۵سرور ع۵ل݈ راز سرور ص۵ح ۶کی تحریر اور جن ۶۵وی بی جی کی ب۵ت کو س۵منے رکھ کر اپنی ب۵ت پیش کی بت۵ئیے میں نے کی ۵برا کی ، ۵جو آپ صرف مجھ سے مخ۵ط ۶ہوئے بہر ح۵ل آپ ک ۵بےحد شکریہ اسم۵عیل اعج۵ز
محبتوں سے محبت سمیٹنے واا ۵ل آپ کی محܻل میں آچ پھر آی۵خی ل۵خی muHabbatoN se muHabbat sameTne waalaa Khayaal aap kee maiHfil meN aaj phir aayaa
(Khayaal)
**** صبح05:38:29 ,2014 ,23 بروز ستمبر
ji nahain, mein aap se mokhatib nahain, mein mohtaram ismaeel sb se mokhtib hoon. mein zaat ke tiyaag ki kab baat kar raha hoon dr maqsood hasni محتر݈ جن ۶۵ڈاکٹر مقصود حسنی ص۵ح!۶ سا݈ مکرر اصل میں غ݇طی ہ݈ سے ہوئی ہے۔ ہمیں تو اپ ج۵نتے ہی ہیں کہ جہ۵ں تک جتن ۵اور جو سمجھ ائے اس پر اپنے خی۵ات ک ۵اظہ۵ر کر دیتے ہین۔ ہؤا کچھ یوں ،کہ اپ نے معروض۵ت کی روشنی میں جو نت۵ئج ،تحریر میں اخذ کئیے ہیں ان سے ہمیں مکمل اتܻ ܼ۵نہیں تھ ،۵یعنی کہ اہل ج۵ہ و ثروت اور ب۵دش۵ہ ہی کیوں ،سبھی انس۵ن کیوں نہیں۔ پھر کچھ غور کے بعد یہی سمجھ میں ای ۵کہ ظ۵ہر ہے کہ ان کے لیئے فقر ک ۵راستہ نسبت ً ۵زی۵دہ مشکل ہے گو کہ سدھ۵رتو
جیسی مث۵لیں بھی ہم۵رے پ۵س ہیں۔ ایسی صورت میں ہمیں ذی۵دہ اہ݈ اور خوبصورت ب۵ت :میں ن۵ہیں سبھ توں :ہی لگی اور اس پر ہ݈ نے اپنے خی۵ات بی۵ن کر دیئے۔ ہ݈ نے اپنے بی۵ن کو زی۵دہ واضح کر کہ نہیں لکھ ۵کہ اس پر پہ݇ے بھی اپ سے ب۵ت ہو چکی ہے۔ ہمیں اندازہ نہیں تھ ۵کہ احب ۶۵ہم۵را بی۵ن بھی پڑھیں گے۔ احب ۶۵نے اپ کی تحریر ازم ً ۵پڑھی ہو گی ،لیکن ہم۵را بی۵ن کچھ گمراہ کن ث۵بت ہؤا ہے۔ نتیجت ً ۵ب۵ت یہ۵ں ا کر اٹک گئی کہ دنی ۵سے تی۵گ درست ی ۵ممکن ہے کہ نہیں۔ اگرچہ ہ݈ حضرت مجدد الف ث۵نی رحمت ه ع݇یہ کی تجدید کے بعد یہ سمجھتے ہیں کہ ممکن بھی ہے اور ق۵بل عمل بھی ہے۔ ب۵قی تو احب ۶۵ہی اس پر اپنی رائے دے سکتے ہیں۔ دع ۵گو وی بی جی
2014 ,23 ستمبر:بروز janab yah hi to mein arz raha hoon. donya se alag hona darust nahain. tark e donya to zima'darioon se farar hai. Allah ke hukm main is tara nathi ho jao kah ossi ka amar chalay Allah ki makhlooq ki hajat Allah ki khush'nodi ke liay pori karo wahaan mein se door ho kar, apnay monh ka luqma ossay de do. mukhlooq ki khidmat Allah ke qareeb hona hai. apni zaat motabar rahe gi to dainay aur taqseem main la mohala bukhal aa'ay ga. maqsood hasni 2014 ,23 ستمبر:بروز
bohat hi piyaray aur bohat hi mohtaram ismaeel sahib agar maira mokhatib hona aap ko bora laga to mein is ke liay dili toor par moafi ka khast'gar hoon yaqein maniay mein aap ki dil'azari ka khahaan na tha aur na hi hoon. aap sahib e ilm hain mein bai'chara to abhi ilm ki pag par charha hi nahain. eak baar phir dil o jan se moafi chahoon ga. maqsood hasni http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=9195.0
میں ن۵ہیں سبھ توں۔۔۔۔۔۔۔چند معروض۵ت مقصود حسنی ابوزر برقی کت ۶خ۵نہ اگست ٦