مقصود حسنی بطور استاد

Page 1

‫‪1‬‬

‫مقصود حسنی بطور است د‬ ‫پروفیسر یونس حسن‬ ‫تع یمی سروے‬ ‫گورنمنٹ اسالمیہ ک لج قصور پ کست ن‬ ‫اکتوبر‬

‫‘‬


‫‪2‬‬

‫مقصود حسنی بطور است د‬

‫کالسز کے تع یمی سروے کے مط ب مقصود حسنی اچھے اور‬ ‫ریگولر است د تھے۔ اس ک ریک رڈ دستی ہوا ہے۔ ک غذ کے‬ ‫اوپر کالس اور سیشن درج کرنے کو کہ گی تھ ۔ ط ل ع کو‬ ‫ن درج کرنے سے منع کی گی تھ ۔ چند آراء مالحظہ ہوں۔‬ ‫کالس اے ٹو گروپ آئی سی ایس‬ ‫میرے پسند دیدہ است د‬ ‫جو ہمیں اردو پڑھ تے ہیں بڑے شو و ذو اور دل جمعی کے‬ ‫س تھ پڑھ تے ہیں‬ ‫ب ق عدگی سے پریڈ لینے آتے ہیں۔‬


‫‪3‬‬

‫سیکشن آئی‬

‫کمرہ نمبر‬

‫پریڈ‬

‫میرا پسند دیدہ است د مقصود حسنی ص ح ہے۔ وہ اس لیے کہ‬ ‫ان کے پڑھ نے ک انداز بہت اچھ ہے اور وہ اردو پڑھ تے ہیں۔‬ ‫یک اکتوبر سے‬

‫اکتوبر تک ریگولر آئے ہیں۔‬

‫وہ ہمیشہ ط ل ع موں سے پہ ے کالس میں تشریف التے ہیں۔‬ ‫اے ‪ ٥‬پریڈ‬ ‫کتوبر لگ ت ر ک لج‬ ‫ہم رے ریگولر استد جو یک ستمبر سے‬ ‫آئے ہیں۔ مقصود حسنی نے ایک چھٹی بھی نہیں کی۔ وہ ریگولر‬ ‫ک لج میں آ کر ہم را پریڈ لیتے ہیں۔‬ ‫آئی‬

‫کمرہ نمبر‬

‫میرا بہترین است د مقصد حسنی ص ح ہیں کیوں کہ وہ ہمیں‬ ‫بہترین پڑھ تے ہیں۔ ہم ری پسند اور ن پسند ک خی ل رکھتے ہیں۔‬ ‫وہ ریگولر است د ہیں‬ ‫آئی‬

‫کمرہ نمبر‬

‫تم اس تذہ سے جو ریگولر است د ہیں وہ مقصود حسنی ص ح‬ ‫ہیں اور ش زو ن زر ہی ک لج سے چھٹی کرتے ہیں۔‬ ‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬


‫‪4‬‬

‫میرے پسندیدہ است د مقصود حسنی ص ح ہیں کیوں کہ آپ ہمیں‬ ‫اچھی ب تیں بت تے ہیں۔‬ ‫ہر روز ہمیں اپنے والدین ک کہ م ننے اور ان کی خدمت کرنے‬ ‫کی ت قین کرتے ہیں وہ ہمیں اچھے طریقے سے پڑھ تے ہیں جو‬ ‫ہمیں فورا ی د ہو ج ت ہے۔‬ ‫وہ ریگولر است د ہیں۔‬ ‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬ ‫تم اس تذہ میں میرے پسندیدہ است د مقصود حسنی ص ح ہیں‬ ‫ہر روز ہمیں اپنے والدین ک کہ م ننے اور ان کی خدمت کرنے‬ ‫کی ت قین کرتے ہیں‬ ‫وہ ریگولر است د ہیں۔‬ ‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬ ‫تم اس تذہ میں سے ریگولر است د مقصود حسنی ص ح ہیں۔‬ ‫وہ پڑھ نے سے زی دہ سکھ نے پر زور دیتے ہیں۔‬ ‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬ ‫میرے پسندیدہ است د مقصود ص ح ہیں کیوں کہ وہ ہمیں بہترین‬ ‫اردو پڑھ تے ہیں۔‬


‫‪5‬‬

‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬ ‫س سے زی دہ عزت کے الئ جن مقصود حسنی ص ح ہیں۔‬ ‫وہ بہت ہی اچھے انداز سے پڑھ تے ہیں جیسے ک نوں میں رس‬ ‫گل رہ ہو۔ ان کی آواز اچھی ہے۔ بہت ج دی میں ہمیں ان کی‬ ‫آواز میں سب ی د ہو ج ت ہے۔ ہ ان سے سب اس طرح پڑھن‬ ‫چ ہتے ہیں جیسے کوئی مرنے واال زندگی کو چ ہت ہو‬ ‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬ ‫میرے پسندیدہ است د مقصود ص ح ہیں۔ وہ ہمیں بہت اچھی‬ ‫طرح پڑھ تے ہیں۔ اگر کسی کو پت نہ چ ے تو دوب رہ سے ب ت‬ ‫کو دہراتے ہیں۔ است د ص ح ک موڈ بھی ہر وقت اچھ رہت ہے۔‬ ‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬ ‫میرے پسندیدہ است د مقصود ص در حسنی ہیں کیوں کہ آپ نے‬ ‫مجھے بیٹوں کی طرح سمجھ ی اور کبھی فر نہیں کی ۔‬ ‫ریگولر است د بھی سر ص در حسنی ہیں۔‬ ‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬ ‫میرے پسندیدہ است د انگریزی اور اردو کے ہیں کیوں کہ وہ‬ ‫روزانہ ک لج آتے ہیں اور روزانہ پریڈ پڑھ تے ہیں۔‬ ‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬


‫‪6‬‬

‫میرے پسندیدہ است د انگریزی اور اردو کے ہیں جن ک ن ش ہد‬ ‫ص ح اور مقصود حسنی ص ح ہے۔ وہ ہمیں بہت اچھی طرح‬ ‫پڑھ تے ہیں اور روزانہ ک لج آتے ہیں۔‬ ‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬ ‫میرا پسندیدہ است د جن سر مقصود حسنی ص ح ہے۔ ان کے‬ ‫پڑھ نے ک طریقہ نہ یت اچھ ہے۔‬ ‫اکتوبر تک ریگولر ہیں اور ط ب سے پہ ے‬ ‫یک اکتوبر سے‬ ‫کالس میں تشریف الئے ہیں۔‬ ‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬ ‫ہم رے پسندیدہ است د اردو کے ہیں وہ اس لیے کہ ہم ری پڑھ ئی‬ ‫اور م ں ب پ کے ب رے میں پورا خی ل رکھتے ہیں وہ دنی میں‬ ‫ک می بی اور منزل کے رستے بت تے ہیں اس لیے وہ بےمثل ہیں۔‬ ‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬ ‫اکتوبر تک لگ ت ر‬ ‫ہم رے ریگولر است د جو یک ستمبر سے‬ ‫ک لج میں آتے رہے ہیں وہ سید ش ہد حسین ش ہ اور سید مقصود‬ ‫ص در ع ی ش ہ ہیں‪ ،‬جنہوں نے ایک چھٹی بھی نہیں کی اور وہ‬ ‫ریگولر ک لج آ کر ہم را پریڈ لیتے رہے ہیں۔‬ ‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬


Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.